Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 471

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

موسم کی تبدیلی، ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج کمی واقع ہونا ..

جمعہ 1 نومبر 2019 15:25

موسم کی تبدیلی، ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج کمی واقع ہونا شروع ہوگئی

بدلتے موسم کی لہرنے ڈینگی مچھر کو بھاگنے پر مجبور کردیا ، ڈینگی متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 60 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ، ڈینگی سے ابتک متاثرہ ... مزید

فضائی آلودگی ،نزلہ،کھانسی سے بچنے کے لییبنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے ..

جمعہ 1 نومبر 2019 15:02

فضائی آلودگی ،نزلہ،کھانسی سے بچنے کے لییبنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے‘ حکماء

فضائی آلودگی نزلہ ،زکام اور کھانسی سے بچنے کے لیے بنفشہ ، برگ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی مفید ہے ۔ ان خیالات کا اظہارحکیم محمداحمد سلیمی ،حکیم محمد افضل میو ، حکیم سید عمران فیاض،حکیم احمد حسن ... مزید

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

جمعرات 31 اکتوبر 2019 16:59

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلی بار انسداد ٹائیفائیڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر اکرام سلطان کے مطابق ملک میں پہلی بار انسداد ٹائیفائڈ مہم چلانے کا فیصلہ کیا گیا اور سندھ ... مزید

راولپنڈی، ڈینگی کے خاتمہ کیلئے آگاہی و صفائی مہم جاری

جمعرات 31 اکتوبر 2019 16:50

راولپنڈی، ڈینگی کے خاتمہ کیلئے آگاہی و صفائی مہم جاری

ایم ڈی راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اویس منظورتارڑ کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اور البراک کی ٹیموں نے ڈھوک حسو میں شہریوں کو صفائی کی اہمیت و افادیت اور ڈینگی کی روک تھام کے حوالے ... مزید

ڈسٹرکٹ کورنگی میں ٹائیفائیڈ سے بچائو کے لئے 18تا 30نومبرتک مہم چلائی ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 16:19

ڈسٹرکٹ کورنگی میں ٹائیفائیڈ سے بچائو کے لئے 18تا 30نومبرتک مہم چلائی جائے گی ،مہم کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب

چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہاکہ XDRسے اب تک صوبہ سندھ میں 10ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں مرض کا تیزی سے پھیلنا تشویش ناک ہے ،ٹائیفائیڈ کی روک تھام اور عوام کو مرض سے محفوظ رکھنے کے ... مزید

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 15:01

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے، پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ جمعرات کو پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ نے ’’اے پی پی‘‘ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ... مزید

ایم ٹی ائی گرینڈ ہیلتھ الائنس اورحکومت ڈیڈ لاک برقرار، ہڑتال کے باعث ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 15:01

ایم ٹی ائی گرینڈ ہیلتھ الائنس اورحکومت ڈیڈ لاک برقرار، ہڑتال کے باعث مریض رل گئے

ایم ٹی ائی گرینڈ ہیلتھ الائنس اورحکومت ڈیڈ لاک برقرار،ینگ ڈاکٹرز کی اوپی ڈی ہڑتال 19 ویں روز اور انڈور ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیڈ لاک کے باعث مریضوں کو شدید تکالیف کا سامنا ... مزید

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 14:52

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں میں اضافہ

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور جسمانی دردوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ان علامات سے بچائو کے لیے انسان کو ضرور ایسی تدابیر اختیار کرنی چاہیے جو فطرت کے عین مطابق ہوں فطرت کا تقاضہ ... مزید

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے میں ڈینگی مچھر کے خاتمہ ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 14:28

پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے میں ڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے انسدادی و حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے ڈینگی سے بچائو کیلئے دفاتر میں خصوصی صفائی ستھرائی و ڈینگی مچھر کے خاتمہ کیلئے انسدادی و حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں اور اس ... مزید

پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو فعال بنانے ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 14:20

پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے درخواست پر ہائیکورت میں جواب جمع کرا دیا

پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے دائردرخواست پر لاہو رہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل عدالت ... مزید

وزیرصحت پنجاب کے حکم پرضلع بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں ..

جمعرات 31 اکتوبر 2019 13:44

وزیرصحت پنجاب کے حکم پرضلع بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکے حکم پرضلع بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہاکہ بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ... مزید

خانیوال، ڈسٹرکٹ بار میں دو روزہ فری ہیپاٹائٹس میڈیکل کیمپ کا افتتاح

بدھ 30 اکتوبر 2019 17:01

خانیوال، ڈسٹرکٹ بار میں دو روزہ فری ہیپاٹائٹس میڈیکل کیمپ کا افتتاح

ڈسٹرکٹ بار خانیوال میں دوروزہ ہیپاٹائٹس میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا، افتتاح ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے کیا، اس موقع پر صدر بار اظہر جکھڑ، جنرل سیکرٹری چوہدری ہارون،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ماریہ ... مزید

آئسو لیشن یونٹ سمیت تمام ہسپتالوں کے ڈینگی وارڈز کی مسلسل 24گھنٹے مانیٹرنگ ..

بدھ 30 اکتوبر 2019 16:53

آئسو لیشن یونٹ سمیت تمام ہسپتالوں کے ڈینگی وارڈز کی مسلسل 24گھنٹے مانیٹرنگ جاری،تمام ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

فیصل آباد اور نواحی علاقوں میں انسداد ڈینگی کیلئے اقدامات کو مزید سخت کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی اسلام آباد اور دیگر شہروں سے علاج معالجہ کیلئے فیصل آباد آنے والے ڈینگی کے مریضوں کے علاج کیلئے ... مزید

راولپنڈی ، چوبیس گھنٹوں میں مزید 73 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے

بدھ 30 اکتوبر 2019 14:34

راولپنڈی ، چوبیس گھنٹوں میں مزید 73 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 73 افراد ڈینگی کا نشانہ بن گئے، رواں سیزن میں ابتک ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 4 سو تک پہنچ گئی۔چوبیس گھنٹے میں پوٹھوہار ٹاون سے 41 ، شہر اور کینٹ سے 32 شہری ڈینگی ... مزید

کیوبا کے نائب صدر رابرٹو مورالز اوجیدا کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ..

بدھ 30 اکتوبر 2019 13:48

کیوبا کے نائب صدر رابرٹو مورالز اوجیدا کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان اور کیوبا نے دواسازی، طب اور بائیو ٹیکنالوجی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا ہے، دونوں ملکوں کے مابین سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط کے خاتمے کا معاہدہ طے پاگیا۔ یہ ... مزید

Records 7051 To 7065 (Total 24906 Records)