Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 546

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

یرقان میں مبتلا بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا گیا،3سالہ بچہ جاں بحق

اتوار 28 اپریل 2019 15:12

یرقان میں مبتلا بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا گیا،3سالہ بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے ملیر میں 3سالہ بچے کو ڈاکٹرز نے غلط گروپ کا خون لگا دیا۔ 3سالہ بچے کو یرقان میں مبتلا ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے بچے کو غلط گروپ کا خون لگا دیا جس سے بچے کی حالت ... مزید

کراچی میں جعلی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جاں بحق

اتوار 28 اپریل 2019 15:01

کراچی میں جعلی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جاں بحق

کراچی میں جعلی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن سے ایک اور بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ بچی کو معمولی بیماری پر نجی کلینک مین لے جایا گیا جہاں موجود جعلی ڈاکٹر نے بچی کو غلط انجیکشن لگا دیا اور انجیکشن لگتے ہی فوراََ ... مزید

گرمی میں احتیاط نہ کرنے والوں کی جان کو خطرہ ہے، طبی ماہرین

ہفتہ 27 اپریل 2019 16:50

گرمی میں احتیاط نہ کرنے والوں کی جان کو خطرہ ہے، طبی ماہرین

ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے اثرات کو کم کرنے کے لیے شہر میں پودوں اور درختوں کی شکل میں بڑے پیمانے پر سبزے کی انتہائی ضرورت ہے، شہر سبزے کے بجائے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جارہا ہے جس کی ... مزید

حفاظتی ٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیادی حق ہیں ‘ پروفیسر ..

ہفتہ 27 اپریل 2019 16:35

حفاظتی ٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیادی حق ہیں ‘ پروفیسر محمد طیب

پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد طیب نے کہا ہے کہ حفاظتی ویکسی نیشن اورٹیکے معصوم بچوں کی صحت کی ضمانت اور اُن کا بنیاد ی حق ہیں ،والدین کا بھی فرض ... مزید

اسلام آباد ،موجود تمام میڈیکل سٹور کو بغیر ڈاکٹری نسخہ کے اینٹی بائیوٹک ..

ہفتہ 27 اپریل 2019 16:32

اسلام آباد ،موجود تمام میڈیکل سٹور کو بغیر ڈاکٹری نسخہ کے اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی

وفاقی دارالحکومت میں موجود تمام میڈیکل سٹور کو بغیر ڈاکٹری نسخہ کے اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ ہفتہ کو فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے تمام میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کر دیا ... مزید

کراچی ، ہیٹ ویو کے اثرات کو کم کرنے کیلئے پودوں اور درختوں کی شکل میں ..

ہفتہ 27 اپریل 2019 14:08

کراچی ، ہیٹ ویو کے اثرات کو کم کرنے کیلئے پودوں اور درختوں کی شکل میں بڑے پیمانے پر سبزے کی انتہائی ضرورت ہے، ماہرین طب

ماہرین طب نے کہا ہے کہ ہیٹ ویو کے اثرات کو کم کرنے کے لیے شہر میں پودوں اور درختوں کی شکل میں بڑے پیمانے پر سبزے کی انتہائی ضرورت ہے، شہر سبزے کے بجائے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ ... مزید

یکم مئی تا تین مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات ..

ہفتہ 27 اپریل 2019 13:54

یکم مئی تا تین مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ ہفتے کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم مئی تا تین مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا ،درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات ... مزید

جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد ..

جمعہ 26 اپریل 2019 17:18

جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد مبتلا

جیکب آباد میں ملیریا کی وباء میں خطرناک حد تک اضافہ، سینکڑوں افراد مبتلا، محکمہ صحت کی جانب سے ملیریا سے بچاؤ کے لیے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، ملیریا کے عالمی دن پر بھی محکمہ صحت خاموش۔ تفصیلات ... مزید

دارالصحت انتظامیہ کو مریض داخل کرنے سے روک دیا گیا

جمعہ 26 اپریل 2019 17:18

دارالصحت انتظامیہ کو مریض داخل کرنے سے روک دیا گیا

کراچی میں ہیلتھ کئیر کمیشن نے گلستان جوہر میں واقع دارالصحت اسپتال کو ایمرجنسی سمیت کسی بھی شعبے میں مریضوں کو داخلہ دینے سے روک دیا گیا ہے۔کراچی میں ہیلتھ کئیر کمیشن کے سی ای او نے دارالصحت اسپتال ... مزید

دسمبر 2018 کو ہارڈشپ زمرے کے تحت تقریباً 490 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ..

جمعہ 26 اپریل 2019 17:15

دسمبر 2018 کو ہارڈشپ زمرے کے تحت تقریباً 490 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا، وزارت صحت

وزارت صحت نے اعتراف کیاہے کہ 31 دسمبر 2018 کو ہارڈشپ زمرے کے تحت تقریباً 490 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن ... مزید

19-20میں صحت انصاف کارڈ کے تحت ایک کروڑ لوگوں کو علاج کی سہولت فراہم کی ..

جمعہ 26 اپریل 2019 17:02

19-20میں صحت انصاف کارڈ کے تحت ایک کروڑ لوگوں کو علاج کی سہولت فراہم کی جائیگی ، تفصیلات سینٹ میں پیش

وزارت قومی صحت نے صحت انصاف کارڈ کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق2019-20میں صحت انصاف کارڈ کے تحت ایک کروڑ لوگوں کو علاج کی سہولت فراہم کی جائیگی ۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی ... مزید

2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں، وزارت صحت

جمعہ 26 اپریل 2019 17:02

2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں، وزارت صحت

سینٹ کوبتایاگیاہے کہ 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ہیں۔جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور ان وزارت قومی صحت نے تحریری جواب میں بتایاکہ 2017کی مردم شماری کے مطابق ملک میں 580000ٹی بی کے مریض ... مزید

بھارت سے درآمد شدہ ادویات اور ویکسینز کے پاکستانی روپوں میں کیا قیمتیں ..

جمعہ 26 اپریل 2019 17:02

بھارت سے درآمد شدہ ادویات اور ویکسینز کے پاکستانی روپوں میں کیا قیمتیں ہیں،رحمن ملک کاوقفہ سوالات میں سوالات

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹررحمن ملک نے وزارت صحت سے سوالات کئے گئے ہیں کہ بھارت سے درآمد شدہ ادویات اور ویکسینز کے پاکستانی روپوں میں کیا قیمتیں ہیں، اگر خدانخواستہ بھارت سے جنگ ہوتی ہے ... مزید

ملیریا سے بچاؤ کیلئے صفائی ستھرائی نہایت ضروری ہے، ڈاکٹر رحیم

جمعہ 26 اپریل 2019 15:53

ملیریا سے بچاؤ کیلئے صفائی ستھرائی نہایت ضروری ہے، ڈاکٹر رحیم

نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستان کے طبی فلاحی ادارے الصحت سینٹر کے تحت ملیریا سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر ادارے میں ملیریا بخارکے حوالے سے منعقدہ آ گا ہی پروگرام میں ڈا کٹر عبدالرحیم نے ... مزید

پمز میں نیورو سائنسز سروس سینٹر کے منصوبہ کے فنڈز روک دیئے گئے

جمعہ 26 اپریل 2019 15:51

پمز میں نیورو سائنسز سروس سینٹر کے منصوبہ کے فنڈز روک دیئے گئے

قومی اسمبلی کو بتایاگیاہے کہ پمز میں نیورو سائنسز سروس سینٹر کے منصوبہ کے فنڈز روک دیئے گئے ہیں ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں لیگ کی جانب سے پمز میں نیورو سائنسز سروس سینٹر کا منصوبہ کے فنڈز روکنے سے ... مزید

Records 8176 To 8190 (Total 24906 Records)