Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 478

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دونئے کیس سامنے آگئے

پیر 21 اکتوبر 2019 11:50

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دونئے کیس سامنے آگئے

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سرائے نورنگ میں پولیو کے دو نئے کیس سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق لکی مروت میں 7سالہ بچی اور 21 ماہ کے بچے میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ ... مزید

صوبے میں ڈینگی کے مزید 28کیسز رپورٹ‘ مجموعی تعداد 5 ہزار863 ہوگئی‘ 5684 ..

پیر 21 اکتوبر 2019 11:45

صوبے میں ڈینگی کے مزید 28کیسز رپورٹ‘ مجموعی تعداد 5 ہزار863 ہوگئی‘ 5684 مریض صحت یاب

خیبرپختونخوا میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے 28نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 5ہزار 863ہوگی ہے۔ ڈینگی رسپانس سیل کی پیر کے روز کی رپورٹ کے مطابق ... مزید

بریسٹ کینسرسے آگاہی کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 19:03

بریسٹ کینسرسے آگاہی کے حوالے سے سیمینارکاانعقاد

شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کے آڈیٹوریم میں ہائی کیوفارمااورشعبہ گائنی کے اشتراک سے بریسٹ کینسرسے آگاہی کے لیے ایک سیمینارکاانعقادہوا، جس میں لیڈی ڈاکٹرز، نرسزکی ایک کثیرتعدادنے شرکت کی۔ سیمینارسے ... مزید

اینٹی ڈینگی ٹیمیں آوٴٹ ڈور میں کباڑ خانوں ،ٹائر شاپس کے علاوہ دیگر ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:26

اینٹی ڈینگی ٹیمیں آوٴٹ ڈور میں کباڑ خانوں ،ٹائر شاپس کے علاوہ دیگر جگہوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر چیک کر کے لوگوں کو اس بیماری سے محفوظ رکھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ایم ڈی سمال انڈسٹریز منظر جاوید علی کے ہمراہ انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ... مزید

100 قسم کی سرطان کی بیماریاں  پاکستان میں بھی پھیل رہی ہیں،ماہر امراض ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:55

100 قسم کی سرطان کی بیماریاں پاکستان میں بھی پھیل رہی ہیں،ماہر امراض سرطان پروفیسر ڈاکٹر نوید شجاع

ماہر امراض سرطان پروفیسر ڈاکٹر نوید شجاع نے ہفتے کے روز چکوال پریس کلب میں سرطان آگاہی مہم سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت 100قسم کی سرطان کی بیماریاں ہیں جو بڑی تیزی کیساتھ پاکستان میں ... مزید

ہپا ٹائیٹس بی،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 16:30

ہپا ٹائیٹس بی،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا ہے کہ ہپا ٹائیٹس بی،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے عوام ان موذی امراض سے بچاو کے لیے نصیرآباد میں دس روزہ تشخیص ... مزید

ٹھل ، نجی ہسپتال میں چارنومولود بچوں کی ہلاکت ڈپٹی کمشنر کا نوٹس میڈیکل ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:49

ٹھل ، نجی ہسپتال میں چارنومولود بچوں کی ہلاکت ڈپٹی کمشنر کا نوٹس میڈیکل سینٹر سیل

جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں چار نومولود بچے نجی ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث جاں بحق ہو گئے ڈپٹی کمشنر نے نوٹس لیتے ہوئے میڈیکل سینٹر کو سیل کروادیاگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ... مزید

ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کیلئے محکمہ صحت سمیت دیگر لائن ڈیپارٹمنٹ اپنی ..

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 13:52

ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کیلئے محکمہ صحت سمیت دیگر لائن ڈیپارٹمنٹ اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالطیف خاں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالطیف خاں نے کہاہے کہ ضلع کو ڈینگی فری رکھنے کیلئے محکمہ صحت سمیت دیگر لائن ڈیپارٹمنٹ اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ ڈینگی سے بچاؤ اور اس کے خاتمے ... مزید

صوبے میں ڈینگی کے مزید85کیسز رپورٹ‘ تعداد 5ہزار 789ہوگئی

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 12:44

صوبے میں ڈینگی کے مزید85کیسز رپورٹ‘ تعداد 5ہزار 789ہوگئی

خیبرپختونخوا میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی بخار کے 85نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں‘ جس کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5ہزار 789ہوگی ہے‘ ڈینگی رسپانس سیل کی ہفتہ کے روز کی رپورٹ کے مطابق پچھلے ... مزید

پاکستان میں منہ کے کینسر کی شرح میں ہولناک حد تک اضافہ

جمعہ 18 اکتوبر 2019 21:49

پاکستان میں منہ کے کینسر کی شرح میں ہولناک حد تک اضافہ

پاکستان میں منہ کے کینسرکی شرح ہولناک حد تک بڑھتی جاری ہے جب کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشائی ممالک میں مردوں میں منہ کا کینسر سرفہرست ہے۔پاکستان میں منہ کا کینسر 43 فیصد ہے جس کی بنیادی وجہ گٹکا، چھالیہ، ... مزید

دو سال سے پندرہ سال تک کے بچوں کو ہپاٹائیٹس بی سی اور ایڈزکے ٹیکے ضرور ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 16:00

دو سال سے پندرہ سال تک کے بچوں کو ہپاٹائیٹس بی سی اور ایڈزکے ٹیکے ضرور لگوائیں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نصیر آباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا ہیکہ ہپا ٹائیٹس بی ،سی اور ایڈز جان لیوا بیماریاں ہیں لیکن اس کا علاج ممکن ہے اپنے بچوں کو ان موذی امراض سے بچانے کے لیئے دو سال سے پندرہ ... مزید

کمشنرملتان کا تحصیل شجاع آباد کا دورہ، شہر، ہسپتال اورتعلیمی اداروں ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:59

کمشنرملتان کا تحصیل شجاع آباد کا دورہ، شہر، ہسپتال اورتعلیمی اداروں کا معائنہ

کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو نے اچانک تحصیل شجاع آباد کا دورہ کیا،دورہ کے دوران انہوں نے شہر میں صفائی کی حالت بہتر بنانے اور ٹوٹی سڑکوں پر پیچ ورک کروانے،کریانہ سٹوز پر سرکاری نرخ پینافلکس ... مزید

انسداد ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کاانعقاد

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:44

انسداد ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار کاانعقاد

خانیوال پبلک سکول اینڈ کالج میں انسداد ڈینگی کے حوالہ سے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا جس میں سی ای او ایجوکیشن شوکت علی شیروانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر پرنسپل ادارہ ہذا لیفٹیننٹ ... مزید

آئس کریم، کولڈ ڈرنکس اور تلی ہوئی اشیا بدلتے موسم میں بچوں کی صحت متاثر ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 15:27

آئس کریم، کولڈ ڈرنکس اور تلی ہوئی اشیا بدلتے موسم میں بچوں کی صحت متاثر کر سکتی ہیں، ماہر امراض اطفال

ماہر امراض اطفال ڈاکٹراویس نے کہا ہے کہ اکتوبر میں ابتدائی طور پر موسم سرما کے اثرات شروع ہو چکے ہیں، اس عرصہ میں بچوں کیلئے صحت کے حوالہ سے خصوصی حفاظتی اقدامات پر عملدر آمد یقینی بنانا اشد ضروری ... مزید

راولپنڈی میں ڈینگی کا عفریت مزید دوافراد کی جانیں نگل گیا ، تعداد 47ہوگئی

جمعہ 18 اکتوبر 2019 13:16

راولپنڈی میں ڈینگی کا عفریت مزید دوافراد کی جانیں نگل گیا ، تعداد 47ہوگئی

راولپنڈی میں ڈینگی کا عفریت مزید دوافراد کی جانیں نگل گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 47ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لائے گئے ڈینگی میں مبتلا طلحہ اور گل محمد ہولی فیملی ہسپتال میں جاں ... مزید

Records 7156 To 7170 (Total 24905 Records)