Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 548

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

امریکا میں خسرے کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ

جمعرات 25 اپریل 2019 14:46

امریکا میں خسرے کے مریضوں میں ریکارڈ اضافہ

امریکا میں حیران کن انداز میں خسرے کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق خسرے کے نئے مریضوں کی موجودہ تعداد 2014ء میں سامنے آنے والی 667 کی تعداد سے بڑھ گئی ہے۔ رواں برس کے دوران 695 افراد ... مزید

ہیضہ ایک موسمی مرض ہے جو موسم گرما میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی ..

جمعرات 25 اپریل 2019 14:44

ہیضہ ایک موسمی مرض ہے جو موسم گرما میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی سے پھیلتا ہے، ماہرین

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ہیضہ ایک موسمی مرض ہے جو موسم گرما میں حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے سے پھیلتا ہے اور سکول جانے والے بچے اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں جس کی وجہ بازار کی چٹ پٹی چیزیں ... مزید

دنیا میں 75فیصد آنکھوں کی بیماریوں میں سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ..

جمعرات 25 اپریل 2019 14:05

دنیا میں 75فیصد آنکھوں کی بیماریوں میں سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں،ڈاکٹر مہوش لیاقت

خواتین کی آنکھوں کی صحت اور حفاظت کی آگاہی کے حوالے سے اپریل 2019 کو عالمی مہینے کے طور منایا جا رہا ہے اس موقع پر کالج آف افتھمالوجی اینڈ الائیڈ ویڑن سائنسز میوہسپتال لاہور ،فریڈہولوزفاؤنڈیشن ... مزید

لاڑکانہ کے 13 بچوں میں ایچ آئی وی پازیٹو، انچارج ایڈز کنٹرول پروگرام ..

جمعرات 25 اپریل 2019 13:49

لاڑکانہ کے 13 بچوں میں ایچ آئی وی پازیٹو، انچارج ایڈز کنٹرول پروگرام کا نوٹس

لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کے 13 بچوں میں ایچ آئی وی پازیٹیو آنے کے بعد انچارج ایچ آئی وی ایڈز کنٹرول پروگرام نے نوٹس لے لیا۔تحصیل رتو ڈیرو کے 16 بچوں کے خون کے نمونے ایچ آئی وی کی تشخیص کیلئے لیبارٹری ... مزید

نیند میں 16منٹ کی تاخیر سے آنے والے دن کے کام پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ..

جمعرات 25 اپریل 2019 11:45

نیند میں 16منٹ کی تاخیر سے آنے والے دن کے کام پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں،امریکی ماہرین

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنی نیندکے اوقات میں صرف 16 منٹ کی معمولی تاخیر بھی کرتا ہے تو اس کے نتیجے میں آنے والے دن میں اس کے کام پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔امریکا ... مزید

حکومت کا ملک بھر میں دوا لگی مچھردانیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ

بدھ 24 اپریل 2019 22:37

حکومت کا ملک بھر میں دوا لگی مچھردانیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستانی عوام کو ملیریا سے بچانے کے لیے ملک بھر میں دوا لگی ہوئی مچھر دانیاں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ سربراہ انسداد ملیریا پروگرام ڈاکٹر بصیر اچکزئی کے مطابق ابتدائی طور پر 11 اضلاع ... مزید

ادویات کی قیمتوں میں کمی حکومتی دباؤ پر نہیں کی گئی

بدھ 24 اپریل 2019 18:54

ادویات کی قیمتوں میں کمی حکومتی دباؤ پر نہیں کی گئی

گزشتہ دنوں 365ادویات کی قیمتوں میں کمی حکومتی دباؤ کی وجہ سے نہیں کی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گزشتہ دنوں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے ادویات ساز کمپنیوں پر دباؤ ڈالا تھا کہ قیمتیں کم ... مزید

ضلع بھر میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

بدھ 24 اپریل 2019 17:12

ضلع بھر میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر

ضلع بھر میں جاری 3 روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔ ایسے بچے جو مہم کے دوران پولیو سے بچائو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے انہیں آج قطرے پلائے جائیںگے ۔ اس حوالے سے ضلعی ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سہیل ... مزید

پشاورمیں پولیو ڈرامہ اورہسپتال کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 9 ملزمان ..

بدھ 24 اپریل 2019 15:43

پشاورمیں پولیو ڈرامہ اورہسپتال کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 9 ملزمان گرفتارکر لئے گئے

پشاور کے علاقے ماشوخیل میں پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خراب ہونے کا ڈرامہ رچانے اور ہسپتال کو آگ لگانے والے مزید 9 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔ایس پی پشاور صاحبزادہ سجاد کے مطابق مرکز صحت ماشوخیل ... مزید

ڈپٹی کمشنر ٹانک کا اہم کارنامہ ‘ بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے ..

بدھ 24 اپریل 2019 15:35

ڈپٹی کمشنر ٹانک کا اہم کارنامہ ‘ بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو راضی کر کے بچوں کو پولیو کے قطرے خود پلائے

ڈپٹی کمشنر ٹانک فہاد وزیر برستی بارش میں پو لیو مہم کی کامیابی کے لئے مختلف علاقوں کے دورے بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والدین سے ملاقات انکاری والدین کوراضی کر کے 30سے زائد بچوں کو اپنے ہاتھوں سے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

بدھ 24 اپریل 2019 15:35

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ملیریا سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں ملیریا کے حوالہ سے پید اہونیوالے خدشات ‘تشخیص اور علاج بارے شعور کی آگاہی دینا ہے ‘پاکستان ... مزید

پشاورمیں پولیو ڈرامہ اورہسپتال کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 9 ملزمان ..

بدھ 24 اپریل 2019 14:42

پشاورمیں پولیو ڈرامہ اورہسپتال کو آگ لگانے کے الزام میں مزید 9 ملزمان گرفتارکر لئے گئے

پشاور کے علاقے ماشوخیل میں پولیو ویکسین سے بچوں کی طبیعت خراب ہونے کا ڈرامہ رچانے اور ہسپتال کو آگ لگانے والے مزید 9 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ۔ایس پی پشاور صاحبزادہ سجاد کے مطابق مرکز صحت ماشوخیل ... مزید

سرگودھا کی تین روزہ پولیو مہم میں 167یونین کونسلز میں پولیو ٹیموں کی ..

بدھ 24 اپریل 2019 13:11

سرگودھا کی تین روزہ پولیو مہم میں 167یونین کونسلز میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر چھ سو سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی کر رہے ہیں

سرگودھا کی تین روزہ پولیو مہم میں 167یونین کونسلز میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر چھ سو سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی کر رہے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھامیں تین روزہ پولیو مہم کے سیکورٹی پلان کے تحت ضلع کی ... مزید

پولیو مہم کا راستہ روکنے اور اس کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کے ..

بدھ 24 اپریل 2019 12:39

پولیو مہم کا راستہ روکنے اور اس کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے، ڈاکٹر ہشام

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام نے کہاہے کہ پولیو مہم کا راستہ روکنے اور اس کے حوالے سے افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔پشاور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران انہوں نے بتایاکہ پولیو ... مزید

حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو ممکن بنانا ہر پاکستانی کی ذمہ ..

بدھ 24 اپریل 2019 12:29

حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو ممکن بنانا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو یقینی بنانے پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو ممکن بنانا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے۔ ایک بیان میں وزیر ... مزید

Records 8206 To 8220 (Total 24906 Records)