Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 470

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

کوھاٹ ،لیاقت وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے بڑے حصے کی مسماری کے بعد تعمیراتی ..

پیر 4 نومبر 2019 15:57

کوھاٹ ،لیاقت وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے بڑے حصے کی مسماری کے بعد تعمیراتی کام عملی طو رپر شروع ہو گیا

لیاقت وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے بڑے حصے کی مسماری کے بعد تعمیراتی کام عملی طو رپر شروع ہو گیا اس سلسلے میں گزشتہ روز ایکسین سی اینڈ ڈبلیو ہمراز خٹک ایس ڈی او زاہد خان اور انجینئر بابر خان کی موجودگی ... مزید

چمن میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، پانچ سال کے عمر کے ڈیڑھ ..

پیر 4 نومبر 2019 15:41

چمن میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز، پانچ سال کے عمر کے ڈیڑھ لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائیں گے، اسسٹنٹ کمشنر چمن

اسسٹنٹ کمشنر چمن یاسراقبال دشتی نے کہا ہے کہ چمن میں آج سے پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ،ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پیرکو ضلعی ہیڈکوارٹرہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عصمت اللہ اچکزئی ... مزید

پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں،

پیر 4 نومبر 2019 14:50

پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں،

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر موثر قدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں، والدین بچوں ... مزید

پی ایم اے ہاوٴس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 4 نومبر 2019 13:33

پی ایم اے ہاوٴس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پی ایم اے ہاوٴس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر کرنل محمد یعقوب نے سولہ مریضوں کا معائنہ کیا جبکہ وہ گزشتہ چھ سالوں سے ہرپندرہ دن کے بعد مریضوں کا معائنہ کرنے کا مشن جاری رکھے ہوئے ... مزید

خیبرپختونخوا کے 11اضلاع میں تین روزہ پولیومہم ملتوی

پیر 4 نومبر 2019 13:02

خیبرپختونخوا کے 11اضلاع میں تین روزہ پولیومہم ملتوی

خیبرپختونخوا میں 11اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی‘ محکمہ صحت کے مطابق پولیو مہم گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی ہے‘ انسداد پولیو مہم کیلئے نئی ... مزید

انسداد پولیومہم شروع، 8 لاکھ 96 ہزار 828 بچوںکو قطرے پلائے جائیں گے

ہفتہ 2 نومبر 2019 16:42

انسداد پولیومہم شروع، 8 لاکھ 96 ہزار 828 بچوںکو قطرے پلائے جائیں گے

ڈپٹی کمشنر ملتان عامرخٹک نے بچوں کو ویکسین کے قطرے پلا کر ملتان میں پولیو مہم کا افتتاح کر دیاہے۔یہ مہم 4 نومبر سے 8 نومبر تک ضلع بھر میں جاری رہے گی۔شہباز شریف جنرل ہسپتال میں افتتاح کے موقع پرسی ... مزید

کراچی ،پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کے لیئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہفتہ 2 نومبر 2019 16:27

کراچی ،پولیس ملازمین اور انکے اہل خانہ کے لیئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام کی ہدایات پرپولیس ہیڈکوارٹرزگارڈن ساؤتھ میں پولیس ملازمین اورانکے اہل خانہ کے لیئے فری میڈیکل کیمپ کاانعقادکیاگیاجس میں ماہرڈاکٹرز کی زیر نگرانی بلامعاوضہ معائنہ،امراض ... مزید

ڈپٹی کمشنر ابراراحمد جعفر نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم ..

ہفتہ 2 نومبر 2019 16:27

ڈپٹی کمشنر ابراراحمد جعفر نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کردیا

ضلع شہید بینظیرآباد میں 4 نومبر سے انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر شہیدبینظیرآباد ابرار ... مزید

درجہ حرارت میں مزید کمی آتے ہی ڈینگی مچھر بھی کمزور پڑ گیا، چوبیس گھنٹوں ..

ہفتہ 2 نومبر 2019 13:44

درجہ حرارت میں مزید کمی آتے ہی ڈینگی مچھر بھی کمزور پڑ گیا، چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 53افراد ڈینگی سے متاثر

درجہ حرارت میں مزید کمی آتے ہی ڈینگی مچھر بھی کمزور پڑ گیا،گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد ڈینگی سے متاثر ہوگئے ، ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 410 تک پہنچ گئی ،چوبیس گھنٹے میں پوٹھوہار ... مزید

قوم نے کرپشن کا گلدستہ دیکھ لیا جو مرجھایا ہوا ہے ،رہنماء پی ٹی آئی ..

ہفتہ 2 نومبر 2019 13:38

قوم نے کرپشن کا گلدستہ دیکھ لیا جو مرجھایا ہوا ہے ،رہنماء پی ٹی آئی ہمایوں اخترخان

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹوانتشار مارچ والوںسے سیاسی تقویت لینے ان کے سٹیج پر پہنچے ہیں ، لیگ او رپیپلزپارٹی کی سیاست اس نہج پر ... مزید

مالیکیولر میڈیسن پر ساتواں بین الاقوامی سمپوزیم ڈاکٹر پنجوانی سینٹر ..

جمعہ 1 نومبر 2019 17:05

مالیکیولر میڈیسن پر ساتواں بین الاقوامی سمپوزیم ڈاکٹر پنجوانی سینٹر میں ہوگا ، 35 ممالک کے سائنسدان شرکت کرینگے

ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ جامعہ کراچی کے زیرِ اہتمام مالیکیولر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ کے موضوع پر4روزہ ساتواں بین الاقوامی سمپوزیم کم ٹریننگ کورس پیرسے بین الاقوامی ... مزید

ڈپٹی کمشنر کاتھیلیسیمیا وہمیوفیلیاسنٹر ڈی ایچ کیو کادورہ

جمعہ 1 نومبر 2019 16:48

ڈپٹی کمشنر کاتھیلیسیمیا وہمیوفیلیاسنٹر ڈی ایچ کیو کادورہ

ڈپٹی کمشنر آسیہ گل نے سیف لائف کاتھیلیسیمیا وہمیوفیلیاسنٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کردہ سہولیات بارے تفصیلی جائزہ لیا ۔ انہوں نے تھیلیسیمیا کے بچوں ... مزید

نشتر ہسپتال و یونیورسٹی میں پھیپھڑوں کے سرطان کا عالمی دن منایا گیا

جمعہ 1 نومبر 2019 15:42

نشتر ہسپتال و یونیورسٹی میں پھیپھڑوں کے سرطان کا عالمی دن منایا گیا

نشتر ہسپتال و یونیورسٹی میں پھیپھڑوں کے سرطان کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میںکمشنر ملتان ڈویڑن افتخار علی سہو کی قیادت میں آگاہی ریلی بھی نکالی گئی۔ کمشنر ملتان نے کہا کہ دنیا بھر میں ہر سال ... مزید

ْڈینگی سے گھبرانے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ..

جمعہ 1 نومبر 2019 15:34

ْڈینگی سے گھبرانے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹرنذیراحمد

ڈینگی قابل علاج مرض ہے ڈینگی سے گھبرانے کی نہیں بلکہ احتیاط کی ضرورت ہے ،ڈینگی سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں اپنے ماحول میں کہیں پانی کھڑانہ ہونے دیں‘ صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں‘کچرا ... مزید

مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے ادویاتی پودوں کا بڑا عمل دخل ہے،حکیم ..

جمعہ 1 نومبر 2019 15:34

مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے ادویاتی پودوں کا بڑا عمل دخل ہے،حکیم میاں لیاقت احمدعلی

انسانی تاریخ میں صحت کو برقرار رکھنے اور مختلف بیماریوں کے علاج کے لئے ادویاتی پودوں کا بڑا عمل دخل ہے ،اسپغول معدے کی بہت سی بیماریو ں کے لئے مفید اور اکسیرہے۔ان خیالات کا اظہا رفاضل طب الجراحت ... مزید

Records 7036 To 7050 (Total 24906 Records)