Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 511

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزارت صحت اوروزارت سمندر پار پاکستانیز کے اشتراک سے صحت کے شعبہ کی ..

ہفتہ 3 اگست 2019 14:10

وزارت صحت اوروزارت سمندر پار پاکستانیز کے اشتراک سے صحت کے شعبہ کی پائیدار شروعات کیلئے پلیٹ فارم قائم کیا جائیگا

وزارت قومی صحت اوروزارت سمندر پار پاکستانیز کے اشتراک سے صحت کے شعبہ کی پائیدار شروعات کے لئے پلیٹ فارم قائم کیا جائیگا اس سلسلے میں وزیراعظم کے معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا اور ذلفی بخاری نے مشترکہ ... مزید

سرجری سے پہلے موسیقی اعصاب کو پرسکون کر سکتی ہے، طبی ماہرین

ہفتہ 3 اگست 2019 14:05

سرجری سے پہلے موسیقی اعصاب کو پرسکون کر سکتی ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سرجری سے پہلے موسیقی اعصاب کو پرسکون کر سکتی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف پینسلوینیا کے ماہرین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ آپریشن سے پہلے گانا سننا مریضوں کے اعصاب ... مزید

تمباکو ،مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونیوالی آمدن شعبہ صحت پر ..

ہفتہ 3 اگست 2019 13:36

تمباکو ،مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونیوالی آمدن شعبہ صحت پر خرچ کی جائیگی‘ ڈاکٹر ظفر مرزا

صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران شعبہ صحت کے لئے مختص رقم میں تین گنا اضافہ کیا جائے گا،تمباکو اور مشروبات پر ایکسائز ڈیوٹی سے حاصل ہونے والی آمدن شعبہ صحت پر ... مزید

پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں، وزارت صحت

جمعہ 2 اگست 2019 19:42

پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں، وزارت صحت

وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ ... مزید

جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب ..

جمعہ 2 اگست 2019 18:13

جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم سٹبلائزیشن سنٹر میں ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ ... مزید

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی غفلت

جمعہ 2 اگست 2019 17:18

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی غفلت

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی اہم مسائل سے غفلت اور نااہلی کے باعث زندگی بچانے والی اہم دوائوں کی مارکیٹ میں شدید قلت پیدا ہو گئی ہے جبکہ اتھارٹی کی کوشش صرف فولک ایسڈ کی گولی کو 25 پیسے سے کم کرکے 16 پیسے ... مزید

سی ای او ہیلتھ کا بنیادی مرکزِصحت کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

جمعہ 2 اگست 2019 16:32

سی ای او ہیلتھ کا بنیادی مرکزِصحت کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے آج چک نمبری 58شمالی کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے عملہ کی حاضری چیک کی اور آؤٹ ڈورمریضوں کے رجسٹر میں اندراج کا جا ئزہ لیا ... مزید

انسداد ِڈینگی پروگرام کے ضمن میں اجلاس منعقد

جمعہ 2 اگست 2019 16:32

انسداد ِڈینگی پروگرام کے ضمن میں اجلاس منعقد

قائم مقام ڈپٹی کمشنر کیپٹن شعیب علی کی زیر صدارت انسداد ِڈینگی پروگرام بارے اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد ، ڈی ایچ او ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی ... مزید

پولیو کا تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرڈیرہ اسماعیل ..

جمعہ 2 اگست 2019 16:08

پولیو کا تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرڈیرہ اسماعیل خان

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور عالم خان محسود نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ ہمارے لیے ایک قومی چیلنج کی صورت اختیار کر گیا ہے کیونکہ دنیا میں صرف دو تین ممالک رہ گئے ہیں جن میں ابھی تک پولیو کا موذی مرض موجود ... مزید

جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ ویک کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جمعہ 2 اگست 2019 16:08

جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ ویک کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

جہلم میں گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ کی آگاہی مہم کی افتتاحی تقریب کا انعقاد۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم سٹبلائزیشن سنٹر میں ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ نے گلو بل بریسٹ فیڈنگ کے متعلق ہفتہ ... مزید

لیہ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بریسٹ فیڈینگ ویک کے عنوان سے تقریب کاانعقاد

جمعہ 2 اگست 2019 15:59

لیہ،ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بریسٹ فیڈینگ ویک کے عنوان سے تقریب کاانعقاد

ما ں کا دودھ بچے کی تندرستی و توانا ئی کے لئے از حد ضروری ہے جس کے لئے آگہی کے تحت ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں بریسٹ فیڈینگ ویک کے عنوان سے افتتا حی تقریب منعقد ہو ئی۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ... مزید

مون سون کے دوران میں جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ..

جمعہ 2 اگست 2019 15:55

مون سون کے دوران میں جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو پورا کرنے کیلئے زود ہضم خوراک اور نمکین مشروبات کا استعمال کرنا چاہئے، طبی ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ مون سون کے موسم میں کھانے پینے میں احتیاط برتنے اور پیاز، لیموں اور سرکہ انگوری کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تاکہ موسمی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں، موسم برسات جس میں جسم ... مزید

پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں، وزارت صحت

جمعہ 2 اگست 2019 15:14

پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں، وزارت صحت

وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے 1 لاکھ 65 ہزار مریض ہیں۔ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے بتایا کہ ... مزید

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد اور چنیوٹ کے شہریوں ..

جمعہ 2 اگست 2019 14:53

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد اور چنیوٹ کے شہریوں کیلئے صحت انصاف ہیلتھ کارڈ پروگرام کا افتتاح کر دیا،

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کے صحت سب کے لئے منصوبہ کے تحت جھنگ اور پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح فیصل آباد اور چنیوٹ میں بھی لاکھوں غریب ، نادار ، مفلس و مستحق خاندانوں ... مزید

ڈینگی سمیت تمام مہلک بیماریوں سے مکمل پاک ،صحت مند اور مضبوط پاکستان ..

جمعہ 2 اگست 2019 14:24

ڈینگی سمیت تمام مہلک بیماریوں سے مکمل پاک ،صحت مند اور مضبوط پاکستان ہم سب کی منزل ہے ‘عابد حسین بھٹی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی نے کہا ہے کہ ڈینگی سمیت تمام مہلک بیماریوں سے مکمل پاک ،صحت مند اور مضبوط پاکستان ہم سب کی منزل ہے ، محکمہ ماحولیات ضلع بھر میں واقع فیکٹریوں اور تمام چھوٹے ... مزید

Records 7651 To 7665 (Total 24905 Records)