Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 492

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

جڑواں شہروں میں مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کیسز میں کمی آ گئی ہے، ڈاکٹر ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:47

جڑواں شہروں میں مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کیسز میں کمی آ گئی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ جڑواں شہروں میں مربوط حکمت عملی سے ڈینگی کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، سرویلنس ٹیمیں ترجیح بنیادوں پر ڈینگی سے متاثرہ گھروں کے گرد ... مزید

کوہستان کے 3 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پیر 30 ستمبر 2019 15:47

کوہستان کے 3 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

کوہستان کے 3 اضلاع میں 12 روزہ خصوصی پولیو مہم کا پیر سے آغاز ہو گیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر 85 ہزار بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ دریں ... مزید

جہاں سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا وہاں کے ذمہ داران کے خلاف ڈینگی کنٹرول ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:45

جہاں سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا وہاں کے ذمہ داران کے خلاف ڈینگی کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی ، ڈی سی فیصل آباد

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد طارق خان نیازی نے کہا ہے کہ جہاں سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا وہاں کے ذمہ داران کے خلاف ڈینگی کنٹرول ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی، رواں موسم ڈینگی لاروا کی افزائش نسل کیلئے ... مزید

ْپنجاب حکومت ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی کی روک تھام میں مکمل ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:41

ْپنجاب حکومت ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی

پنجاب حکومت ،محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب رضا احمد شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا ... مزید

جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:39

جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ گیا ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا

وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ جڑواں شہر کی مربوط حکمت عملی کی وجہ سے ڈینگی کے کیسز میں ٹھہرائو آ گیا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کو اپنا مشن سمجھتے ہوئے کام ... مزید

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ماں اوربچہ کی صحت کیلئے بنیادی سہولیات ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:38

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ماں اوربچہ کی صحت کیلئے بنیادی سہولیات فراہم کررہے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں یوایس ایڈکے میٹرنل اینڈچائلڈسروائیول پروگرام کے زیراہتمام تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پرڈاکٹرافشاں امین، یوایس ایڈکے نمائندگان ... مزید

پمز ہسپتال میں ایم ٹی آئی نظام کے خلاف ملازمین کا احتجاج ، حکومت مخالف ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:34

پمز ہسپتال میں ایم ٹی آئی نظام کے خلاف ملازمین کا احتجاج ، حکومت مخالف نعرے

پمز ہسپتال میں ایم ٹی آئی نظام کے خلاف ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت مخالف نعرے لگائے ۔ پیر کو پمز ہسپتال میں ایم ٹی آئی نظام کیخلاف ملازمین نے احتجاج کیا ۔مظاہرے میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل ... مزید

آزادکشمیر میں ڈینگی وائرس وبائی شکل اختیارکرگیا‘مریضوں کی تعداد ..

پیر 30 ستمبر 2019 15:04

آزادکشمیر میں ڈینگی وائرس وبائی شکل اختیارکرگیا‘مریضوں کی تعداد 500سے تجاوز کر گئی

آزادکشمیر میں ڈینگی وائرس وبائی شکل اختیارکرگیا۔آزادکشمیر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 500سے تجاوز کرگئی۔مظفرآباد میں ڈینگی سے متاثرہ 442 مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل ہیں۔سی ایم ایچ اور عباس انسٹی ... مزید

ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ..

پیر 30 ستمبر 2019 13:38

ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ڈینگی مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی

ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک بھر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈینگی وائرس کا ہزاروں شہریوں کو اپنی لپیٹ میں ... مزید

ْاسسٹنٹ کمشنر کا ایوب میڈیکل کمپلکس کا دورہ، مریضوں کو دی جانے والی ..

پیر 30 ستمبر 2019 13:26

ْاسسٹنٹ کمشنر کا ایوب میڈیکل کمپلکس کا دورہ، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر نے ایوب میڈیکل کمپلکس کا دورہ کر کے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی سے متعلق شکایات ... مزید

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم ..

پیر 30 ستمبر 2019 12:58

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپورزلزلہ کی زد میں آنے والے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپورزلزلہ کی زد میں آنے والے مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا، انہوں نے ڈی ایچ ... مزید

ڈپٹی کمشنر کامیونسپل کمیٹی ،تحصیل آفس کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات ..

پیر 30 ستمبر 2019 12:56

ڈپٹی کمشنر کامیونسپل کمیٹی ،تحصیل آفس کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی تین دن میں درست کرنے کی ہدایت دفاتر میں ملازمین کی غیر حاضری پر غصہ کا اظہار

نسداد ڈینگی کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے شہر جہلم کے مختلف ہاٹ سپاٹ جگہوں کا دورہ کیا اور محکمہ صحت کی جانب سے کیے گئے آوٹ ڈور سرویلنس اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ... مزید

ڈینگی کے پھیلائو کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی کام کا آغاز

ہفتہ 28 ستمبر 2019 16:34

ڈینگی کے پھیلائو کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقاتی کام کا آغاز

ڈینگی کے پھیلائو کی وجوہات ، علاج اور حفاظت بارے مشترکہ تحقیقات کے لییجارجیا یونیورسٹی اور راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پا گیا ،معاہدے کے تحت آر ایم یوبہت ... مزید

میرپورڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کوآزادکشمیر کابہترین ہسپتال بنائیں گے ..

ہفتہ 28 ستمبر 2019 15:55

میرپورڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کوآزادکشمیر کابہترین ہسپتال بنائیں گے ،مطہرنیازرانا

آزادکشمیرکے چیف سیکرٹری مطہرنیازرانانے کہاکہ میرپورڈویژنل ٹیچنگ ہسپتال کوآزادکشمیر کابہترین ہسپتال بنائیں گے جہاں سٹاف ، ادویات، میڈیکل ایکویپمنٹ سمیت ہرقسم کی ضروری سہولیات ومراعات میسرہونگی۔ ... مزید

مظفرگڑھ ،غیر سرکاری تنظیم رہنما فیملی پلاننگ یوسی دین پور میں 3 اکتوبر ..

ہفتہ 28 ستمبر 2019 15:08

مظفرگڑھ ،غیر سرکاری تنظیم رہنما فیملی پلاننگ یوسی دین پور میں 3 اکتوبر کوفری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

غیر سرکاری تنظیم رہنما فیملی پلاننگ کی طرف سے یونین کونسل دین پور میں 3 اکتوبر بروز منگل فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا کیمپ 10 بجے دن میں شروع ہوگا۔ جس میں پرچی فیس 20 روپے ہوگی اور ادویات مفت دی جائیں ... مزید

Records 7366 To 7380 (Total 24906 Records)