Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 517

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع پولیس نے سیکورٹی انتظامات مکمل ..

منگل 23 جولائی 2019 18:47

پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے ضلع پولیس نے سیکورٹی انتظامات مکمل کر لیے ہیں جبکہ پولیس پولیو ٹیموں کی معاونت کرے گی

جہلم کی تحصیل پنڈدادنخا ن میں مورخہ 22سے 25جولائی تک منعقد ہونے والی سپیشل پولیو مہم کیلئے کیپٹن سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سیکیورٹی ... مزید

سی ای اوہیلتھ کا مختلف بنیادی طبی مراکز کا اچانک دورہ

منگل 23 جولائی 2019 16:27

سی ای اوہیلتھ کا مختلف بنیادی طبی مراکز کا اچانک دورہ

چیف ایگزیکٹوآفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال بھیرہ کااچانک معائنہ کیا ۔انہوں نے ہسپتال کی ایمر جنسی ‘ ڈسپنسری او ردیگر وارڈز کاجا ئزہ لیا ۔ہسپتال میں ... مزید

صحت سے متعلقہ صنعتوں میں معلومات کے تبادلے و تعاون بارے بین الاقوامی ..

منگل 23 جولائی 2019 15:58

صحت سے متعلقہ صنعتوں میں معلومات کے تبادلے و تعاون بارے بین الاقوامی نمائش 2 اگست کو چین میں شروع ہوگی

صحت سے متعلقہ صنعتوں میں معلومات کے تبادلے اور تعاون کے حوالے سے بین الاقوامی نمائش 2 سے 4 اگست کے دوران چین کے صوبے یونان کے دارالحکومت کومنگ میں ہوگی جس میں چین سمیت آٹھ ملکوں کی 800 سے زیادہ کمپنیاں ... مزید

گلے‘ سڑے پھل اور بغیر ابلا پانی گیسٹرو کی وباء کو جنم دے سکتا ہے

منگل 23 جولائی 2019 14:53

گلے‘ سڑے پھل اور بغیر ابلا پانی گیسٹرو کی وباء کو جنم دے سکتا ہے

گلے‘ سڑے پھل اور بغیر ابلا پانی گیسٹرو کی وباء کو جنم دے سکتا ہے شہریوں کو چاہیئے کہ وہ گلے سڑے پھل کھانے کی بجائے صاف ستھرے پھلوں کو ترجیح دیں اور پانی ابال کر پئیں ۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ... مزید

سول ہسپتال میرپورخاص میں علاج اور تمام انتظامات کو درست کیا جائے،ڈویڑنل ..

منگل 23 جولائی 2019 14:37

سول ہسپتال میرپورخاص میں علاج اور تمام انتظامات کو درست کیا جائے،ڈویڑنل کمشنرعبدالوحید شیخ

سول ہسپتال میرپورخاص میں علاج اور تمام انتظامات کو درست کیا جائے، عوام کو بہتر سے بہتر علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں، ان خیالات کا اظہار ڈویژنل کمشنر میرپورخاص عبدالوحید شیخ نے سول ہسپتال میرپورخاص ... مزید

ْمچھلی کا گوشت ہیموگلوبن میں اضافہ اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ..

منگل 23 جولائی 2019 14:15

ْمچھلی کا گوشت ہیموگلوبن میں اضافہ اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ہے،ماہرین آبی حیات

ماہی پروری کے ماہرین آبی حیات نے کہاہے کہ مچھلی کا گوشت ہیموگلوبن میں اضافہ اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ہے لہٰذا لو گ توانائی کے خزانہ کی حیثیت سے مچھلی کے گوشت کو ترجیح دیں جو انسان کو ڈپریشن ... مزید

رحیم یار خان شہر بھر میں گڑ ابلنے لگے عوام کو گیسٹرو اور دیگر بیماریوں ..

منگل 23 جولائی 2019 14:01

رحیم یار خان شہر بھر میں گڑ ابلنے لگے عوام کو گیسٹرو اور دیگر بیماریوں نے گھیر لیا

رحیم یار خان شہر بھر سمیت ہر طرف گڑ ابلنے لگے محلے گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی عوام کو گیسٹرو اور دیگر بیماریوں نے گھیر لیا ہسپتال میں مریضوں کارش گذشتہ دو ماہ سے بغداد کالونی مین روڈ پر ٹھیکیدار ... مزید

عوام کو صحت کی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے،ڈاکٹرفرحان ..

منگل 23 جولائی 2019 14:01

عوام کو صحت کی تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے،ڈاکٹرفرحان علی

ایم ایس ٹی ایچ کیوہسپتال کاہنہ ڈاکٹرفرحان علی نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں انسانیت کی خدمت کرنے کا موقع فراہم کیا ہے ... مزید

محکمہ صحت بلوچستان نے اینٹی بائیوٹک انجیکشن اناٹا میٹرونیزاڈول 500ملی ..

منگل 23 جولائی 2019 13:47

محکمہ صحت بلوچستان نے اینٹی بائیوٹک انجیکشن اناٹا میٹرونیزاڈول 500ملی گرامکے استعمال پر پابندی عائدکردی

محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے غیر معیاری ہونے کی شکایات پر اناٹا میٹرونیزاڈول 500ملی گرام نامی اینٹی بائیوٹک انجیکشن کے استعمال پر فوری طور پر پابندی عائد کرتے ہو ئے سرکاری شعبہ کے ہسپتالوں کو آگاہ ... مزید

محکمہ صحت بلوچستان نے پنجگور کی رہائشی خاتون کے مبینہ گردہ نکالنے کے ..

منگل 23 جولائی 2019 13:47

محکمہ صحت بلوچستان نے پنجگور کی رہائشی خاتون کے مبینہ گردہ نکالنے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

محکمہ صحت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ کے ایک نجی ہسپتال میں پنجگور کے رہائشی محمد طاہر کی بیٹی کے مبینہ گردہ نکالنے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹی اس معاملے کی جانچ ... مزید

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر آف میڈیسن و سربراہ میڈیکل یونٹ چار ..

پیر 22 جولائی 2019 21:43

نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر آف میڈیسن و سربراہ میڈیکل یونٹ چار پاکستان سوسائیٹی آف انٹرنل میڈیسن کی جانب سے ادارتی کورڈینیٹر نامزد

یہ تعیناتی صدر جنوبی پنجاب پروفیسر ڈاکٹر منیر اظہر کی ہدایت پر کی گئی۔واضح رہے پاکستان سوسائیٹی آف انٹرنل میڈیسن ملک بھر میں میڈیسن کے شعبے کے فروغ کے لیے قائم کی گئی ہے۔اس کے صدر وائس چانسلر یو ... مزید

پولیو ایک قومی مہم ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ ..

پیر 22 جولائی 2019 17:00

پولیو ایک قومی مہم ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرنصیرآباد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرنصیرآباد ڈاکٹر عبدالمنان لاکٹی نے کہا ہے کہ پولیو مہم میں کسی سے کوئی رعایت نہیں بھرتی جائے گی پولیوورکرز پولیو مہم میں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں،پولیو ایک قومیمہم ... مزید

ایم آر آئی مشین موسمی رطوبت کا شکار ہوئی ہے جسے جلد ہی مرمت کر لیا جائیگا: ..

پیر 22 جولائی 2019 16:02

ایم آر آئی مشین موسمی رطوبت کا شکار ہوئی ہے جسے جلد ہی مرمت کر لیا جائیگا: ڈاکٹر غلام شبیر طاہر

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا ڈاکٹر غلام شبیر طاہرنے کہا ہے کہ ہسپتال کی ایم آر آئی مشین موسمی رطوبت کا شکار ہوئی ہے جسے جلد ہی مرمت کر لیا جائیگا او رمریضوں کیلئے کھول ... مزید

محکمہ صحت پنجاب کی موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوں کے پیش ..

پیر 22 جولائی 2019 14:04

محکمہ صحت پنجاب کی موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوں کے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت

محکمہ صحت پنجاب نے موسم گرما کی شدت،سخت حبس ، مون سون کی بارشوںکے پیش نظر شہریوں کو گیسٹرو سے بچائو کیلئے خصوصی حفاظتی ، تدارکی ،احتیاطی اقدامات پر عملدرآمد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کھانے پینے ... مزید

صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ ..

پیر 22 جولائی 2019 13:53

صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ سے خصوصی آگاہی مہم شروع کی جائے‘یاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت، وزیرہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ یاسر ہمایوں، صوبائی سیکرٹری ... مزید

Records 7741 To 7755 (Total 24906 Records)