Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 532

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزر پلانٹ سے ..

پیر 3 جون 2019 16:51

سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزر پلانٹ سے متعلق ایم ایس انکوائری رپورٹ چوبیس گھنٹے کے اندر مکمل

سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ میں چار سال سے غیر فعال اسٹریلائزرز پلانٹ سے متعلق ایم ایس انکوائری رپورٹ چوبیس گھنٹے کے اندر مکمل کرلی گئی ہیلتھ ٹیک کمپنی نے ریکارڈ سمیت اپنا تحریری موقف پیش کردیا۔ اسٹریلائزرز ... مزید

پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی ایک تہائی تعداد وٹامن اے اور آئرن ..

پیر 3 جون 2019 14:15

پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی ایک تہائی تعداد وٹامن اے اور آئرن کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتی ہے ،ماہرین طب

: فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی کے ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں 5سال سے کم عمر بچوں کی ایک تہائی تعداد وٹامن اے اور آئرن کی کمی کے باعث زندگی کی بازی ہار جاتی ہے جبکہ پاکستان سمیت دنیا بھر ... مزید

واسا نے گیسٹرو سے بچائو کیلئے واٹر سپلائی میں کلورین کی مقدار میں اضافہ ..

ہفتہ 1 جون 2019 17:01

واسا نے گیسٹرو سے بچائو کیلئے واٹر سپلائی میں کلورین کی مقدار میں اضافہ کردیا

: واسا نے گیسٹرو سے بچائو کیلئے واٹر سپلائی میں کلورین کی مقدار میں اضافہ کردیا ہے جبکہ عوام الناس کو پینے کاپانی 15 منٹ تک ابال کر استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ۔ واسا فیصل آباد کے ترجمان نے ... مزید

لالہ موسیٰ، انسداد ڈینگی کے لئے ان ڈور اور آئو ٹ سرویلنس کو موئثر بنایا ..

ہفتہ 1 جون 2019 16:23

لالہ موسیٰ، انسداد ڈینگی کے لئے ان ڈور اور آئو ٹ سرویلنس کو موئثر بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرخرم شہزاد نے کہاہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے ان ڈور اور آئو ٹ سرویلنس کو موئثر بنایا جائے، شہریوں میں ڈینگی کے حوالے شعور بیدار کرنے کیلئے ہر ماہ باقاعدگی سے آگاہی واکس ، سیمینار ... مزید

لالہ موسیٰ، نئی نسل کو تمباکو نوشی سے بچانے کیلئے بھرپور آگاہی مہم ..

ہفتہ 1 جون 2019 16:23

لالہ موسیٰ، نئی نسل کو تمباکو نوشی سے بچانے کیلئے بھرپور آگاہی مہم چلانا ناگزیر ہے، ڈاکٹر بلال بن طارق

تمباکو نوشی خطرناک بیماریوں کا باعث ہے، نئی نسل کو تمباکو نوشی سے بچانے کیلئے بھرپور آگاہی مہم چلانا ناگزیر ہے، ان خیالات کا اظہار ایم ایس ٹی ایچ کیو کھاریاں ڈاکٹر بلال بن طارق، اور ایم ایس میجر ... مزید

مظفرگڑھ، جنوبی پنجاب میں ایڈز نے سر اٹھا لیا، ایڈز اور ایچ آئی وی کے ..

ہفتہ 1 جون 2019 16:19

مظفرگڑھ، جنوبی پنجاب میں ایڈز نے سر اٹھا لیا، ایڈز اور ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

جنوبی پنجاب میں ایڈز نے سر اٹھا لیا. ایڈز اور ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی. پنجاب حکومت کی اس حوالے سے غفلت پر شہری حلقے پریشان, ذرائع کے مطابق صرف ڈیرہ غازی خان ... مزید

پولیو وائرس کی موجودگی خطرے کی گھنٹی ہے،

ہفتہ 1 جون 2019 13:50

پولیو وائرس کی موجودگی خطرے کی گھنٹی ہے،

پولیو کے خاتمے میں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں بھرپور کردار اداکرے گی، والدین کو بھی چاہئے کہ وہ اس ہنگامی صورت حال میں بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پھیلائیں۔ ... مزید

اینٹی سموکنگ ڈے، محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی سیمینار

جمعہ 31 مئی 2019 17:16

اینٹی سموکنگ ڈے، محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی سیمینار

ڈسٹر کٹ ہیلتھ اتھا ر ٹی ملتان کے زیر اہتما م اینٹی سموکنگ ڈے کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں سی ای او آفس ہیلتھ ملتان میں ایک آگاہی سیمینار کا اہتمام کیا گیا،جس میں ڈا کٹر ظفر عباس ڈسٹرکٹ ہیلتھ ... مزید

ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مکمل باڈی سی ٹی سکین مشین جلد کام ..

جمعہ 31 مئی 2019 17:12

ایم ٹی آئی خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں مکمل باڈی سی ٹی سکین مشین جلد کام شروع کردیگا،ترجمان

مکمل باڈی سی ٹی سکین مشین خیبرٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ ایکسیڈنٹ اینڈایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں عیدکے بعد نصب کردی جائے گی،جس کی بدولت ہسپتا ل کے مریض اور خصوصاً ایمرجنسی کی صورت میں لائے گئے مریضوں کو ... مزید

تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں اور انکے والدین کیلئے ہر وقت میرے دروازے ..

جمعہ 31 مئی 2019 17:12

تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں اور انکے والدین کیلئے ہر وقت میرے دروازے کھلے ہیں ، عامرآفاق

ڈپٹی کمشنر ابیٹ آباد عامر آفاق نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں اور انکے والدین کے لئے ہر وقت میرے دروازے کھلے ہیں اور اس مرض کے خاتمے کے لیے اپنا پھرپور کردار ادا کرتا رہو ں گا اور خا ص کر ... مزید

چاغی۔تھیلیسمیا کے شکار بچوں کو مفت خون دینا انسانیت کی بڑی خدمت ہے،ڈپٹی ..

جمعہ 31 مئی 2019 16:56

چاغی۔تھیلیسمیا کے شکار بچوں کو مفت خون دینا انسانیت کی بڑی خدمت ہے،ڈپٹی کمشنر چاغی

ڈپٹی کمشنر فتح خان خجک نے کہا ہے کہ تھیلیسمیا کے شکار بچوں کو مفت خون دینا انسانیت کی بڑی خدمت ہے۔ انہوں نے غیر سرکاری ادارے بولان بلڈ بینک کے سماجی خدمات کو سراہا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بولان ... مزید

ایچ آئی وی ،قومی ادارہ صحت نے ماہرین کی ایک ٹیم سندھ کے متاثرہ علاقے ..

جمعہ 31 مئی 2019 16:56

ایچ آئی وی ،قومی ادارہ صحت نے ماہرین کی ایک ٹیم سندھ کے متاثرہ علاقے میں روانہ کردی

سندھ میں جاری ایچ آئی وی/ایڈز آئوٹ بریک کے تناطر میں قومی ادارہ صحت نے ماہرین کی ایک ٹیم سندھ کے متاثرہ علاقے میں روانہ کردی ہے۔ یہ ٹیم اس بیماری پر تحقیق کے ساتھ ساتھ اس کے کنڑول کے لیے متعلقہ صحت ... مزید

قصور۔تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ..

جمعہ 31 مئی 2019 16:52

قصور۔تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے، حکیم میاں لیاقت احمدعلی

تربوزانسانی جسم کے درجہ حرارت کو معمول پررکھنے میں معاون ثابت ہوتاہے جس میں وٹامن اے اور سی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت‘فزیشن آف ہربل میڈیسن قصورحکیم میاں لیاقت احمدعلی ... مزید

موسم گرما کے دوران شدید تپش ، لو اور مضر اثرات سے بچنے کیلئے دیسی مشروبات ..

جمعہ 31 مئی 2019 13:04

موسم گرما کے دوران شدید تپش ، لو اور مضر اثرات سے بچنے کیلئے دیسی مشروبات کا زیادہ استعمال یقینی بنایئے ، ماہرین

پنجاب میڈیکل کالج اور الائیڈ ہسپتال فیصل آبادکے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران شدید تپش ، لو اور مضر اثرات سمیت پسینے کی کثرت ، ہیضہ ، اسہال ، بخار ، جسمانی تھکاوٹ ، اعصابی کمزوری سے ... مزید

موسم گرما میں سلاد ، تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال اشد ضروری ہے، ..

جمعہ 31 مئی 2019 13:04

موسم گرما میں سلاد ، تازہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال اشد ضروری ہے، ماہرین کا مشورہ

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے غذائی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک میں کولیسٹرول کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور ان مریضوں کی زیادہ تر تعداد ان لوگوں پر مشتمل ہے جوگوشت کا بے جا استعمال کرتے ... مزید

Records 7966 To 7980 (Total 24906 Records)