Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 479

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈینگی فیور،ہائی بلڈپریشر،جنرل فیزیشن،کلینیکل پریکٹس کے موضوع پر ایک ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:43

ڈینگی فیور،ہائی بلڈپریشر،جنرل فیزیشن،کلینیکل پریکٹس کے موضوع پر ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ (آج) ہو گی

گولڈن ایجوکیشن سسٹم لاہور کے زیر اہتمام ،ڈینگی فیور،ہائی بلڈپریشر،جنرل فیزیشن،کلینیکل پریکٹس اور خود اعتمادی کے موضوع پر ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ آج بروز کو 2 بجے تا5شام شریف پلازہ 97 فیروز پور روڈ ... مزید

ڈینگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے تمام درکار وسائل مہیا کر دئیے ہیں‘راجہ ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:35

ڈینگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے تمام درکار وسائل مہیا کر دئیے ہیں‘راجہ راشد حفیظ

پنجاب کے وزیر خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم اور انسداد ڈینگی مہم کے فوکل پرسن راجہ راشد حفیظ نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے حکومت پنجاب نے تمام درکار وسائل مہیا کر دئیے ہیں ․ یہ ایک قدرتی آفت ... مزید

سرگودھا‘انسداد ڈینگی مہم میں ایک ہفتہ کے دوران 501ڈینگی ٹیموں نے 54861 ..

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:35

سرگودھا‘انسداد ڈینگی مہم میں ایک ہفتہ کے دوران 501ڈینگی ٹیموں نے 54861 گھروں اور 16401ہاٹ سپاٹس کو چیک کیا

انسداد ڈینگی مہم میں ایک ہفتہ کے دوران 501ڈینگی ٹیموں نے 54861 گھروں اور 16401ہاٹ سپاٹس کو چیک کیا جبکہ ڈینگی کے 4 مریض ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔زرائع کے مطابق صوبائی سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر ... مزید

جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاوربنانیکا فیصلہ ، میڈیکل ٹاورمیں جناح انسٹی ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 18:42

جناح ہسپتال میں میڈیکل ٹاوربنانیکا فیصلہ ، میڈیکل ٹاورمیں جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی بھی بنایا جائیگا‘عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں لاہور کے بڑے ہسپتالوں کی او پی ڈیز، ایمرجنسیز اور ان ڈور وارڈزمیںہیلتھ کیئر کی سہولتوں کو بہتر ... مزید

پرائیویٹ اسپتالوں اور سینٹرز کے ڈس ایبل سرٹیفکیٹس کو قابل قبول نہیں ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:06

پرائیویٹ اسپتالوں اور سینٹرز کے ڈس ایبل سرٹیفکیٹس کو قابل قبول نہیں سمجھا جائیگا،شفیق احمد مہیسر

کمشنرسکھر ڈویژن شفیق احمد مہیسر نے گونگے اور بہرے افراد کی تصدیق کے لئے سرکاری ٹیسٹنگ سینٹر نہ ہونے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے ڈس ایبلز کی فلاح و بہبود کے محکمے کے افسران پر اظہار برہمی کیا اور کہا ... مزید

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں ہیپاٹائٹس سکریننگ کیمپ ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 17:03

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں ہیپاٹائٹس سکریننگ کیمپ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن عارف نواز خان کے احکامات پر پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے ہر سطح پر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے تاکہ پولیس فورس اپنی پوری توانائی ، جوش و جذبے اور فرض شناسی کے ساتھ شہریوں ... مزید

بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے لاہور میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:55

بریسٹ کینسر کے علاج کے لئے لاہور میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے، سی ای او پنک ربن عمر آفتاب کی اے پی پی سے گفتگو

غیر سرکاری تنظیم پنک ربن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر آفتاب نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر کے خاتمہ کے لئے ملک بھر میں پھرپور کوششیں کی جارہی ہیں۔ جمعرات کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بریسٹ ... مزید

دنیا میں ہرسال10 کروڑ سے زیادہ افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:53

دنیا میں ہرسال10 کروڑ سے زیادہ افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں، ڈاکٹر نادیہ افتخار

معروف طبی ماہر ڈاکٹرنادیہ افتخارنے کہا ہے کہ دنیا میںہرسال10 کروڑ سے زیادہ افراد ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں۔تاہم بروقت علاج سے اس مرض سے صحتیابی کا تناسب بھی بہت زیادہ ہے اور 99فیصد مریض اس سے مکمل طورپر ... مزید

ْپولیو کے خاتمہ کیلئے شعورو آگاہی میں صحافیوں کا کردار بنیادی اہمیت ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 16:48

ْپولیو کے خاتمہ کیلئے شعورو آگاہی میں صحافیوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے، عبدالباسط

کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر عبد الباسط نے کہا ہے کہ معاشرہ میں پولیو کے خاتمہ کیلئے شعورو آگاہی میں صحافیوںکا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ بچوں کو عمر بھرکی معذوری ... مزید

تین روزہ سالانہ بین الاقوامی بلھے شاہ میڈیکل کانفرنس 19دسمبر 2019سے قصور ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 15:14

تین روزہ سالانہ بین الاقوامی بلھے شاہ میڈیکل کانفرنس 19دسمبر 2019سے قصور میں شروع ہوگی

تین روزہ سالانہ بین الاقوامی بلھے شاہ میڈیکل کانفرنس 19دسمبر 2019سے قصور میں شروع ہوگی ، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کانفرنس کا افتتاح کرینگے جبکہ کانفرنس میں صوبائی وزراء ،پاکستان اور غیر ممالک ... مزید

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:51

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید200 سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے ۔ضلع راولپنڈی میں 124 اور لاہورمیں 17 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔بھکر سے 5، پاکپتن اور فیصل آباد سے 2،2، اٹک، ڈی جی خان، ... مزید

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 119مریضوں میں ڈینگی وائرس ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 14:19

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 119مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 119مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق ڈینگی کے ہاتھوں پریشان انتظامیہ کا خطرناک مچھروں کی افزائش ا لاروا سرچ آپریشن بھی رائیگاں ... مزید

سیکرٹری محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب سارہ اسلم کا سوشل سکیورٹی ہسپتال ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:54

سیکرٹری محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب سارہ اسلم کا سوشل سکیورٹی ہسپتال اسلام آباد کا دورہ

سیکرٹری محکمہ محنت و انسانی وسائل پنجاب سارہ اسلم نے سوشل سکیورٹی ہسپتال اسلام آباد کا دورہ کیا۔ سارہ اسلم نے ہسپتال میں زیرعلاج ڈینگی کے مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔صوبائی سیکرٹری ... مزید

ہسپتالوں کے ہڑتالی ڈاکٹروں اور ملازمین کے خلاف فوری اور سخت کارروائی ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:37

ہسپتالوں کے ہڑتالی ڈاکٹروں اور ملازمین کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ

خیبر پختونخوا کی سرکاری ہسپتالوں کے ہڑتالی ڈاکٹروں اور ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے، یہ لوگ آئے روز ہڑتالیں کر کے مریضوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں، یہ لوگ مسیحا کے روپ میں درندگی پر اتر آئے ... مزید

انسداد ڈینگی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے عدم تعاون پر محکمہ صحت کے 12ملازمین ..

جمعرات 17 اکتوبر 2019 13:28

انسداد ڈینگی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے عدم تعاون پر محکمہ صحت کے 12ملازمین کی تنخواہیں روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو حکم دیدیا

انسداد ڈینگی مہم میں ضلعی انتظامیہ سے عدم تعاون پر محکمہ صحت کے 12ملازمین کی تنخواہیں روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو حکم دے دیا اور ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنے ایس او پی کے مطابق اقدامات ... مزید

Records 7171 To 7185 (Total 24905 Records)