Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 554

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈپٹی کمشنرجہلم کا آر ایچ سی کا اچانک دورہ ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری، ..

ہفتہ 13 اپریل 2019 17:58

ڈپٹی کمشنرجہلم کا آر ایچ سی کا اچانک دورہ ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی کے انتظا مات، ادویات کی مکمل دستیابی اور ادویات کی ایکسپائری کا معائینہ

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے ہمراہ رورل ہیلتھ سینٹر جلالپور شریف تحصیل پنڈ دادنخان کا اچانک دورہ کیا، دیہی مرکز صحت میں بہتری کے لئے ڈی ڈی ایچ او اور سینئر ... مزید

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، انتظامیہ ..

ہفتہ 13 اپریل 2019 16:28

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، انتظامیہ نے ڈاکٹرز کوآگاہ کر دیا

صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مریضوں کے دل کے آپریشن بندکردئیے گئے، ہسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹرز کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔ ہفتہ کو تفصیلات کے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورمیں مریضوں ... مزید

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ الریاض نے پاکستانی سفارتخانے ..

ہفتہ 13 اپریل 2019 15:09

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ الریاض نے پاکستانی سفارتخانے کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا

پاکستان کے سفارت خانے کے ویلفیئر سیکشن کی طرف سے پاکستان کے ڈاکٹروں کے گروپ ریاض نے 12 اپریل، 2019 کو جمعہ کو دوسرا کامیاب فری طبی کیمپ منعقد کیا۔ [short][show_art_pic 331932][/short]مذکورہ کیمپ کا سال میں دو مرتبہ ... مزید

محکمہ صحت کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات میسر کی جا رہی ہیں، جنکو ..

جمعہ 12 اپریل 2019 20:13

محکمہ صحت کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات میسر کی جا رہی ہیں، جنکو مزید بہتر بنانے کے لئے حکومت پنجاب ہمہ وقت کوشاں ہے

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں محکمہ صحت کے افسران و ڈاکٹرز کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ،ٹی ایچ یو ، آر ایچ سی، بی ایچ یو اور دیگر محکمہ ... مزید

سی او ہیلتھ کی ہفتہ غذائیت میں ناقص کاکردگی دکھانے پر2 ڈاکٹروں اور1 ..

جمعہ 12 اپریل 2019 14:53

سی او ہیلتھ کی ہفتہ غذائیت میں ناقص کاکردگی دکھانے پر2 ڈاکٹروں اور1 ہیڈ نرس کے تبادلے کیلئے پنجاب حکومت کو سفارش

چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سلیمان زاہد ہفتہ غذایت میں ناقص کاکردگی دکھانے پر دو ڈاکٹروں ایک ہیڈ نرس کے تبادلے کیلئے پنجاب حکومت کو سفارش کی ہے ،جبکہ ٹی ایچ کیو شاہ پور کے علاوہ چھ بی ایچ یوز ... مزید

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) نے انسانیت کے لئے زندگی بھر اپنی ..

جمعرات 11 اپریل 2019 18:49

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (MAP) نے انسانیت کے لئے زندگی بھر اپنی خدمات وقف کرنے پر، سی ای او انڈس ہیلتھ نیٹ ورک، ڈاکٹر عبدالباری خان، ہلال امتیاز کو لائف ٹائم ایوارڈ سے نوازا ہے

مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان نے انسانیت کے لئے زندگی بھر اپنی خدمات وقف کرنے پر، سی ای او انڈس ہیلتھ نیٹ ورک، ڈاکٹر عبدالباری خان، ہلال امتیاز کو لائف ٹائم ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ڈاکٹر عبدالباری ... مزید

وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا عوامی شکایات کا نوٹس ،خیبر ٹیچنگ ہسپتال ..

جمعرات 11 اپریل 2019 17:04

وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا عوامی شکایات کا نوٹس ،خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مختلف عوامی شکایات موصول ہونے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے جمعرات کے روز خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں موجود ... مزید

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام انسداد پولیو ..

جمعرات 11 اپریل 2019 17:04

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام انسداد پولیو و ڈینگی واک

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب نے سوشل ویلفیئر سوسائٹی صنعت نگر کے تعاون سے دیو سماج روڈ سے چاند فائو نڈیشن سکول تک انسداد پولیو و ڈینگی واک کا اہتمام کیا ، واک کا بنیادی مقصد علاقہ کے لوگوں ... مزید

شہری موسم گرما کے پیش نظر انفیکشن سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیارکریں، ..

جمعرات 11 اپریل 2019 17:02

شہری موسم گرما کے پیش نظر انفیکشن سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیارکریں، طبی ماہرین

ماہرین امراض جلد نے شہریوں کو موسم گرما کے تناظر میں جلد کی الرجی اور فنجائی کے انفیکشن سے بچائو کے لئے حفاظتی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین نے مطابق موسم گرما میں جلد کی الرجی اور دیگر ... مزید

تھرپارکر، غذائیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے

جمعرات 11 اپریل 2019 16:47

تھرپارکر، غذائیت کی کمی سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے باعث مزید3بچے انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اوردیگرامراض کے باعث 24گھنٹوں کے دوران 3 بچے انتقال کرگئے ہیں۔زرائع محکمہ ... مزید

خانیوال، محکمہ صحت کی آوارہ کتے تلف کرنے کی مہم صرف کاغذوں یا فوٹو ..

جمعرات 11 اپریل 2019 16:33

خانیوال، محکمہ صحت کی آوارہ کتے تلف کرنے کی مہم صرف کاغذوں یا فوٹو سیشن تک محدود

شہر اور گرد و نواح میں آوارہ کتوں کی بہتات محکمہ صحت کی آوارہ کتے تلف کرنے کی مہم صرف کاغذوں یا فوٹو سیشن تک محدود رہی، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر اور سی ای او ہیلتھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ... مزید

پنجاب کے ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیارکی صحت سہولیات متعارف کروارہے ..

جمعرات 11 اپریل 2019 16:33

پنجاب کے ہسپتالوں میں بین الاقوامی معیارکی صحت سہولیات متعارف کروارہے ہیں‘ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے یوکے سے آئے طبی ماہرین کے وفدکے ہمراہ چلڈرن ہسپتال لاہور، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اورکالج آف فزیشنزاینڈ سرجنزپاکستان کادورہ کیا۔ ڈاکٹریاسمین راشد نے ... مزید

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام انسداد پولیوو ..

جمعرات 11 اپریل 2019 16:33

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام انسداد پولیوو ڈینگی واک کا انعقاد

محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب کی جانب سے سوشل ویلفیئر سوسائٹی صنعت نگر کے تعاون سے دیو سماج روڈ سے چاند فائو نڈیشن سکول تک انسداد پولیو و ڈینگی واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کے انعقاد کا بنیادی ... مزید

محکمہ صحت اور دینا ناتھ میں ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ہسپتال ..

جمعرات 11 اپریل 2019 16:01

محکمہ صحت اور دینا ناتھ میں ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ہسپتال وسائل کو مشترکہ طور پر بروئے کار لائینگے،چیئر مین ریڈ کریسنٹ پنجاب

مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ صحت اور دینا ناتھ میں ریڈ کریسنٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ہسپتال وسائل کو مشترکہ طور پر بروئے کار لائینگے، ہلا ل احمر میڈیکل کالج و ہسپتال کے ڈاکٹرز ... مزید

انسداد ڈینگی کیلئے سرویلنس کو مزید موثر بنایا جائے،اسسٹنٹ کمشنر قصور

جمعرات 11 اپریل 2019 16:01

انسداد ڈینگی کیلئے سرویلنس کو مزید موثر بنایا جائے،اسسٹنٹ کمشنر قصور

اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہد عباس کاٹھیا نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے سرویلنس کو مزید موثر بنایا جائے، ڈینگی کے پھیلائو کا باعث بننے والوں کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن،شہریوں میں ڈینگی سے بچائو کیلئے ... مزید

Records 8296 To 8310 (Total 24905 Records)