Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 491

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر ..

منگل 1 اکتوبر 2019 15:16

جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہاہے کہ جہاں مچھر کی افزائش، وائرس ہے وہاں اسپرے یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹرظفرمرزا کی زیرصدرت ڈینگی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ... مزید

ڈینگی مچھر کی افزائش کے خاتمہ کیلئے ہر سطح پر صفائی پر توجہ دینے کی ..

منگل 1 اکتوبر 2019 15:14

ڈینگی مچھر کی افزائش کے خاتمہ کیلئے ہر سطح پر صفائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ ڈینگی مچھر کی افزائش کے خاتمہ کیلئے ہر سطح پر صفائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی سے بچاؤ کیلئے جہاں سرکاری محکموں کی ذمہ داریاں ہیں وہیں شہریوں کو بھی احتیاطی ... مزید

سکھر میں بھی مرد و خواتین ویکسی نیٹرز کی احتجاجی ریلی

منگل 1 اکتوبر 2019 15:12

سکھر میں بھی مرد و خواتین ویکسی نیٹرز کی احتجاجی ریلی

ویکسی نیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ کی کال پر سندھ کے دیگر اضلاح کی طرح سکھر میں بھی مرد و خواتین ویکسینٹر کی بڑی تعداد نے مطالبات کے حصول کیلئے ڈی ایچ او آفس سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی اور ... مزید

جیلوں میں ڈینگی کے پھیلائو کا خدشہ،قیدیوں کو ڈینگی سے بچانے کیلئے فیصل ..

منگل 1 اکتوبر 2019 15:12

جیلوں میں ڈینگی کے پھیلائو کا خدشہ،قیدیوں کو ڈینگی سے بچانے کیلئے فیصل آباد کی تمام جیلوں میں روزانہ کی بنیاد پر سخت سرویلنس کا عمل شروع

جیلوں میں ڈینگی کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر قیدیوں کو ڈینگی سے بچانے کیلئے فیصل آباد کی تمام جیلوں میں روزانہ کی بنیاد پر سخت سرویلنس کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے وبائی ... مزید

راولپنڈی ،ڈینگی مچھر کے شہریوں پر زہریلے وار جاری ، مزید 197 شہری ڈینگی ..

منگل 1 اکتوبر 2019 15:04

راولپنڈی ،ڈینگی مچھر کے شہریوں پر زہریلے وار جاری ، مزید 197 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے

ڈینگی مچھر کے شہریوں پر زہریلے وار جاری ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 197 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہو گئے ۔ہسپتال حکام نے بتایاکہ زیادہ تر مریضوں کا تعلق ضلع اسلام آباد سے ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع بھر ... مزید

گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے سیمینار ، واک ..

منگل 1 اکتوبر 2019 14:43

گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے سیمینار ، واک کا اہتمام

گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکو ل پیپلز کالونی فیصل آباد میں منگل کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد اور شعور و آگاہی کیلئے خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا جس کیلئے گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول انتظامیہ ... مزید

سرگودھا میڈیکل کالج کے ماہرین ِ امراض چشم نے آنکھوں کی پتلیوں کا کامیاب ..

منگل 1 اکتوبر 2019 14:35

سرگودھا میڈیکل کالج کے ماہرین ِ امراض چشم نے آنکھوں کی پتلیوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کر لیا

سرگودھا میڈیکل کالج کے ماہرین ِ امراض چشم نے آنکھوں کی پتلیوں کا کامیاب ٹرانسپلانٹ کر لیا۔ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں پہلی مرتبہ یہ ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے ۔ پہلی کھیپ کے تحت سرگودھا میڈیکل کالج ... مزید

فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،گٹکا کے 3 لاکھ 62 ہزار 106 پیکٹ برآمد کر کے تلف ..

منگل 1 اکتوبر 2019 14:19

فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈائون ،گٹکا کے 3 لاکھ 62 ہزار 106 پیکٹ برآمد کر کے تلف کر دئیے گئے

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کریک ڈائون کرتے ہوئے بیرون ممالک سے اسمگل شدہ اور ممنوعہ گٹکا کے 3 لاکھ 62 ہزار 106 گٹکا کے پیکٹ برآمد کر کے تلف کر دئیے ۔ لاہورزون سے 1 لاکھ 67 ہزار 143، راولپنڈی زون سے ... مزید

سول اسپتال کراچی کے نیورولوجی وارڈ سے شراب کی بوتلیں برآمد،اسپتال ..

منگل 1 اکتوبر 2019 14:14

سول اسپتال کراچی کے نیورولوجی وارڈ سے شراب کی بوتلیں برآمد،اسپتال انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کرنے باعث ملزمان کو چھوڑ دیا گیا

سول اسپتال کراچی کے نیورولوجی وارڈ سے پولیس نے چھاپے کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے انجکشنز اور شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ہیں۔اسپتال انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کرنے باعث ملزمان کو چھوڑ ... مزید

حکومت فوری طور پر ڈینگی کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے، سینیٹر مولا ..

منگل 1 اکتوبر 2019 13:44

حکومت فوری طور پر ڈینگی کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے، سینیٹر مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی کارکردگی کا جائزہ لینا چاہیے‘ جہاں خامیاں ہیں ان کو دور کیا جانا چاہیے‘ وزراء کے بدلنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ منگل کو پارلیمنٹ ... مزید

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق

منگل 1 اکتوبر 2019 13:15

امراض قلب سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا استعمال کم کردیں،برطانوی تحقیق

ناٹنگھن یونیورسٹی کی تحقیق میں کہاگیا ہے کہ اگر آپ زندگی میں امراض قلب کو خود سے ہمیشہ دور رکھنا اور صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو اپنی غذا میں سرخ گوشت کی مقدار میں کمی لے آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے ... مزید

محکمہ صحت کے ہڑتالی ملازمین عوام کی آڑ میں ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہے ..

منگل 1 اکتوبر 2019 12:34

محکمہ صحت کے ہڑتالی ملازمین عوام کی آڑ میں ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں، شہریوں کا ہڑتال پر اظہار خیال

محکمہ صحت کے ہڑتالی ملازمین عوام کی آڑ میں ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں، سرکاری ہسپتالوں و دیگر صحت کے مراکز بند کر کے عوام کو اذیت دینے والوں کے خلاف فوری سخت ایکشن لیا جائے، محکمہ صحت سمیت دیگر ... مزید

پشاور اور دیگر اضلاع میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال ساتویں روز بھی ..

منگل 1 اکتوبر 2019 11:53

پشاور اور دیگر اضلاع میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری

صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت مختلف اضلاع میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال ساتویں روز بھی جاری رہی‘ منگل کے روز ڈاکٹروں اور طبی عملے نے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کو بند رکھا اور دیگر فرائض ... مزید

ڈپٹی کمشنرکا انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم ،ضلع ..

پیر 30 ستمبر 2019 18:52

ڈپٹی کمشنرکا انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں محکمہ صحت ،محکمہ تعلیم ،ضلع کونسلاور دیگر محکموں کی جانب سے کیے گئے اقدامات کی چیکنگ کی اور وہاں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی

انسداد ڈینگی کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ویسٹ کالونی،سیلہ، بگہ موڑ، پنجاب نرسری، نوگراں، گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول اور دیگرمقامات کا دورہ کیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے کیے گئے آوٹ ... مزید

لوئر دیر، ہسپتالوں کی نجکاری اور پولیس رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیر 30 ستمبر 2019 15:49

لوئر دیر، ہسپتالوں کی نجکاری اور پولیس رویے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

علاقہ تھانہ چکدرہ تحصیل چکدرہ کے ڈاکٹرز اور دیگر ملازمین نے ہسپتالوں کی نجکاری اور پولیس کی پولیس گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس میں ڈاکٹر بصیر، ڈاکٹر مجیب الرحمن،ڈاکٹر حبیب النبی، خواجہ ... مزید

Records 7351 To 7365 (Total 24906 Records)