Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 508

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خالق نگر،مچھر ،مکھیوں کی بھر مار ،لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

جمعہ 16 اگست 2019 13:18

خالق نگر،مچھر ،مکھیوں کی بھر مار ،لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

خالق نگرو گردنواح میں مچھروں اورمکھیوں کی بھرمار نے علاقہ مکینوں کیلئے دن میں اپنے معمولات زندگی کی انجام دہی اور رات کو آرام کرنا محال کردیا علاقہ میں ہنگامی بنیادوں پرمچھر مار سپرے ناگزیر ہو ... مزید

محکمہ صحت کے انتظامی افسران حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق ہسپتال ..

جمعرات 15 اگست 2019 18:15

محکمہ صحت کے انتظامی افسران حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق ہسپتال میں داخل مریضوں کو صحت عامہ کی سہولیات دے کر اس کو مانیٹر کریں کیونکہ یہ ان کی ذمہ داری ہے

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے یوم آزادی پاکستان کے موقع پر سول ہسپتال جہلم کا دورہ کیا، ڈاکٹرزاور سٹاف کی دستیابی بارے دریافت کیا، مختلف وارڈز میں مریضوں سے ملاقات کی، سرکاری سطح پر صحت کے ... مزید

سندھ بھر میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم21 اکتوبر سے شروع ہوگی

جمعرات 15 اگست 2019 16:21

سندھ بھر میں انسداد ٹائیفائیڈ مہم21 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی سمیت صوبے میں پہلی بار بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاو کی حفاظتی ویکسین مہم شروع کی جا رہی ہے تاہم نومبر کے اختتام تک ٹائیفائیڈ ویکسین کو بچوں کے قومی حفاظتی ٹیکہ جات پروگراممیں شامل کرلیا جائے ... مزید

وسطی امریکہ میں ڈینگو سے 124 افراد کی موت، اقوام متحدہ

جمعرات 15 اگست 2019 13:13

وسطی امریکہ میں ڈینگو سے 124 افراد کی موت، اقوام متحدہ

وسطی امریکی ملک ہنڈراس میں مچھر سے پیدا ہونے والی بیماری ڈینگو کم از کم 124 افراد کی موت ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق 8 اگست تک وسطی امریکہ میں ڈینگو کے 127000 معاملے سامنے آئے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا بھر میں خسرہ کی وباء بڑھنے کا انتباہ

جمعرات 15 اگست 2019 13:13

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے دنیا بھر میں خسرہ کی وباء بڑھنے کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت دنیا بھر میں خسرہ کی وباء کے تیزی سے اضافے سے خبردار کر دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے سات ماہ میں دنیا بھر میں خسرہ کے واقعات ... مزید

ڈینگی سے ڈرنے کی نہیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر مریم خاں

ہفتہ 10 اگست 2019 14:50

ڈینگی سے ڈرنے کی نہیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے،ڈپٹی کمشنر مریم خاں

ڈپٹی کمشنر مریم خاں نے کہا کہ ڈینگی سے ڈرنے کی نہیں صرف احتیاط کی ضرورت ہے ، محکمہ صحت کا عملہ عام لوگوں کو اس بات سے آگاہ کرے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی کے لئے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں داخل مستحق مریضوں کو لاکھوں روپے کی امداد

جمعہ 9 اگست 2019 17:35

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں داخل مستحق مریضوں کو لاکھوں روپے کی امداد

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں داخل مستحق مریضوں میں لاکھوں روپے کی امداد تفصیلات کے مطابق بلجیم میں رہایشی ایک خدا ترس انسان نے جو صدر پی ایم اے و ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایڈمن ڈاکٹر حفیظ الرحمن ... مزید

سینئررجسٹرارزہسپتالوں کی حالت بہترکرنے میں اہم کردار ادا کریں

جمعہ 9 اگست 2019 16:37

سینئررجسٹرارزہسپتالوں کی حالت بہترکرنے میں اہم کردار ادا کریں

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹروں کی تنخواہیں اتنی بڑھائی گئیں، کسی بھی ہسپتال میں سینئررجسٹرارزکی بہت اہمیت ہوتی ہے، ڈاکٹری پیشہ روزگارکاذریعہ نہیں بلکہ ... مزید

ہرنائی زرغون کے علاقہ میں گیسٹروں کی مرض کو کنٹرول کرلیاگیا ، ڈپٹی ..

جمعہ 9 اگست 2019 15:42

ہرنائی زرغون کے علاقہ میں گیسٹروں کی مرض کو کنٹرول کرلیاگیا ، ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ

ڈپٹی کمشنر ہرنائی عظیم جان دمڑ کا جاری کردہ کے مطابق گزشتہ دنوں ضلع ہرنائی کے یونین کونسل زرغون غر میں گیسٹروں کی مرض پھیلنے کی اطلاع ملی اور صوبائی وزیر پی ایچ ای اینڈ واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ ... مزید

ڈیزائنر فوڈز کے ذریعے انسانی جسم میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت ..

جمعہ 9 اگست 2019 15:12

ڈیزائنر فوڈز کے ذریعے انسانی جسم میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کی جا سکتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

انسانی غذا میں بہت سے ایسے اجزاء موجودہیں جو جسم کو تندرست و توانا رکھنے کے ساتھ ساتھ اس کو مختلف بیماریوں سے محفوظ بھی ر کھتے ہیں یہی نظریہ ’’ڈیزائنرفوڈز‘‘کے طور پر سامنے آیا ہے جس کے ذریعے خوراک ... مزید

میڈیکل یونیورسٹیزمیں ریسرچ کلچرکے رجحان کوفروغ دیاجارہاہے‘ڈاکٹریاسمین ..

جمعہ 9 اگست 2019 14:23

میڈیکل یونیورسٹیزمیں ریسرچ کلچرکے رجحان کوفروغ دیاجارہاہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں سینیئررجسٹرارزکولیکچردیا۔اس موقع پر وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل اور پروفیسر ڈاکٹر اسداسلم خان کے علاوہ منسلک ... مزید

ای ڈی او محکمہ صحت کی زیرنگرانی نوزائیدہ بچوں کو 6 ماہ تک ماں کا دودھ ..

جمعہ 9 اگست 2019 13:34

ای ڈی او محکمہ صحت کی زیرنگرانی نوزائیدہ بچوں کو 6 ماہ تک ماں کا دودھ پلانے کی مہم شروع

ای ڈی او محکمہ صحت کی زیرنگرانی نوزائیدہ بچوں کو 6 ماہ تک ماں کا دودھ پلانے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر عدنان جمیل کی زیر قیادت ڈاکٹرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کی واک ہو گی۔ ضلع ... مزید

’گورمے ‘‘ کمپنی کی زائد المیعاد ہزاروں بوتلوں کی تاریخ تبدیل کرکے ..

جمعرات 8 اگست 2019 17:00

’گورمے ‘‘ کمپنی کی زائد المیعاد ہزاروں بوتلوں کی تاریخ تبدیل کرکے مارکیٹ میں سپلائی کرنے کی کوشش حلال فوڈ اتھارٹی ڈیرہ نے ناکام بنادی

حلال فوڈ اتھارٹی ڈیرہ کی ڈپٹی کمشنر محمد عمیر اور ڈائریکٹر حلال فوڈ اشتیاق احمد کی قیادت میں صوبے کی تاریخ کی بڑی کارروائی،ملتان روڈ پر واقع گودام پر چھاپے کے دوران ’’گورمے ‘‘ کمپنی کی زائد المعیاد ... مزید

پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے،کمشنر ڈیرہ

جمعرات 8 اگست 2019 17:00

پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے کی ضرورت ہے،کمشنر ڈیرہ

کمشنر ڈیرہ جاوید مروت نے کہا ہے کہ پولیو کے موذی مرض کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے اور اس عفریت سے مکمل چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جرگہ ہال کمشنر ہائوس ... مزید

بنوں میں پانچ پولیو کیسز سامنے آنے پر محکمہ صحت ملتان کو الرٹ رہنے ..

جمعرات 8 اگست 2019 15:24

بنوں میں پانچ پولیو کیسز سامنے آنے پر محکمہ صحت ملتان کو الرٹ رہنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر ملتان عامر خٹک نے محکمہ صحت ملتان کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ یہ الرٹ انہوں نے بنوں میں ایک ہی دن پولیو کے پانچ کیس سامنے آنے کے بعد جاری کیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے سی ای او ہیلتھ ... مزید

Records 7606 To 7620 (Total 24905 Records)