Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 545

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ایڈز کا شکار ہونے والے 46 بچے تھیلیسمیا کے بھی مریض ہیں،واقعے کی ابتدائی ..

بدھ 1 مئی 2019 13:21

ایڈز کا شکار ہونے والے 46 بچے تھیلیسمیا کے بھی مریض ہیں،واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزارت قومی صحت کو ارسال

لاڑکانی کے علاقے رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کا شکار ہونے والی46بچے تھیلیسمیا کے بھی مریض ہیں، واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے وزارت قومی صحت کو ارسال کردی گئی ہے،وفاقی حکومت کی جانب سے ... مزید

سندھ بھر کی نرسز کا سندھ نرسز الائینس کے تحت سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی ..

منگل 30 اپریل 2019 18:43

سندھ بھر کی نرسز کا سندھ نرسز الائینس کے تحت سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری

سندھ نرسز الائینس کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ فنانس سیکریٹری کی ہٹ دھرمی جاری ہے اور ہم سندھ حکومت سے فنانس سیکریٹری کو ہٹانے کی التجا کرتے ہیں انکا کہنا تھا کہ اتنی سخت گرمی میں سندھ بھر کی نرسز کے ... مزید

لاہور، پاکستان کے پہلے موبائل واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

منگل 30 اپریل 2019 16:17

لاہور، پاکستان کے پہلے موبائل واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور نے لاہور کے علاقے ڈیوائن گارڈن میں پاکستان کے پہلے موبائل واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔ جس کے ذریعے آلودگی سے متاثرہ علاقوں کو آرسینک سمیت جراثیم سے پاک ... مزید

ڈاکٹرزپیرامیڈیکس مریضوں کے علاج معالجے میں خلوص نیت سے کام لیں، ڈپٹی ..

منگل 30 اپریل 2019 16:12

ڈاکٹرزپیرامیڈیکس مریضوں کے علاج معالجے میں خلوص نیت سے کام لیں، ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہاہے کہ ڈاکٹرزپیرامیڈیکس کو چاہیے کہ وہ مریضوں کے علاج معالجے میں خلوص نیت سے کام لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کونسل اسپین تنگی اور تحصیل شاہرگ کے مختلف ہیلتھ ... مزید

ڈاکٹر مریضوں کے علاج معالجے میں خلوص نیت سے کام لیں، ڈپٹی کمشنرہرنائی

منگل 30 اپریل 2019 16:08

ڈاکٹر مریضوں کے علاج معالجے میں خلوص نیت سے کام لیں، ڈپٹی کمشنرہرنائی

ڈپٹی کمشنر عظیم جان دمڑ نے کہا کہ ڈاکڑز/ پیرامیڈیکس کو چائیے کہ وہ مریضوں کے علاج معالجے میں خلوص نیت سے کام لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یونین کونسل اسپین تنگی اور تحصیل شاہرگ کے مختلف ... مزید

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات میں خطرناک ..

منگل 30 اپریل 2019 14:04

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب بچوں کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق اپریل کے مہینے میں ضلع کے سرکاری اسپتالوں میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 70 سے بھی ... مزید

فضائی آلودگی کے نتیجے میں ملک میں ہر برس 5 سال سے کم عمر 10 لاکھ بچے شدید ..

منگل 30 اپریل 2019 13:55

فضائی آلودگی کے نتیجے میں ملک میں ہر برس 5 سال سے کم عمر 10 لاکھ بچے شدید متاثر ہوتے ہیں، رپورٹ

پاکستان کا شمار جنوبی ایشیاء کے زیادہ آبادی والے ممالک میں ہوتا ہے، جہاں فضائی آلودگی میں خطرناک طریقے سے اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ فضائی آلودگی کے نتیجے میں ملک میں ہر برس 5 سال سے کم عمر 10 لاکھ بچے شدید ... مزید

نشہ ایک لعنت ہے، ہمیں سے دور رہنا چاہیے‘ بحرام شہزاد درانی

منگل 30 اپریل 2019 12:40

نشہ ایک لعنت ہے، ہمیں سے دور رہنا چاہیے‘ بحرام شہزاد درانی

پشاورمیں ڈرگ فری سوسائٹی کے نام سے پروگرام منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی بحرام شہزادہ درانی تھے۔ تقریب میں آرگنائزرز ضیاء الله خان‘ شاہد مروت‘ انٹی نارکاٹکس فورس کے حکام‘ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ... مزید

دمہ کے متعلق ڈاکٹرز کو جدید سائنسی تحقیق سے آگاہ کرنا وقت کی ضرورت ہے ..

پیر 29 اپریل 2019 19:00

دمہ کے متعلق ڈاکٹرز کو جدید سائنسی تحقیق سے آگاہ کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے مریضوں کا بہتر طریقہ سے علاج کر سکیں

دمہ کے متعلق ڈاکٹرز کو جدید سائنسی تحقیق سے آگاہ کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے مریضوں کا بہتر طریقہ سے علاج کر سکیں جبکہ یہ ایک صدقہ جاریہ بھی ہے ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ ... مزید

سندھ نرسز الائنس کی سندھ بھر میں ہڑتال سے مریض رُل گئے

پیر 29 اپریل 2019 17:13

سندھ نرسز الائنس کی سندھ بھر میں ہڑتال سے مریض رُل گئے

سندھ بھر کی نرسز نے نرسز الائنس کے تحت اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے پریس کلب کراچی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا۔ نرسنگ اسٹاف کی جانب سے ٹیچنگ الاﺅنس میں اضافے، فار ٹایر فارمولہ، نرسز کی پرموشن سمیت ... مزید

کارڈیالوجی ہسپتال میں ادویات اور علاج کی جدید ترین سہولیات موجود ہیں،

پیر 29 اپریل 2019 16:38

کارڈیالوجی ہسپتال میں ادویات اور علاج کی جدید ترین سہولیات موجود ہیں،

چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان دل کے مریضوں کو تمام تر طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ اس جدید ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں، تکنیکی لیبارٹریز ... مزید

ہیٹ ویو خدشہ کے باعث بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

پیر 29 اپریل 2019 15:58

ہیٹ ویو خدشہ کے باعث بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

بلدیہ عظمی کراچی کے اسپتالوں میں ہیٹ ویو خدشہ کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں یکم سے 3 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی گئی ہے، ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں ... مزید

انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے معاملے پر محکمہ صحت کے رولز ہائیکورٹ میں ..

پیر 29 اپریل 2019 15:55

انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے معاملے پر محکمہ صحت کے رولز ہائیکورٹ میں چیلنج

انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے معاملے پر محکمہ صحت کے رولز لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے ، عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد حکومت اور محکمہ صحت کو 2 مئی کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔جسٹس شکیل الرحمن ... مزید

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو 100فیصد ریلیف دینے کی ..

پیر 29 اپریل 2019 14:20

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو 100فیصد ریلیف دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں‘یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 2019-20کے سالانہ ترقیاتی بجٹ پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں صوبائی سیکرٹری کیپٹن ثاقب ظفر، سپیشل سیکرٹری ... مزید

سول ہسپتا ل لوند خوڑ مردان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پیر 29 اپریل 2019 13:28

سول ہسپتا ل لوند خوڑ مردان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

میڈیکل کمپلیکس کے زیر اہتمام سول ہسپتا ل لوند خوڑ مردان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک ہزار مریضوں کا مفت معائنہ کر کے انہیں مفت ادویات فراہم کی گئی‘ ایم ایم سی کے بورڈ آف گورنرز ... مزید

Records 8161 To 8175 (Total 24906 Records)