Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 547

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار757 ہے،وزارت صحت ..

جمعہ 26 اپریل 2019 15:49

ملک بھر میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد 23 ہزار757 ہے،وزارت صحت نے اعدادو شمار اسمبلی میں پیش کر دیئے

وزارت صحت نے ملک میں ایڈر کے مریضوں کی تعداد کے اعدادوشمار قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے جس کے مطابق اس وقت کل 23757افراد ایچ آئی وی کے مریض ہیں ۔ جمعہ وقفہ سوالات کے دور ان وزارت صحت نے بتایا کہ ایڈز ... مزید

آلودہ مشروبات اور خراب پھلوں کا استعمال گیسٹرو کا باعث سکتا ہے، طبی ..

جمعہ 26 اپریل 2019 15:44

آلودہ مشروبات اور خراب پھلوں کا استعمال گیسٹرو کا باعث سکتا ہے، طبی ماہرین

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ڈاکٹر وسیم خواجہ نے کہا ہے کہ آلودہ مشروبات اور خراب پھلوں کا استعمال گیسٹرو کا باعث سکتا ہے، شہری موسم کی حدت سے بچنے کے لئے پھلوں اور بازار میں دستیا ب ... مزید

خیبرمیڈیکل کالج میں ملیریاکے عالمی دن منایاگیا

جمعہ 26 اپریل 2019 15:44

خیبرمیڈیکل کالج میں ملیریاکے عالمی دن منایاگیا

خیبرمیڈیکل کالج میں ملیریاکے عالمی دن منایاگیا ۔اس دن کامقصد ملیریا سے ہونے والے نقصانات کو منظر عام پر لا نا ہے، یہ بیماری مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ، اس بیماری سے بخار، تھکاوٹ، اُلٹی، یرقان اور ... مزید

سیہون،4 روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افرا دکی تعداد پندرہ ہوگئی

جمعہ 26 اپریل 2019 15:39

سیہون،4 روز کے دوران ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق افرا دکی تعداد پندرہ ہوگئی

سیہون کے مختلف حصوں میں ہیٹ اسٹروک کے باعث حضرت لعل شہباز قلندر کے عقیدت مندوں کی اموات کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔سیہون میں ایدھی سینٹر کے انچارج سرور شیخ کمے مطابق 4 روز میں ہیٹ اسٹروک سے لال شہباز قلندر ... مزید

اسپغول انسانی صحت کیلئے اہمیت کا حا مل ہے، ما ہر ین

جمعہ 26 اپریل 2019 15:19

اسپغول انسانی صحت کیلئے اہمیت کا حا مل ہے، ما ہر ین

انسا نی تا ر یخ میں صحت کو بر قرار ر کھنے اور مختلف بیماریو ں کے علا ج کیلئے ا دو یاتی پو دو ں کا بڑا عمل دخل ر ہا ہے اسپغول کا پودا بھی خا ص اہمیت کا حا مل ہے جو معد ے کی بہت سے بیماریوں کیلئے مفید اور ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ کی زیرصدارت انٹرنیشنل ملیریاڈے ..

جمعہ 26 اپریل 2019 14:58

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ کی زیرصدارت انٹرنیشنل ملیریاڈے پرملیریابیماری سے بچائوکے لیے واک کاانعقادکیاگیا

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ کی زیرصدارت انٹرنیشنل ملیریاڈے پرملیریابیماری سے بچائوکے لیے واک کاانعقادکیاگیا۔ واک میںسی ڈی سی،ای پی آئی،جنرل ہیلتھ کے ملازمین،عوام الناس کے علاوہ کوآرڈنیٹرنیشنل ... مزید

ادویات کی قیمتوں میں کمی کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، اعظم ..

جمعہ 26 اپریل 2019 14:24

ادویات کی قیمتوں میں کمی کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، اعظم سواتی

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں کمی کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، اسلام آباد میں ادویات کی مینوفیکچرنگ اور ادویات کی فروخت کے مراکز پر ... مزید

پولی کلینک ہسپتال نے جی سیون ون ڈسپنسری میں نئے ایمونائزیشن مرکز کا ..

جمعہ 26 اپریل 2019 13:38

پولی کلینک ہسپتال نے جی سیون ون ڈسپنسری میں نئے ایمونائزیشن مرکز کا آغاز کردیا

فیڈرل گورنمنٹ پولی کلینک ہسپتال نے ای پی آئی کے تعاون سے جی سیون ون ڈسپنسری میں نئے ایمونائزیشن مرکز کا آغاز کردیا ہے ۔مرکز کے قیام پر گرد ونواح کے مکین شہریوں نے اطمینان کا اظہار کیا ۔ اس حوالے ... مزید

ملک میں پاگل کتے اور سانپ کے کاٹے کے مریضوں کے علاج کے لئے ویکسین کی ..

جمعہ 26 اپریل 2019 12:57

ملک میں پاگل کتے اور سانپ کے کاٹے کے مریضوں کے علاج کے لئے ویکسین کی کوئی قلت نہیں، وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی کا ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران جواب

وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ملک میں پاگل کتے کے کاٹے اور سانپ کے کاٹے کے مریضوں کے علاج کے لئے ویکسین کی کوئی قلت نہیں۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر ثمینہ ... مزید

چیئرمین سینیٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ..

جمعہ 26 اپریل 2019 12:57

چیئرمین سینیٹ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس ... مزید

حکومت تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وفاقی ..

جمعہ 26 اپریل 2019 12:57

حکومت تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی

وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے کہا ہے کہ حکومت تپ دق کی بیماری پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق تپ دق کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 80 ہزار تھی۔ جمعہ کو ایوان ... مزید

نوشہرو فیروز، پولیو ڈراپس پلانے سے انکار، ڈرائیور پر تشدد

جمعرات 25 اپریل 2019 16:47

نوشہرو فیروز، پولیو ڈراپس پلانے سے انکار، ڈرائیور پر تشدد

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں پولیو ٹیم کے ڈرائیور پر تشدد کے بعد پولیو مہم کا بائیکاٹ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نوشہرو فیروز کے شاہی بازار میں ایک شخص نے اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار ... مزید

چمن ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیو ورکر ..

جمعرات 25 اپریل 2019 16:01

چمن ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیو ورکر خاتون جاں بحق

چمن کے علا قے میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ ایک پولیو ورکر خاتون جاں بحق جبکہ دوسری خاتون زخمی ہوگئی ۔لیویزکے مطابق جمعرات کے روز چمن سلطان زئی کے علاقے میں نامعلوم ... مزید

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم 22 اپریل سے جاری ہے ‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ..

جمعرات 25 اپریل 2019 14:52

راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم 22 اپریل سے جاری ہے ‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی

چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی ڈاکٹر محمد ارشد خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم 22 اپریل سے جاری ہے اور پشاور کے واقعہ کے بعد کچھ والدین کی طرف سے پولیو قطروں کے حوالے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچا ئو کا عالمی دن بھرپور طریقے ..

جمعرات 25 اپریل 2019 14:52

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچا ئو کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچا ئو کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا ۔ اس مرض کے بارے میںآگاہی دینے اور شعور اجاگر کرنے کیلئے عوامی تقاریب اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا ۔ ذیلی صحرائیافریقہ ... مزید

Records 8191 To 8205 (Total 24906 Records)