Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 529

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

یو آئی ٹی المنائی کی جانب سے تھیلی سیمیا کے بارے میں آگاہی کیلئے تقریب ..

جمعہ 14 جون 2019 19:21

یو آئی ٹی المنائی کی جانب سے تھیلی سیمیا کے بارے میں آگاہی کیلئے تقریب کا انعقاد

این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی سے الحاق شدہ عثمان انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے المنائی تحسین احمد، یاسر احمد اور سیف الله خان کی جانب سے حال ہی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ ... مزید

ڈپٹی کمشنرجہلم کاسول ہسپتال کھیوڑہ کا اچانک دورہ او پی ڈی، ایمرجنسی، ..

جمعہ 14 جون 2019 19:02

ڈپٹی کمشنرجہلم کاسول ہسپتال کھیوڑہ کا اچانک دورہ او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیکل،گائنی، فارمیسی کا معائنہ کیا

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سول ہسپتال کھیوڑہ کا اچانک دورہ کیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے او پی ڈی، ایمرجنسی، میڈیکل،گائنی، فارمیسی کا ... مزید

صحت مند افراد خون کا عطیہ دے کر مریضوں کی جان بچائیں، ڈاکٹر حسن

جمعہ 14 جون 2019 17:03

صحت مند افراد خون کا عطیہ دے کر مریضوں کی جان بچائیں، ڈاکٹر حسن

نیشنل کوآرڈینیٹر برائے سیف بلڈ ٹرانسفیوژن پروگرام پاکستان ڈاکٹر حسن نے کہا ہے صحت مند افراد خون کا عطیہ دے کر مریضوں کی جان بچائیں ۔ بلڈ ڈونیشن ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ہر ... مزید

ماہرین صحت کی لوگوں کوموسم گرما میں گیسٹرو ( اسہال)، ہیضہ، یرقان جیسی ..

جمعہ 14 جون 2019 17:03

ماہرین صحت کی لوگوں کوموسم گرما میں گیسٹرو ( اسہال)، ہیضہ، یرقان جیسی امراض سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ موسم گرما میں مچھروں اور مکھیوں کے بہتات کی وجہ سے گیسٹرو ، ہیضہ، یرقان جیسی مہلک امراض بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں، ان کے پھیلائو کو روکنے کیلئے عوام الناس سے فوری طور پر احتیاطی ... مزید

ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف مہم کو تیز کر دیاگیا

جمعہ 14 جون 2019 15:35

ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف مہم کو تیز کر دیاگیا

ڈپٹی کمشنر سرگودہا سلوت سعید کی ہدایت پر ضلع بھر میں اتائیت کے خلاف مہم کو تیز کر دیاگیاہے ۔مہم کی نگرانی چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤ سلیمان زاہد کر رہے ہیں جبکہ ٹیم میں ڈسٹرکٹ ... مزید

محکمہ صحت کی مانیٹرنگ ٹیم نے غیر قانونی طو رپر قائم مٹرنٹی ہوم کو سیل ..

جمعہ 14 جون 2019 15:35

محکمہ صحت کی مانیٹرنگ ٹیم نے غیر قانونی طو رپر قائم مٹرنٹی ہوم کو سیل کر کے کاروائی شروع کر دی

محکمہ صحت کی مانیٹرنگ ٹیم نے خفیہ اطلاع پر رحمان پورہ گلی نمبر ایک میں کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طو رپر قائم مٹرنٹی ہوم کو سیل کر کے مزید کاروائی شروع کر دی ہے ۔ترجما ن محکمہ صحت کے مطابق سی ای ... مزید

رحیم یار خان‘ دیہی علاقہ شیخ واہن میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈی ہیلتھ ..

جمعہ 14 جون 2019 14:57

رحیم یار خان‘ دیہی علاقہ شیخ واہن میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈی ہیلتھ کیئر کی جانب سے فراہم کردہ موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح

ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے تحصیل رحیم یار خان کے دیہی علاقہ شیخ واہن میں محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈی ہیلتھ کیئر کی جانب سے فراہم کردہ موبائل ہیلتھ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔موبائل ہیلتھ یونٹ میں ہیپاٹائٹس، ... مزید

تمام صوبوں کو ایچ آئی وی سے نمٹنے کیلئے سندھ کی پیروی کرنا چاہیے، بلاول ..

جمعہ 14 جون 2019 14:39

تمام صوبوں کو ایچ آئی وی سے نمٹنے کیلئے سندھ کی پیروی کرنا چاہیے، بلاول بھٹو زر داری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکومت کی جانب سے ایچ آئی وی متاثرین کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صوبوں کو ایچ آئی وی سے نمٹنے کیلئے سندھ کی پیروی کرنا ... مزید

ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان ..

جمعہ 14 جون 2019 13:45

ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن نے ملک میں ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس ... مزید

خون عطیہ کرنے کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان میں متعدد سرگرمیوں کا ..

جمعہ 14 جون 2019 11:48

خون عطیہ کرنے کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان میں متعدد سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا،

دنیا کے متعدد ممالک میں خون عطیہ کرنے کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا مقصد محفوظ انتقال خون کے بارے میں آگہی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ خون کا وطیہ دینے والے افراد کا زندگی بچانے کے لئے دیئے گئے ... مزید

عوام کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہفتہ وار پروگرام تشکیل ..

جمعرات 13 جون 2019 19:06

عوام کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہفتہ وار پروگرام تشکیل دے دیا گیا

عوام کو صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ہفتہ وار پروگرام تشکیل دے دیا گیا کیونکہ حکومت پنجاب عوام کو طبی سہولیات اور مفت ادویات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ تمام ماہر امراض ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز ... مزید

خانیوال،ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی سیمینار،واک کا اہتمام

جمعرات 13 جون 2019 16:50

خانیوال،ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی سیمینار،واک کا اہتمام

ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد چوہدری کی ہدایت پر محکمہ صحت کے زیر اہتمام ڈینگی سے بچائو بارے آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر فضل ا لرحمان بلال نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ... مزید

حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اور بے مثال اقدامات کر رہی ہے، ملک امین ..

جمعرات 13 جون 2019 15:39

حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اور بے مثال اقدامات کر رہی ہے، ملک امین اسلم

وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے میں انقلابی اور بے مثال اقدامات کر رہی ہے جس کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں اور ایسے اقدامات مستقبل میں بھی ... مزید

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کا اچانک دورہ

جمعرات 13 جون 2019 13:47

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کا اچانک دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بچوں کی او پی ڈی، مختلف وارڈوں، لیبارٹری، انتظار گاہوں اور ہسپتال انتظامیہ کے دفاتر کا معائنہ ... مزید

اے سی رائیونڈ کا رول ہیلتھ سنٹر رائیونڈ کا اچانک دورہ

بدھ 12 جون 2019 17:22

اے سی رائیونڈ کا رول ہیلتھ سنٹر رائیونڈ کا اچانک دورہ

ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ نے رول ہیلتھ سنٹر رائیونڈ کا اچانک دورہ کیا ۔اے سی رائیونڈ نے کہا کہ پبلک فیڈبیک ہیلتھ سنٹر کے متعلق تسلی بخش تھا۔ڈلیوری روم، لیبر روم میں صفائی ستھرائی ... مزید

Records 7921 To 7935 (Total 24906 Records)