Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 520

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ کی صحت کے مسائل کے حوالے سے ٹائون کمیٹی پتھورو میں ..

منگل 16 جولائی 2019 17:28

ڈپٹی کمشنر عمر کوٹ کی صحت کے مسائل کے حوالے سے ٹائون کمیٹی پتھورو میں کھلی کچہری

ہائی کورٹ آف سند ھ کے احکامات کی روشنی میںڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی چیرمین ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن کی جانب سے صحت کے مسائل کے حوالے سے ٹائون کمیٹی پتھورو میں کھلی کچہری منعقد کی گئی ، جس میں ... مزید

پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے کیمیکل انسانی ..

منگل 16 جولائی 2019 15:26

پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کیلئے استعمال کئے جانے والے کیمیکل انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں،

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کئے جانے والے کیمیکل انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کے لئے محفوظ اور تازہ رکھنے ... مزید

مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں تین روزہ پولیو مہم شروع

منگل 16 جولائی 2019 15:26

مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں تین روزہ پولیو مہم شروع

مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا، مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو پروگرام کے انچارج ڈاکٹر سجاد خان نے ذرائع ابلاغ ... مزید

ڈینگی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہی: ڈاکٹر سلیمان زاہد

منگل 16 جولائی 2019 15:15

ڈینگی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہی: ڈاکٹر سلیمان زاہد

چیف ایگزیکٹیو آفیسرڈاکٹر رائو سلیمان زاہد نے کہا ہے کہ ڈینگی کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری ذرا سی لاپرواہی کی وجہ سے کسی وقت بھی ڈینگی سراٹھا سکتاہے، ڈینگی کے خاتمہ کیلئے تمام ادارے یکساں ... مزید

غیر قانونی میڈیکل سٹوروں، ہول سیلر سمیت ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف بھر پور ..

منگل 16 جولائی 2019 15:15

غیر قانونی میڈیکل سٹوروں، ہول سیلر سمیت ڈسٹری بیوٹرز کے خلاف بھر پور کریک ڈائون کرنے کی ہدایت

محکمہ صحت کیجانب سے ادویات کی خرید و فروخت کرنے والے غیر قانونی میڈیکل سٹوروں،ہول سیلر سمیت ڈسٹری بیوٹرز کے لیے بھر پور کریک ڈائون کرنے کی ہدایت ۔محکمہ ہیلتھ کے ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں ڈرگ انسپکٹرز ... مزید

پمز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات ..

منگل 16 جولائی 2019 15:07

پمز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات کا شکار

پمز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات کا شکار ہوگئے ذرائع کے مطابق ز ہسپتال میں پلانٹ میں خرابی کے باعث ڈائلسز کروانے آئے مریض مشکلات کا شکار ہوگئے ۔ ذرائع نے بتایاکہ ... مزید

ماہرین صحت کا برسات کے دوران بیماریوں سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر ..

منگل 16 جولائی 2019 14:43

ماہرین صحت کا برسات کے دوران بیماریوں سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر کا مشورہ

ماہرین صحت نے برسات کے موسم میں بیماریوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ماہرین صحت کے مطابق جولائی میں بارشوں کی وجہ سے مختلف اقسام بالخصوص ... مزید

لندن میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا ..

منگل 16 جولائی 2019 14:26

لندن میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کو کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا

لندن کے گریٹ اورمونڈ اسپتال میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سرجڑی دو بہنوں کو طویل کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کیا گیا جس کے بعد وہ اب تیزی سے صحت یاب ہورہی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے ... مزید

دنیا میں دو ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

منگل 16 جولائی 2019 13:30

دنیا میں دو ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے دنیا بھر کی حکومتوں سے بھوک کے خاتمے کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں 2 ارب سے زائد افراد صحت مند غذا سے محروم ہیں جن کی اکثریت شمالی امریکا یا یورپ میں ہے۔غیرملکی ... مزید

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بنتا ہے،تحقیق

منگل 16 جولائی 2019 13:30

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں ڈپریشن کا باعث بنتا ہے،تحقیق

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بہت زیادہ استعمال کرنیوالے نوجوان اپنے دوستوں کا بہترین طرز زندگی کو دیکھ کر ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ... مزید

حکومت پنجاب نے محکمہ صحت کے تمام افسران کو اپنے موبائل نمبر عوام تک ..

منگل 16 جولائی 2019 13:30

حکومت پنجاب نے محکمہ صحت کے تمام افسران کو اپنے موبائل نمبر عوام تک پہنچانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں حکومت پنجاب نے محکمہ صحت کے تمام ضلعی چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز ، ڈسٹرکٹ آفیسرز ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرز اور دیگر ... مزید

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے پر کمیٹی کے کردار کو سراہا ..

جمعہ 12 جولائی 2019 16:50

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے پر کمیٹی کے کردار کو سراہا ہے، مزید 5 ہزار ادویات کی قیمتوں میں کمی کا ارادہ رکھتے ہیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے چیئرمین سینیٹر عتیق شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کرنے پر کمیٹی کے کردار کو سراہا ہے، ہم مزید 5 ہزار ادویات کی قیمتوں میں کمی ... مزید

میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، نئی میڈیکل ریسرچ

جمعہ 12 جولائی 2019 16:34

میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، نئی میڈیکل ریسرچ

نئی میڈیکل ریسرچ کے مطابق میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں ۔برطانوی میڈیکل جرنل نے فرانسیسی محققین کے حوالہ سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ شکر والے مشروبات کا روزانہ استعمال کسی بھی طرح صحت مندانہ ... مزید

صوبائی وزیر کی سلطان پور کنٹونمنٹ ایریا کے عوام کو ٹیوب ویل کی فراہمی ..

جمعہ 12 جولائی 2019 15:50

صوبائی وزیر کی سلطان پور کنٹونمنٹ ایریا کے عوام کو ٹیوب ویل کی فراہمی کیلئے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کو ہدایت

خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک قلندر خان لودھی نے سلطان پور کنٹونمنٹ ایریا کے عوام کو درپیش پانی کی مشکلات کو پیش نظر رکھتے ہوئے علاقے کیلئے ایک نئے ٹیوب ویل کی فراہمی کی یقین دھانی کرائی ہے اس سلسلے ... مزید

سرگودھا، محکمہ صحت کے ذیلی محکموں کے سربراہان کا اجلاس

جمعہ 12 جولائی 2019 15:45

سرگودھا، محکمہ صحت کے ذیلی محکموں کے سربراہان کا اجلاس

محکمہ صحت کے ذیلی محکموں کے سربراہان کا اجلاس چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤ سلیمان زاہد منعقد ہوا۔ اجلاس میں اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا او رمحکموں کو آئندہ کے اہداف دیئے گئے ۔ اس ... مزید

Records 7786 To 7800 (Total 24905 Records)