Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 501

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

لیجنڈ اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

جمعرات 5 ستمبر 2019 23:36

لیجنڈ اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈ اداکار عابد علی 67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عابد علی گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ عابد علی کا یرقان بگڑ گیا تھا اور وہ کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ 1985 میں عابد علی ... مزید

عدالت نے پولیو ٹیم کی مبینہ غفلت، ڈھائی سال کی لائبہ کی ہلاکت سے متعلق ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 16:57

عدالت نے پولیو ٹیم کی مبینہ غفلت، ڈھائی سال کی لائبہ کی ہلاکت سے متعلق 7 ستمبر تک فریقین سے رپورٹ طلب کر لی

مقامی عدالت نے پولیو ٹیم کی مبینہ غفلت، ڈھائی سال کی لائبہ کی ہلاکت سے متعلق 7 ستمبر تک فریقین سے رپورٹ طلب کر لی۔کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ ساتھ کے روبرو پولیو ٹیم کی مبینی غفلت، ڈھائی سال ... مزید

فیس بک نے پاکستان میں ویکسین سے متعلق غلط معلومات سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 16:57

فیس بک نے پاکستان میں ویکسین سے متعلق غلط معلومات سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ قدم اٹھالیا

عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے بیماریوں سے بچاؤ ویکسین سے متعلق غلط فہمیوں کے پھیلاؤ کی روک تھام اور اور اسکی آگہی کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے سنجیدہ قدم اٹھا لیا ہے۔ اردو زبان میں ... مزید

محکمہ صحت صوبہ بھر میں ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 16:41

محکمہ صحت صوبہ بھر میں ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھا رہا ہے‘ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہاہے کہ محکمہ صحت صوبہ بھر میں ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کیلئے مؤثر اقدامات اٹھا رہا ہے۔راولپنڈی کے ہر سرکاری ہسپتال میں ڈینگی کے مریضوں کی مکمل دیکھ بھال کیلئے ... مزید

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتال ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 14:49

ایم ٹی آئی آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتال سرکاری ہسپتال ہی رہیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس سے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی اورتمام ہسپتال سرکاری ہسپتال ہی رہیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ ... مزید

موجودہ سیزن کے دوران ڈینگی سے بچائو کیلئے تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 13:47

موجودہ سیزن کے دوران ڈینگی سے بچائو کیلئے تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت

موجودہ سیزن کے دوران ڈینگی سے بچائو کیلئے تمام اداروں کو ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سردار سیف اللہ ڈوگر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ سیزن میں بھی ڈینگی کے خلاف ... مزید

خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری صوبہ بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 12:05

خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری صوبہ بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، صاحبزہ محمد حلیم

فلاحی ادارہ فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین اور سینئر سٹیزن کونسل کے رکن صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری صوبہ بنانے کے لئے پندرہ ٹیمیں تشکیل دے کر صوبے بھر میں خصوصی ... مزید

امریکہ نے ان کے سسٹم کو ہیک کرنے کیلئے مخصوص بھرتیاں کی ہیں، ہواوے کا ..

جمعرات 5 ستمبر 2019 11:59

امریکہ نے ان کے سسٹم کو ہیک کرنے کیلئے مخصوص بھرتیاں کی ہیں، ہواوے کا الزام

چین کی معروف موبائل ساز کمپنی ہواوے امریکہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے حالیہ مہینوں کے دوران اس کے کاروبار پر حملہ کے لئے غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدامات کیئے اور اس کے سرورز کو ... مزید

خاتون کے ہاں 7سال بعد بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

بدھ 4 ستمبر 2019 23:44

خاتون کے ہاں 7سال بعد بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش

شادی اور پھر اولاد کی پیدائش کا دن تمام والدین کے لیے یاد گار ہوتا ہے لیکن اگر اللہ تعالیٰ کسی کو ایک ساتھ جڑواں بچے اور بچیاں عطا فرمائے تو اہل خانہ کی خوشی مزید بڑھ جاتی ہے۔ ایسا ہی کچھ سرگودھا کے ... مزید

وزیراعلی پنجاب کاراولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر اظہار تشویش

بدھ 4 ستمبر 2019 16:57

وزیراعلی پنجاب کاراولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر اظہار تشویش

وزیراعلی پنجاب نے راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ڈینگی کے مرض پر قابو پانے کے لئے فیلڈ میں عملی اقدامات واضح طور پر نظر آنے چاہیے۔وزیر اعلی نے سیکرٹری صحت ... مزید

لکی مروت سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ،صوبے بھر میں پولیو کیسز ..

بدھ 4 ستمبر 2019 16:46

لکی مروت سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ،صوبے بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 45 ہوگئی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے پولیو کا ایک اور کیس سامنے ... مزید

اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی کے علاج کے لئے علیحدہ وارڈز ..

بدھ 4 ستمبر 2019 16:05

اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی کے علاج کے لئے علیحدہ وارڈز قائم کردئے گئے ہیں ،وفاقی سیکرٹری صحت

وفاقی سیکرٹری صحت ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ڈینگی سے بچائو اور اس کے علاج کے حوالے سے علیحدہ ڈینگی وارڈز قائم کئے گئے ہیں، مریضوں کو معیاری ... مزید

تمام سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کومکمل تحفظ فراہم کیاجائے ..

بدھ 4 ستمبر 2019 15:56

تمام سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کومکمل تحفظ فراہم کیاجائے گا‘یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میںصوبائی سیکرٹری صحت کیپٹنعثمان، سپیشل سیکرٹریزمیاں شکیل اورمدثروحیدملک، ... مزید

راولپنڈی ، 60 سالہ خاتون ڈینگی بخار سے جاں بحق ہوگئی

بدھ 4 ستمبر 2019 14:58

راولپنڈی ، 60 سالہ خاتون ڈینگی بخار سے جاں بحق ہوگئی

راولپنڈی میں ڈینگی جان لیوا ثابت ہونے لگا، آریہ محلہ کی 60 سالہ خاتون ڈینگی بخار سے جاں بحق ہوگئی ۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈینگی مریضہ کو بے نظیر ہسپتال میں زیرعلاج تھیں۔ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ ... مزید

میڈیکل ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کا انتظام نہ کرنیوالے پرائیویٹ ہسپتالوں ..

بدھ 4 ستمبر 2019 14:10

میڈیکل ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کا انتظام نہ کرنیوالے پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرائے جائیں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عامرخٹک نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کا ویسٹ اور فضلہ انسانی صحت کے لیے تباہ کن ہے۔ پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان اسے ٹھکانے لگانے کی بجائے چند روپوں کی خاطر بیچ دیتے ہیں جو کہ انسانی جانوں کو ... مزید

Records 7501 To 7515 (Total 24905 Records)