Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 524

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ْمالی سال 2018-19ء کے پہلے 11ماہ کے دوران فارماسیوٹیکل پروڈکٹس کی بر آمدات ..

بدھ 3 جولائی 2019 14:45

ْمالی سال 2018-19ء کے پہلے 11ماہ کے دوران فارماسیوٹیکل پروڈکٹس کی بر آمدات میں 35.86 فیصد اضافہ

مالی سال 2018-19ء کے پہلی11ماہ کے دوران فارما سیوٹیکل پروڈکٹس کی ملکی بر آمدات میں 35.86 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں جولائی تا مئی کے دوران ... مزید

موسم برسات کے دوران ڈینگی مچھروں کی افزائش کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی ..

بدھ 3 جولائی 2019 14:33

موسم برسات کے دوران ڈینگی مچھروں کی افزائش کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

موسم برسات کے دوران ڈینگی مچھروں کی افزائش کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت کر دی گئی ہے اور عوام الناس سے کہاگیاہے کہ وہ ڈینگی مچھروں کی افزائش کے خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام ممکن تدارکی ... مزید

40 بستروں پر مشتمل ماں اور بچے کی صحت کے لئے زچہ بچہ سنٹر بارہ کہومیں ..

بدھ 3 جولائی 2019 14:29

40 بستروں پر مشتمل ماں اور بچے کی صحت کے لئے زچہ بچہ سنٹر بارہ کہومیں جدید سہولیات سمیت عالمی معیار کے مطابق بنایا جا رہا ہے، وزارت صحت

وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ 40 بستروں پر مشتمل ماں اور بچے کی صحت کے لئے زچہ بچہ سنٹر بارہ کہومیں جدید سہولیات سمیت عالمی معیار کے مطابق بنایا جا رہا ہے جو رواں سال کے آخر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ... مزید

فاطمید فائونڈیشن ، بلڈ بینک و ہیموٹولوجیکل سروسز تھیلسیمیا کے مریض ..

بدھ 3 جولائی 2019 13:49

فاطمید فائونڈیشن ، بلڈ بینک و ہیموٹولوجیکل سروسز تھیلسیمیا کے مریض ہزاروں بچوں کو علاج معالجے کی تمام ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے،

1984ء سے خون کی انتہائی خطر ناک بیماری تھیلسیمیا کا شکار بچوں کو نئی زندگی عطا کرنے کی جدو جہد میںمصروف تنظیم فاطمید فائونڈیشن نے ملک بھر کے مخیر حضرات ، صاحب ثروت شخصیات اور باحیثیت افراد سے اپیل ... مزید

نصیرآباد، ملیریاڈینگی وائرس سے بچائو کے لئے آگاہی مہم کے سلسلے میں ..

منگل 2 جولائی 2019 16:40

نصیرآباد، ملیریاڈینگی وائرس سے بچائو کے لئے آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

محکمہ صحت نصیرآباد کی جانب سے بی آرایس پی ملیریاکنٹرول پروگرام کے زیراہتمام ایل ایچ ڈبلیوٹرینگ اورملیریاڈینگی وائرس سے بچائو کے لئے آگاہی مہم کے سلسلے میں ایک روزہ ورکشاپ منعقدہوئی جس کے مہمان ... مزید

انجمن بہبود مریضاں (رجسٹرڈ) تحصیل سرگودھا کی زیر نگرانی ایک روزہ فری ..

منگل 2 جولائی 2019 16:23

انجمن بہبود مریضاں (رجسٹرڈ) تحصیل سرگودھا کی زیر نگرانی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا

انجمن بہبود مریضاں تحصیل سرگودھا کی زیر نگرانی ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ جمیلہ میموریل ہسپتال سروسز کالونی میں لگایا گیا ۔جس میں دو سو سے زائد غریب بچوں، خواتین و مردوں کا طبی معائنہ کرکے انجمن ... مزید

نیوزی لینڈ میں خسرہ کی بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہفتہ کے دوران خسرہ کے 28 ..

منگل 2 جولائی 2019 14:02

نیوزی لینڈ میں خسرہ کی بیماری پھوٹ پڑی، ایک ہفتہ کے دوران خسرہ کے 28 نئے مریض سامنے آ گئے

نیوزی لینڈ میں خسرہ کی بیماری پھوٹ پڑی۔ منگل کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے محمکہ صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران خسرہ کے 28 نئے مریضوں کا پتہ چلا ہے۔ محمکہ صحت اورمقامی ماحولیاتی ... مزید

ایچ ایم سی میں مریضوں کو علاج کی تمام تر سہولیات کی فراہمی جاری ہیں‘

منگل 2 جولائی 2019 14:00

ایچ ایم سی میں مریضوں کو علاج کی تمام تر سہولیات کی فراہمی جاری ہیں‘

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ مریض پرائیویٹ ہسپتالوں سے مہنگا علاج کروانے کی بجائے سرکاری ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں، ہماری پوری کوشش یہی رہی ہے کہ ایک ہی چھت تلے مریضوں ... مزید

سی ای او ہیلتھ کی ضلع بھر کے حجام اور باربر شاپش کے مالکان اور وفود سے ..

پیر 1 جولائی 2019 16:55

سی ای او ہیلتھ کی ضلع بھر کے حجام اور باربر شاپش کے مالکان اور وفود سے ملاقات

چیف ایگزیکٹو آفیسرڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے اپنے کمیٹی روم میں ضلع بھر کے حجام اور باربر شاپس کے مالکان اور وفودسے ملاقات کی ۔انہوںنے اس موقع پر ہدایت کی کہ وہ ہیلتھ کیئر کمیشن ... مزید

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ڈاکٹروں کا عالمی دن منایا گیا

پیر 1 جولائی 2019 14:13

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ڈاکٹروں کا عالمی دن منایا گیا

سرگودھا سمیت ملک بھر میں ڈاکٹروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا مقصد زندگی میں معالجین کی اہمیت اور اس کی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس حوالے سے سرگودہا میں میڈیکل اداروں اور ڈاکٹرز ... مزید

ضلع اپر کوہستان کے بنیادی مرکز صحت کیلئے مختص سوا کروڑ کی رقم جاری کر ..

ہفتہ 29 جون 2019 16:55

ضلع اپر کوہستان کے بنیادی مرکز صحت کیلئے مختص سوا کروڑ کی رقم جاری کر دی گئی

ضلع اپر کوہستان کے بنیادی مرکز صحت کیلئے مختص سوا کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی گئی۔ واضح رہے کہ اپر کوہستان کے مرکزی بازار کمیلہ میں عوام الناس نے مقامی و سماجی کارکنوں کی زیر قیادت بی ایچ یو کیلئے ... مزید

کبیروالا، ممنوعہ اور مضر صحت ادویات فروخت کرنیوالوں سے کوئی رعایت ..

ہفتہ 29 جون 2019 16:19

کبیروالا، ممنوعہ اور مضر صحت ادویات فروخت کرنیوالوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ڈرگ انسپکٹر

مہذب معاشروں میں ’’عطائیت‘‘ کی کوئی گنجائش نہیں ہے،ممنوعہ اور مضر صحت ادویات فروخت کرنیوالوں سے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،میڈیکل سٹور مالکان حفظان صحت کے اصولوں اور پنجاب ہیلتھ ... مزید

تھانہ عطاء شہید پولیس کی کارروائی، مقدمات درج

جمعہ 28 جون 2019 16:36

تھانہ عطاء شہید پولیس کی کارروائی، مقدمات درج

تھانہ عطاء شہید پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایس ... مزید

مزدور مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ..

جمعہ 28 جون 2019 16:22

مزدور مریضوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں،مرتضی بلوچ

سندھ کے وزیر برائے محنت اور افرادی قوت غلام مرتضی بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ مزدوروں اور ان کے خاندانوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے اور اپنے فرائض میں غفلت برتنے والوں ... مزید

ایزی پیسہ کے ذریعے ڈیجیٹل ہیلتھ سروسز کی توسیع

جمعہ 28 جون 2019 14:38

ایزی پیسہ کے ذریعے ڈیجیٹل ہیلتھ سروسز کی توسیع

پاکستان میں مالیاتی انضمام کی جانب اپنی کوششوں کے ضمن میں ایزی پیسہ نے تھرڈ پارٹی سروس پروائیڈر کے تعاون سے ارزاں نرخوں پر صارف کی بہبود کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔     یہ ہیلتھ ... مزید

Records 7846 To 7860 (Total 24906 Records)