Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 498

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پیر 16 ستمبر 2019 21:00

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ آئی کیمپ کے انعقاد کا مقصدبنیادی سہولیات سے محروم مبارک ویلیج کی عوام کوامراضِ چشم سے متعلق مفت مشورے ... مزید

ہیر ڈریسر اور بیوٹی سیلون پر استعمال ہونیوالے اوزار ہیپاٹائٹس بی ،سی ..

پیر 16 ستمبر 2019 16:47

ہیر ڈریسر اور بیوٹی سیلون پر استعمال ہونیوالے اوزار ہیپاٹائٹس بی ،سی اور ایڈز کا سبب بن رہے ہیں‘ینگ ڈاکٹرز

ینگ ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے کہا ہے ہیپاٹائٹس اور ایڈز جیسی مہلک بیماریاں پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ ہیر ڈریسر اور بیوٹی سیلون بن رہے ہیں، کیونکہ ان پر استعمال ... مزید

انسداد ڈینگی مہم میںکسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی، سیّد ..

پیر 16 ستمبر 2019 14:54

انسداد ڈینگی مہم میںکسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی، سیّد رفاقت علی گیلانی

سیاسی معاون برائے اوقاف سیّد رفاقت علی گیلانی نے محکمانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ انسداد ڈینگی مہم میںکسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ۔صوبہ بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرزخود انسداد ڈینگی ... مزید

ڈینگی کے پھیلائو کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے، ..

پیر 16 ستمبر 2019 13:42

ڈینگی کے پھیلائو کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے، تمام اداروں اور عوام کو تدارکی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

ڈینگی کے پھیلائو کے حوالے سے موجودہ موسم انتہائی حساس و خطرناک ہے لہٰذاتمام ادارے اور عوام فوری تدارکی اقدامات یقینی بنائیں نیز انسداد ڈینگی مہم سے وابستہ محکموں کے افسران وسٹافر اپنی آنکھیں ... مزید

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

پیر 16 ستمبر 2019 13:37

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو ... مزید

پاکستان میں ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا، ..

پیر 16 ستمبر 2019 13:37

پاکستان میں ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا، معاشی ، معاشرتی ، گھریلومسائل دماغی امراض میں خطرناک حد تک اضافہ کاموجب بن رہے ہیں،35 فیصد لوگ کسی نہ کسی چھوٹے یا بڑے ذہنی مرض میں ..

دنیابھرکے بعض دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مختلف ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز افزوں زبردست اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیاہے ... مزید

ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد ..

پیر 16 ستمبر 2019 13:07

ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے پر پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

مسلم لیگ نے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافے پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی ۔رکن اسمبلی کنول پرویز چوہدری کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہبازشریف ... مزید

ایک کپ کافی تیار ہونے میں سینکڑوں لٹر پانی استعمال ہوتا ہے

اتوار 15 ستمبر 2019 05:38

ایک کپ کافی تیار ہونے میں سینکڑوں لٹر پانی استعمال ہوتا ہے

  کھانے پینے کے علاوہ ہمیں کوئی چارہ نہیں۔زندہ رہنا ہے تو سانس لینے کے علاوہ کچھ نہ کچھ کھانا پینا بھی پڑتا ہے تاہم اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں ہمارے لیے اتنا کچھ رکھا ہوا ہے کہ ہمارے شکر کے الفاظ ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں آرتھوپیڈک سرجنز اپنے رویے کو درست کریں ..

ہفتہ 14 ستمبر 2019 18:55

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں آرتھوپیڈک سرجنز اپنے رویے کو درست کریں اور وہ مریضوں کو درست طریقے سے چیک کریں

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں آرتھوپیڈک سرجنز اپنے رویے کو درست کریں اور وہ مریضوں کو درست طریقے سے چیک کریں ان خیالات کا اظہار انجمن خدمت مریضاں کے چیئر مین صوفی ملک سرفراز احمد نے ایک سروے میں ... مزید

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم کو ماڈل ہسپتال بنانے کیلئے ..

ہفتہ 14 ستمبر 2019 18:37

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم کو ماڈل ہسپتال بنانے کیلئے اقدامات کئے جار ہے ہیں

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم کو ماڈل ہسپتال بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،حکومت کی جانب سے جاری کردہ انڈیکیٹرز کے مطابق ڈی ایچ کیو جہلم کو پنجاب بھر میں سے تیسری پوزیشن حاصل ... مزید

ڈپٹی کمشنرجہلم کارورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ

ہفتہ 14 ستمبر 2019 18:34

ڈپٹی کمشنرجہلم کارورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنرجہلم محمدسیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کا اچانک دورہ کیا موقع پر ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری،طبی سہولیات کی دستیابی، ہسپتال کی صفائی ستھرائی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی ... مزید

سندھ بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی

ہفتہ 14 ستمبر 2019 17:24

سندھ بھر میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں اس سال اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1841 ہوگئی ہے ۔ترجمان انسداد ڈینگی سیل کے مطابق ان کیسز میں سے 1760 کا تعلق صرف کراچی سے ہے ۔ترجمان کے مطابق رواں سال ڈینگی سے ... مزید

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ہفتہ 14 ستمبر 2019 14:12

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال میں گزشتہ رات کانگو کا مریض لایا گیا جس کا تعلق کوہاٹ سے بتایا ... مزید

ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت 1کروڑ56لاکھ مریضوں کا اندراج

جمعہ 13 ستمبر 2019 19:23

ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت 1کروڑ56لاکھ مریضوں کا اندراج

ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت اب تک 23اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں 1کروڑ56لاکھ مریض رجسٹر ہو چکے ہیں۔ یہ بات چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ اظفر منظور کی زیرصدارت پی آئی ٹی بی کے جائزہ ... مزید

فیملی ہسپتال کو جلد فنکشنل کردیا جائے گا،کمشنر ملتان ڈویژن

جمعہ 13 ستمبر 2019 16:58

فیملی ہسپتال کو جلد فنکشنل کردیا جائے گا،کمشنر ملتان ڈویژن

کمشنر ملتان ڈویژن افتخار علی سہو کا پرانے ڈی ایچ کیو ہسپتال کو فیملی ہسپتال بنانے کے منصوبے کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ فیملی ہسپتال کو جلد فنکشنل کردیا جائے گا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لودہراں راؤ ... مزید

Records 7456 To 7470 (Total 24906 Records)