Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 528

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سی ای او ہیلتھ کی عطائی ڈاکٹر کیخلاف کارروائی ،کلینک سیل، مقدمہ درج

منگل 18 جون 2019 16:55

سی ای او ہیلتھ کی عطائی ڈاکٹر کیخلاف کارروائی ،کلینک سیل، مقدمہ درج

ڈپٹی کمشنر سرگودہا سلوت سعید کی ہدایت پر سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤ سلیمان زاہد نے یونین کونسل گوندل کے موضع موچی وال میں حسین میڈیکل سٹورپر چھاپہ مارا تو وہاں پر مریض موجود عطائیڈاکٹر سعید ... مزید

وفاقی دارالحکومت میں علاج معالجہ کی فراہمی کیلئے چک شہزادکے قریب 2 ..

منگل 18 جون 2019 16:38

وفاقی دارالحکومت میں علاج معالجہ کی فراہمی کیلئے چک شہزادکے قریب 2 ارب 50 ہزار روپے کی لاگت سے پمز کی طرز پر بڑا ہسپتال تعمیر کیا جائے گا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں علاج معالجہ کی بلاتفریق سہولیات کی فراہمی کیلئے چک شہزاد، ترامڑی کے قریب تقریباً 2 ارب 50 ہزار روپے کی لاگت سے پمز کی طرز پر بڑا ہسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ وزارت صحت ... مزید

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم جاری

منگل 18 جون 2019 16:25

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم جاری

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 13 اضلاع میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہی۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوارڈینیٹر راشد رزاق کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 13 اضلاع میں ... مزید

مریضوں کے ساتھ لواحقین کو ہسپتا لوں میں تمام ممکن سہولیات کی فراہمی ..

پیر 17 جون 2019 16:42

مریضوں کے ساتھ لواحقین کو ہسپتا لوں میں تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات جاری،

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت مریضوں کے ساتھ ساتھ ان کے لواحقین کو ہسپتا لوں میں تمام ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے جس کے تحت تمام بڑے ہسپتالوں ... مزید

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب نے جیلوں میں ہیپا ٹائٹس اور تپ دق کے ..

پیر 17 جون 2019 13:19

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب نے جیلوں میں ہیپا ٹائٹس اور تپ دق کے مریض قیدیوں کی تعداد میں اضافہ کا سخت نوٹس لے لیا

انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے صوبہ کی بعض جیلوں میں ہیپا ٹائٹس اور تپ دق کے مریض قیدیوں کی تعداد میں اضافہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے صوبہ بھر کی جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس سے ان امراض ... مزید

نیویارک‘ دنیا کے سب سے وزنی 15پونڈ کے بچے کی پیدائش، ماں بیٹا صحتمند

پیر 17 جون 2019 13:08

نیویارک‘ دنیا کے سب سے وزنی 15پونڈ کے بچے کی پیدائش، ماں بیٹا صحتمند

امریکی خاتون نے دنیا کے وزنی ترین بچے کو جنم دے کر ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ خاتون کے ہاں اس سے قبل 2016 میں بھی 11 پاؤنڈ کے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔ سرجن کا کہنا تھا کہ وزنی بچے کی پیدائش ماں کی جنیات کی ... مزید

نیویارک‘ مذہبی بنیاد پر بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کیلئے حاصل استثنیٰ ختم

پیر 17 جون 2019 13:08

نیویارک‘ مذہبی بنیاد پر بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کیلئے حاصل استثنیٰ ختم

نیویارک میں مذہبی بنیادوں پر حاصل بچوں کی ویکسینیشن کی چھوٹ کو ختم کرنے کا بل پاس ہو گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک میں رواں برس یہودی کمیونٹی کے علاقے میں تیزی سے خسرہ کی وبا ... مزید

آمدہ موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہال ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش ..

پیر 17 جون 2019 12:16

آمدہ موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہال ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے آمدہ موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام الناس کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ جن علاقوں میں موسم برسات کے ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، میڈیسن ڈسٹری بیوٹرز بغیر ڈرگ لائسنس میڈیکل سٹورز ..

ہفتہ 15 جون 2019 17:18

ڈیرہ اسماعیل خان، میڈیسن ڈسٹری بیوٹرز بغیر ڈرگ لائسنس میڈیکل سٹورز پر ادویات کی سپلائی بند کردیں، ڈرگ انسپکٹر

میڈیسن ڈسٹری بیوٹرز بغیر ڈرگ لائسنس میڈیکل سٹورز پر ادویات کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں جبکہ دوافروش کائونٹر سیل ادویات کی فروخت بھی فوری طور پر روک دیں ۔ان خیالات کا اظہار ٹانک کے ڈرگ انسپکٹر ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، بیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں بانٹنے میں مگن، ..

ہفتہ 15 جون 2019 17:18

ڈیرہ اسماعیل خان، بیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں بانٹنے میں مگن، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات

بیوٹی پارلرز اور سیلونز بیماریاں بانٹنے میں مگن، شہریوں کی بڑی تعداد ہیپاٹائٹس اور جلد کی موذی امراض میں مبتلا ہونے لگی، ڈیرہ ضلع بھر میں قائم بیوٹی پارلرز اور سیلونز پر صفائی کے انتظامات کسی صورت ... مزید

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیو کے موذی مرض سے بچائو سے متعلق آگاہی سیمینارکا ..

ہفتہ 15 جون 2019 17:10

ڈیرہ اسماعیل خان، پولیو کے موذی مرض سے بچائو سے متعلق آگاہی سیمینارکا انعقاد

ضلعی اسمبلی ہال ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیو کے موذی مرض سے بچائو سے متعلق آگاہی سیمینارکا انعقاد کیاگیا ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کیپٹنعون حیدر گوندل کے علاہ محکمہ صحت کے حکام اور سماجی شخصیات ... مزید

محکمہ صحت نے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

ہفتہ 15 جون 2019 13:16

محکمہ صحت نے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

محکمہ صحت نے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لئے آگاہی مہم کا آغاز کر دیاہے۔ اس ضمن میں محکمہ صحت کی ٹیمیں حجاموں کو حفاظتی تدابیر سے آگاہ کریں گی ۔ مہم کا افتتاح کر تے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ... مزید

فاطمید فائونڈیشن میں عطیہ خون کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

ہفتہ 15 جون 2019 13:04

فاطمید فائونڈیشن میں عطیہ خون کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

فاطمیدفائونڈیشن پشاورمیںعطیہ خون کاعالمی دن بھرپورطریقے سے منایاگیااس دن کے حوالے سے ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیا جس میں فاطمیدفائونڈیشن کے ریگولربلڈ ڈونرزاوربلڈ کیمپس آرگنائرز نے کثیرتعداد ... مزید

حبیب فزیو تھراپی فری کیمپ 21 جون کو ہوگا

ہفتہ 15 جون 2019 13:04

حبیب فزیو تھراپی فری کیمپ 21 جون کو ہوگا

حبیب فزیوتھراپی کمپلیکس فیز5حیات آبادپشاورمیں فری فزیوتھراپی کیمپ 21جون بروزجمعہ منعقدہو گاجس میں پولیو سے متاثرہ خصوصی بچوں ،فالج ،جوڑوں کے درد،کمرکے دردکے مریضوںاورخصوصی افرادکامعائنہ کیاجائے ... مزید

صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ کمپنی آزاد ہیلتھ نے عالمی مقابلے میں ایوارڈ ..

جمعہ 14 جون 2019 20:34

صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ کمپنی آزاد ہیلتھ نے عالمی مقابلے میں ایوارڈ جیت لیا

صحت سے متعلق کام کرنے والی پاکستانی اسٹارٹ کمپنی آزاد ہیلتھ‘ امریکی اور نیدر لینڈ حکومت کے تعاون سے ہونے والے عالمی مقابلے میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوگئی۔ آزاد ہیلتھ‘ نے امریکی اور نیدرلینڈ ... مزید

Records 7906 To 7920 (Total 24906 Records)