Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 519

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو ..

جمعرات 18 جولائی 2019 13:15

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے بچائو کا عالمی دن28جولائی کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد جگر کے اس مہلک مرض سے آگاہی ،نقصانات اور اس بچائوکے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ورلڈ ہیپا ... مزید

پاکستان میں وائرل ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے کارپوریٹ اتحاد کا اعلان

بدھ 17 جولائی 2019 22:38

پاکستان میں وائرل ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے کارپوریٹ اتحاد کا اعلان

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و غربت کا خاتمہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے "پاکستان میں وائرل ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے کارپوریٹ اتحاد"اقدام کی افتتاحی تقریب میں بطور کی نوٹ سپیکر خطاب کیا۔ سیکرٹری ... مزید

والدین بچوں کو متعددی امراض سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور ..

بدھ 17 جولائی 2019 17:28

والدین بچوں کو متعددی امراض سے بچانے کیلئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس ضرور کروائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرطارق خان نیازی نے کہا ہے کہ بچوں کو مختلف متعدی امراض سے بچانے کے لئے حفاظتی ٹیکوں کا کورس انتہائی اہمیت کا حامل ہے لہذا والدین کو چاہیے کہ وہ ذمہ داری کے ساتھ اپنے بچوں کو پیدائش ... مزید

سی ای او ہیلتھ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، میڈیکل افسران و دیگر ..

بدھ 17 جولائی 2019 17:11

سی ای او ہیلتھ کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، میڈیکل افسران و دیگر عملہ کی تربیت کا جائزہ

چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ میں جاری یونین کونسلوںکے میڈیکل افسران او ردیگر عملہ کی تربیت کاجا ئزہ لیا ۔ انہوں نے ٹرینرزکو ہدایت کی کہ ... مزید

محکمہ صحت کی برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل اور پیٹ کے امراض کے خطرے ..

بدھ 17 جولائی 2019 15:13

محکمہ صحت کی برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل اور پیٹ کے امراض کے خطرے کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

:محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر حکومت پنجاب نے موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے،شدید بارشوں ... مزید

خون کی کمی بچوں میں بیماریوں کو جنم دیتی ہے، طبی ماہرین

بدھ 17 جولائی 2019 15:10

خون کی کمی بچوں میں بیماریوں کو جنم دیتی ہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا کہ بچوں میں بے شمار بیماریاں ایسی ہیں جو خون کی کمی کی وجہ سے جنم لیتی ہیں لہٰذا ان بیماریوں سے بچاؤکیلئے خون کے تناسب کا پورا ہونا انتہائی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہ سے تین ... مزید

ڈینگی وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر انسداد ڈینگی مہم پر عملدرآمد ..

بدھ 17 جولائی 2019 13:57

ڈینگی وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر انسداد ڈینگی مہم پر عملدرآمد کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت

موسم برسات میں ڈینگی وائرس کے پھیلائو کے خدشہ کے پیش نظر انسداد ڈینگی مہم پر عملدر آمد کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ تمام محکمے بھر پور کوآرڈینیشن و کوآپریشن کے ... مزید

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج کو ٹوبیکو سیل کے ڈائریکٹرکا ..

بدھ 17 جولائی 2019 13:55

ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج کو ٹوبیکو سیل کے ڈائریکٹرکا اضافی چارج سونپ دیا گیا

وفاقی سیکرٹری نیشنل ہیلتھ ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر منہاج السراج کو ٹوبیکو کنٹرول سیل کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔ وزارت ہیلتھ کے جاری نوٹیفکیشن کے ... مزید

اتحاد ٹاؤن میں پسماندہ افراد کے لئے SINA عبدالمجید موٹن کلینک کا افتتاح ..

بدھ 17 جولائی 2019 13:47

اتحاد ٹاؤن میں پسماندہ افراد کے لئے SINA عبدالمجید موٹن کلینک کا افتتاح کر دیا گیا

SINA ہیلتھ، ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ نے اتحاد ٹاؤن کراچی میں عبدالمجید موٹن سینٹر میں اپنے کلینک کا افتتاح کر دیا۔ ایک خصوصی تقریب کلینک کے مقام پر منعقد ہوئی جہاں کلینک کی سپانسرز فیملی، SINA بورڈ ... مزید

کوآرڈینیٹر ہیلتھ منسٹر پنجاب نے ایم ایس میاں منشی ہسپتال ڈاکٹر نور ..

بدھ 17 جولائی 2019 13:47

کوآرڈینیٹر ہیلتھ منسٹر پنجاب نے ایم ایس میاں منشی ہسپتال ڈاکٹر نور کو 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

میاں حامد محمود سجادہ نشین داتا دربار اور چوہدری شہزاد فاروق کوآرڈینیٹر ہیلتھ منسٹر پنجاب نے اپنی مدد آپ کے تحت مخیر حضرات سے 10 لاکھ روپے کی رقم جمع کی- انہوں نے یہ رقم میاں منشی ہسپتال میں نئے ... مزید

جناح ہسپتال میں مستحق مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے،ڈاکٹروقارشاہ

بدھ 17 جولائی 2019 13:47

جناح ہسپتال میں مستحق مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے،ڈاکٹروقارشاہ

اے ایم ایس ایڈمن جناح ہسپتال وقارشاہ نے کہا ہے کہ ہسپتال میں ہیپا ٹائٹس کے ہزاروں مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ غریب مریضوں کو آرتھوپیڈک، گائنی، سرجری، آنکھوں کا آپریشن اور پلاسٹک سرجری ... مزید

راجن پور،فاضل پور میں 200 بستروں پر مشتمل چائلڈ اینڈ مدر(زچہ بچہ) ہسپتال ..

منگل 16 جولائی 2019 17:33

راجن پور،فاضل پور میں 200 بستروں پر مشتمل چائلڈ اینڈ مدر(زچہ بچہ) ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

فاضل پور میں 200 بستروں پر مشتمل چائلڈ اینڈ مدر ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔رکن قومی اسمبلی سردار نصراللہ خان دریشک نے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھا۔ایم این اے سردار نصراللہ خان دریشک نے "اے پی پی" ... مزید

ڈیرہ سمیت ضلع بھر میں مضر صحت منرل واٹر کی فروخت جاری،قیمتی جانیں داؤ ..

منگل 16 جولائی 2019 17:33

ڈیرہ سمیت ضلع بھر میں مضر صحت منرل واٹر کی فروخت جاری،قیمتی جانیں داؤ پر لگ گئیں

ڈیرہ سمیت ضلع بھر میں مضر صحت منرل واٹر کی فروخت جاری،قیمتی جانیں داؤ پر لگ گئیں، نہروں ٹیوب ویلوں اور ندی نالوں کے کناروں پر قائم غیر قانونی فیکٹریوں کا پانی مہلک امراض پھیلانے کا موجب بن رہاہے، ... مزید

موسم برسات میں پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے بروقت حفاظتی ..

منگل 16 جولائی 2019 17:33

موسم برسات میں پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے بروقت حفاظتی تدابیر اختیار کی جائیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ موسم برسات میں پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے بروقت حفاظتی تدابیر اختیار کی جائیں، پرہیز علاج سے بہتر ہے کے معقولے کے مطابق خوراک، لباس، ٹمپریچر کو موسم کے چیلنج ... مزید

مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج96بچوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی ..

منگل 16 جولائی 2019 17:28

مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج96بچوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر

ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ڈاکٹر شہزاد طاہر تھیم نے تھرپارکر ضلع میںزوزانہ کی بنیاد پر جاری امدای سرگرمیوں اور صحت ،علاج معالجے کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 135بچے ضلع ... مزید

Records 7771 To 7785 (Total 24905 Records)