Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 539

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سندھ انسٹیٹیوٹ اینیمل ہیلتھ کی اسکیموں کے کانٹریکٹ ملازمین کا سند ..

جمعرات 16 مئی 2019 16:47

سندھ انسٹیٹیوٹ اینیمل ہیلتھ کی اسکیموں کے کانٹریکٹ ملازمین کا سند ھ اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ

سندھ انسٹی ٹیوٹ اینیمل ہیلتھ کی اسکیموں میں کانٹریکٹ کی بنیاد پر کام کرنے والے ملازمین نے جمعرات کو سندھ اسمبلی بلڈنگ کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرین کی جانب سے دھرنا ... مزید

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگرکی مقدار کم کرنے کیلئے زیتون کا ..

جمعرات 16 مئی 2019 14:51

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگرکی مقدار کم کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،رحکیم میاں لیاقت احمدعلی

ذیابیطس کے مریضوں کے لئے خون سے شوگر کی مقدار کم کرنے اور وزن کوکنٹرول کرنے کے لئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے جبکہ کم نشاستے والی غذائیں اور لحمیات کی زیادتی کے اثرات بھی اس سے کنٹرول کئے جاسکتے ... مزید

روزانہ 30 سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا بڑھ ..

جمعرات 16 مئی 2019 14:48

روزانہ 30 سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی 30 گنا بڑھ جاتا ہے ،ماہرین طب

الائیڈ ہسپتال فیصل ۱ٓباد اورپنجاب میڈیکل کالج یونیورسٹی کے ماہرین طب نے بتایا ہے کہ روزانہ 10 سگریٹ پینے والوں میں پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ 7 گنا، روزانہ 20 سگریٹ پینے والوں میں 13گنا اور 30 سگریٹ پینے ... مزید

چنیوٹ میں چھپکلی گرے دودھ کی چائے پینے سے دو بچوں سمیت 6 خواتین کو حالت ..

جمعرات 16 مئی 2019 14:46

چنیوٹ میں چھپکلی گرے دودھ کی چائے پینے سے دو بچوں سمیت 6 خواتین کو حالت غیر‘ہسپتال منتقل

سرگودھا فیصل آباد کے علاقہ چنیوٹ میں چھپکلی گرے دودھ کی چائے پینے سے دو بچوں سمیت 6 خواتین کو حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔زرائع کے مطابق چنیوٹ کے محلہ نور والا میں میں ... مزید

ایچ آئی وی،سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے، ٹیسٹ ..

جمعرات 16 مئی 2019 14:42

ایچ آئی وی،سندھ کے مختلف اضلاع میں مزید نئے کیسز سامنے آگئے، ٹیسٹ کٹس کم پڑ گئیں

ضلع شکارپور، ٹھٹھہ، لاڑکانہ اور رتوڈیرو میں ایچ آئی وی وبائی صورت حال اختیار کرنے لگا جہاں محکمہ صحت کی ٹیموں نے مزید کئی کیسز سامنے آنے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسٹ کیلئے کٹس کم پڑ گئی ہیں۔ڈسٹرکٹ ... مزید

خیبرپختونخوا،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ..

جمعرات 16 مئی 2019 14:39

خیبرپختونخوا،سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، مریض رل گئے

خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہرتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس کے باعث مریض رل گئے ۔ جمعرات کو خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی ... مزید

سردار عبدالرحیم کا سندھ میں ایڈز کی بیماری میں اضافہ اور ہیپاٹائٹس ..

بدھ 15 مئی 2019 16:21

سردار عبدالرحیم کا سندھ میں ایڈز کی بیماری میں اضافہ اور ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے خاتمہ پر تشویش کا اظہار

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکرٹری اور جی ڈی اے کے انفارمیشن سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے سندھ میں ایڈز کی بیماری میں اضافہ اور ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے خاتمے پر سخت تشویش اور افسوس ... مزید

پولیو کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے،سیکرٹری ہیلتھ

بدھ 15 مئی 2019 15:03

پولیو کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے،سیکرٹری ہیلتھ

سیکرٹری ہیلتھ خیبر پختونخوا ڈاکٹرسید فاروق جمیل نے کہا ہے کہ ساری دنیا سے پولیو کے خاتمے کے باوجود پاکستان میں اس کی موجودگی ہم سب کے لئے بحیثیت قوم لمحہ فکریہ اور ایک بڑ اچیلنج ہے۔پولیو ہمارا مشترکہ ... مزید

روزہ اچھی صحت ، نفسیاتی اور طبی عوارض سے نجات کا ایک موثر ذریعہ ہے، ..

بدھ 15 مئی 2019 14:45

روزہ اچھی صحت ، نفسیاتی اور طبی عوارض سے نجات کا ایک موثر ذریعہ ہے، ماہرین صحت

ماہ رمضان المبارک جہاں بے پناہ فضائل و برکات اور کئی گنا زائد اجر و ثواب کا ذریعہ ہے وہاں تمباکو نوشی کی بری عادات ترک کرنے کا ایک قیمتی موقع ہے۔ روزہ اچھی صحت ، نفسیاتی اور طبی عوارض سے نجات کا ایک ... مزید

دھوپ سڑی میں سینٹری ورکرزگندگی اٹھانے کی بجائے آگ لگا کرسانس اورمتعددموذی ..

بدھ 15 مئی 2019 14:14

دھوپ سڑی میں سینٹری ورکرزگندگی اٹھانے کی بجائے آگ لگا کرسانس اورمتعددموذی بیماریاں پھیلانے لگے

یونین کونسل 250تھہ پنجوکے علاقے پچاس فٹ والا راستہ نزدجامع مسجدافتخاربن جمال کے سامنے خالی پلاٹ میں صفائی کرنے والا عملہ کوڑا اٹھانے کی بجائے اسے وہیں پرہی آگ لگا دیتا ہے ،جس سے اہل علاقہ متعدد بیماریوں ... مزید

بلند فشار خون کا عالمی دن جمعہ کو منایاجائیگا

بدھ 15 مئی 2019 14:07

بلند فشار خون کا عالمی دن جمعہ کو منایاجائیگا

دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی17 مئی بروز جمعہ کو بلند فشار خون کا عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا جائے گا۔مذکورہ دن کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت ، انٹرنیشنل ہائپر ٹینشن ایسوسی ایشن، ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر بلڈ پریشر کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

بدھ 15 مئی 2019 13:28

پاکستان سمیت دنیا بھر بلڈ پریشر کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر بلڈ پریشر کا عالمی دن پرسوں منایا جائے گا اس وقت ایک ارب سے زائد افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیںپاکستان میں90لاکھ مرد،85لاکھ خواتین اور 50سال سے زائد عمر کے 50فیصد افرادہائی ... مزید

برطانوی طبی ماہرین نے ہاتھوں اور پائوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے جیسے ..

بدھ 15 مئی 2019 11:23

برطانوی طبی ماہرین نے ہاتھوں اور پائوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے جیسے احساس کو ہائی بلڈ پریشر کی علامت قراردے دیا

برطانوی طبی ماہرین نے ہاتھوں اور پائوں میں جلن اور سوئیاں چبھنے جیسے احساس کو ہائی بلڈ پریشر کی علامت قرار دیتے ہوے اس علامت کے دیر تک برقرار رہنے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کا مشورہ دیا ہے۔ برطانیہ ... مزید

مزدوروں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مرتضی ..

منگل 14 مئی 2019 16:58

مزدوروں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مرتضی بلوچ

صوبائی وزیر برائے محنت اور افرادی قوت غلام مرتضی بلوچ نے کہا ہے کہ وہ مزدوروں کے علاج معالجے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ محکمہ محنت سندھ مزدوروں کو علاج، تعلیم اور صحت کی بہتر سہولیات فراہم ... مزید

شہری شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کرتے وقت ڈی ہائیڈریشن کا خیال ..

منگل 14 مئی 2019 16:56

شہری شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کرتے وقت ڈی ہائیڈریشن کا خیال رکھیں اور روزانہ کم از کم 4لیٹر پانی پئیں، ماہرین

ڈاکٹروں اور ماہرین غذائیات نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ شدید گرم موسم کے دوران روزہ افطار کرتے وقت ڈی ہائیڈریشن کا خیال رکھیں اور روزانہ کم از کم 4لیٹر پانی پئیں جن لوگوں کا بلڈ پریشر کم ہے، وہ ... مزید

Records 8071 To 8085 (Total 24905 Records)