Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 522

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت لشمینیا ..

بدھ 10 جولائی 2019 16:58

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت لشمینیا کی ادویات فراہم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت وزارت قومی صحت میں عالمی ادارہ صحت کی طرف سے لشمینیا کی ادویات فراہم کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا ... مزید

پولیو موذی مرض ہے جو ہمارے بچوں کیلئے عمر بھر کی معذوری کا سبب بنتا ..

بدھ 10 جولائی 2019 15:56

پولیو موذی مرض ہے جو ہمارے بچوں کیلئے عمر بھر کی معذوری کا سبب بنتا ہے ، ڈی سی شانگلہ

شانگلہ کے ڈپٹی کمشنرمحمد فیاض شیرپائو نے کہا ہے کہ پولیو موذی مرض ہے جو ہمارے بچوں کیلئے عمر بھر کی معذوری کا سبب بنتا ہے ، پولیو ویکسین ہر لحاظ سے محفوظ اور مئوثر ہے ، علماء کرام نے بھی پولیو کو جائز ... مزید

شانگلہ میں پولیو کیخلاف دوسری پولیو مہم15جولائی سے شروع ہوگی‘ تمام ..

بدھ 10 جولائی 2019 15:56

شانگلہ میں پولیو کیخلاف دوسری پولیو مہم15جولائی سے شروع ہوگی‘ تمام انتظامات مکمل

شانگلہ میں پولیو کیخلاف دوسرا پولیو مہم15جولائی سے شروع ہوگی، تمام انتظامات مکمل کر دئے گئے ہیں،مہم چار دن جاری رہے گا۔15تا 19 جولائی پولیو مہم میں ضلع بھر کے پانچ سال سے کم ایک لاکھ ایک ہتر ہزارپانچ ... مزید

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران گیسٹرو ( اسہال)، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک ..

بدھ 10 جولائی 2019 13:53

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران گیسٹرو ( اسہال)، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران گیسٹرو ، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے ۔ محکمہ صحت حکام نے کہا کہ بارشوں ... مزید

یورپی تاریخ کی سب سے بڑی ’ اینٹی ڈوپنگ‘ کاررورائی

منگل 9 جولائی 2019 14:14

یورپی تاریخ کی سب سے بڑی ’ اینٹی ڈوپنگ‘ کاررورائی

ڈوپنگ کے خلاف ایک بین الاقوامی کارروائی میں 230 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ یورپی پولیس یورو پول کے مطابق اس دوران ڈوپنگ کے 3.8 ملین سے زائد نسخے اور جعلی ادویات ضبط کی گئی ہیں۔ بتایا گیا ... مزید

انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ..

منگل 9 جولائی 2019 13:18

انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں و شہریوں کو فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی

انسداد ڈینگی سرویلنس کے دوران بعض مقامات سے ایئر کولرز اور الیکٹرک واٹر کولرز سے ڈینگی لاروے کی برآمد پر تمام اداروں و شہریوں کو فوری تدارکی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب ... مزید

یمن میں رواں سال ہیضہ کی وبا سے اموات 705 ، متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ ..

منگل 9 جولائی 2019 13:02

یمن میں رواں سال ہیضہ کی وبا سے اموات 705 ، متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 60ہزار تک پہنچ گئی ہے، اقوام متحدہ

جنگ سے تباہ حال ملک یمن میں رواں سال ہیضہ کی وبا سے اموات 705 جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 60ہزار تک پہنچ گئی ہے۔اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق کے مطابق یمن میں2018ء کے دوران ہیضہ کی وبا سے 75 ... مزید

پینے کا صاف پانی نہ ہونے سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں، ڈاکٹر ..

پیر 8 جولائی 2019 16:47

پینے کا صاف پانی نہ ہونے سے لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں، ڈاکٹر زاہد اقبال غوری

سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کہا ہے کہ پانی کے بغیر زندگی ممکن نہیں، پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے ہم لوگ مختلف بیماریوں کا شکار ہورہے ہیں۔ یہ بات ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کہی جو ... مزید

پاکستان اور برطانیہ کا صحت عامہ کے شعبہ میں اشتراک کار کو فروغ دینے ..

پیر 8 جولائی 2019 16:36

پاکستان اور برطانیہ کا صحت عامہ کے شعبہ میں اشتراک کار کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور برطانیہ نے صحت عامہ کے شعبہ میں اشتراک کار کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے پبلک ہیلتھ انگلینڈ کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو رچرڈ گلیو کے دورہ پاکستان کے دوران طے پایا جنہوں نے گذشتہ ... مزید

حویلیاں ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کیلئے جلد وزیراعلیٰ سے ملاقات کر کے ..

پیر 8 جولائی 2019 16:29

حویلیاں ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کیلئے جلد وزیراعلیٰ سے ملاقات کر کے اس کی منظوری حاصل کی جائے گی، قلندر لودھی

صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی نے کہا ہے کہ حویلیاں ہسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، ڈی ٹائپ ہسپتال کو اپ گریڈ کرنے کیلئے وہ جلد وزیراعلیٰ محمود خان سے ملاقات کر کے اس کی منظوری ... مزید

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا باخ مشنری ہسپتال قلندر آباد کا دورہ، ہسپتال ..

پیر 8 جولائی 2019 16:29

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا باخ مشنری ہسپتال قلندر آباد کا دورہ، ہسپتال کی ضروریات کا تفصیلی جائزہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے باخ مشنری ہسپتال قلندر آباد کا دورہ کیا اور وہاں موجود طبی سہولیات و خدمات کے علاوہ مریضوں کی مشکلات اور ہسپتال کی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال ... مزید

ڈی سی سرگودھا کی ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں طبی مشینری فعال ..

پیر 8 جولائی 2019 14:48

ڈی سی سرگودھا کی ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں طبی مشینری فعال کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر سرگودھاسلوت سعید نے ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت میں طبی مشینری فعال حالت میں رکھنے ، صفائی کے نظام کو بہتر بنانے، ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری کو سو فیصد کرنے کیلئے محکمہ ... مزید

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہال ، پیٹ کے امراض کے خطرہ ..

پیر 8 جولائی 2019 13:37

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہال ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام الناس کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض سے ... مزید

بنوں‘گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 8 جولائی 2019 12:27

بنوں‘گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے عوام کو صحت کی سستی اور معیاری مفت سہولیات فراہم کرنے کے لئے نظم بازار بنوں میں گلوبل جنرل ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا 2سو ... مزید

کٹے ہونٹ اور تالو بچوں کے لیے دسواں فری پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد

پیر 8 جولائی 2019 11:07

کٹے ہونٹ اور تالو بچوں کے لیے دسواں فری پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد

کٹے ہونٹ اور تالو بچوں کے لیے دسواں فری پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جہلم نے آج پریس کانفرنس میں بتایا کہ جہلم میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال میں کٹے ... مزید

Records 7816 To 7830 (Total 24905 Records)