Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 555

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

انسداد ڈینگی کیلئے سرویلنس کو مزید موثر بنایا جائے،اسسٹنٹ کمشنر قصور

جمعرات 11 اپریل 2019 16:01

انسداد ڈینگی کیلئے سرویلنس کو مزید موثر بنایا جائے،اسسٹنٹ کمشنر قصور

اسسٹنٹ کمشنر قصور شاہد عباس کاٹھیا نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کیلئے سرویلنس کو مزید موثر بنایا جائے، ڈینگی کے پھیلائو کا باعث بننے والوں کے خلاف قانون کے مطابق ایکشن،شہریوں میں ڈینگی سے بچائو کیلئے ... مزید

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین کا سوشل سکیورٹی ہسپتال ..

جمعرات 11 اپریل 2019 16:01

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین کا سوشل سکیورٹی ہسپتال کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر انسانی حقوق اعجاز عالم آگسٹین نے سوشل سکیورٹی ہسپتال،ملتان روڈ لاہور کا اچانک دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی ۔صوبائی وزیر کو اپنے درمیان پاکر مریضوں نے مسرت کا اظہار کیا اور اپنے ... مزید

پشاور ، فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،کھانے کے معیار اور کینٹین کی صفائی ..

جمعرات 11 اپریل 2019 14:52

پشاور ، فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،کھانے کے معیار اور کینٹین کی صفائی کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

خیبرپختونخواہ فوڈ اتھارٹی نے ایم پی اے ہاسٹل میں کارروائی کے دوران کھانے کے معیار اور کینٹین کی صفائی کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ کے پی فوڈ اتھارٹی نے ایم پی اے ہاسٹل میں کارروائی کی ... مزید

عبدالحکیم ‘جگر کے کینسر میں مبتلا ایڈیشنل سیشن جج چوہدری بشیر احمد ..

جمعرات 11 اپریل 2019 13:55

عبدالحکیم ‘جگر کے کینسر میں مبتلا ایڈیشنل سیشن جج چوہدری بشیر احمد انتقال کر گئے

جگر کے کینسر میں مبتلا ایڈیشنل سیشن جج چوہدری بشیر احمد انتقال کر گئے نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی، عبدالحکیم کی معروف مذہبی شخصیت سٹی امیر مرکزی جمعیت اھل حدیث عبدالحکیم حاجی عبدالستار ... مزید

21کروڑ خواتین اور لڑکیوں کی جدید مانع حمل ادویات تک رسائی نہیں،اقوام ..

جمعرات 11 اپریل 2019 12:24

21کروڑ خواتین اور لڑکیوں کی جدید مانع حمل ادویات تک رسائی نہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں 21کروڑ اور40لاکھ خواتین اور لڑکیوں کی جدید مانع حمل ادویات تک رسائی نہیں ہے۔ سیاسی، اقتصادی، سماجی حالات اورثقافتی معیارات مانع حمل ادویات کی ترسیل میں اہم ترین ... مزید

ڈپٹی کمشنرجہلم کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ

بدھ 10 اپریل 2019 19:28

ڈپٹی کمشنرجہلم کا آر ایچ سی دینہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنرجہلم محمد سیف انور جپہ نے آر ایچ سی دینہ کے دورہ کے موقع پر ایکس رے آپریٹر کی عدم موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کو فلفور آرڈرز کرنے کی ہدایت دی، سی او ہیلتھ نے ... مزید

کسووال میں پنجاب ہیلتھ کئیر کی کارروائی، لیبارٹری اور کلینک والوں ..

بدھ 10 اپریل 2019 19:14

کسووال میں پنجاب ہیلتھ کئیر کی کارروائی، لیبارٹری اور کلینک والوں کی دوڑیں لگ گئیں

کسووال میں پنجاب ہیلتھ کئیر کی کارروائی۔لیبارٹری اور کلینک والوں کی دوڑیں لگ گئیں۔متعدد سیل۔تفصیل کے مطابق پنجاب ہیلتھ کئیر کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے۔ڈاکٹر رانا جاوید اقبال کلینک۔سلطان ڈینٹل ... مزید

دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہونے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا ..

بدھ 10 اپریل 2019 16:47

دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہونے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا تعلق سائنس اور ٹیکنالوجی سے جوڑنا ہوگا، وزیر سپیشل ایجوکیشن پنجاب

صوبائی وزیر سپیشل ایجوکیشن پنجاب چوہدری محمد اخلاق نے کہا ہے کہ دنیا میں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا ہونے کیلئے نوجوان نسل کو اپنا تعلق سائنس اور ٹیکنالوجی سے جوڑنا ہوگا بالخصوص روایتی تعلیم ... مزید

اچھے ڈاکٹر کے لئے ضروری ہے کہ وہ اچھا انسان بھی ہو تا کہ دکھی انسانیت ..

بدھ 10 اپریل 2019 16:47

اچھے ڈاکٹر کے لئے ضروری ہے کہ وہ اچھا انسان بھی ہو تا کہ دکھی انسانیت کی بہتر خدمت کر سکے، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ اس سال میڈیکل کالجز میں داخلوں کا انٹری ٹیسٹ انٹرمیڈیٹ امتحانات کے فورا بعد منعقد کرایا جائے گا تا کہ ہزاروں ... مزید

نشترہسپتال فیز2 پرآئندہ مالی سال 2019-20میں کام شروع ہوجائے گا

بدھ 10 اپریل 2019 15:58

نشترہسپتال فیز2 پرآئندہ مالی سال 2019-20میں کام شروع ہوجائے گا

نشترہسپتال فیز2 پرآئندہ مالی سال 2019-20میں کام شروع ہوجائے گا۔محکمہ بلڈنگ ملتان ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 58ایکڑرقبہ پرمشتمل ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق جنوبی پنجاب کے نشترہسپتال میں روزانہ 2500سے زائد مریض ... مزید

پروفیشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ضلعی ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ لاگو ..

بدھ 10 اپریل 2019 15:36

پروفیشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ضلعی ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ لاگو کرنے کی تجاویز کو مسترد کر دیا ، ہڑتال کافیصلہ

پروفیشنل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ضلعی ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی ایکٹ لاگو کرنے کی تجاویز کو مسترد کر دیا ہے صوبہ بھر کے ڈاکٹرز 17 اپریل کو مشترکہ لائحہ عمل کے بعد ہڑتال کا فیصلہ کریں گے۔ایم ٹی آئی جیسا ... مزید

دل کے عارضہ میں مبتلا 7 سالہ بچی علاج کیلئے کسی مسیحا کی منتظر، حکومت ..

بدھ 10 اپریل 2019 15:36

دل کے عارضہ میں مبتلا 7 سالہ بچی علاج کیلئے کسی مسیحا کی منتظر، حکومت اور مخیر حضرات سے علاج کیلئے مالی امداد کی مطالبہ

دل کے عارضہ میں مبتلا 7 سالہ بچی علاج کیلئے کسی مسیحا کی منتظر ہے۔ 7سالہ سنینہ بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسے سکول جانا اچھا لگتا ہے اور وہ اپنی پڑھائی جاری رکھنا چاہتی ہے۔ اس موقع ... مزید

اسلام آباد میں والی بارش کے باعث پولن کی مقدار 7 ہزار مکعب میٹر سے بھی ..

بدھ 10 اپریل 2019 14:03

اسلام آباد میں والی بارش کے باعث پولن کی مقدار 7 ہزار مکعب میٹر سے بھی کم ہو گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں والی بارش کے باعث پولن کی مقدار 7 ہزار مکعب میٹر سے بھی کم ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن کی مقدار میں اب بہت کم آ گئی ہے، شہر ... مزید

کتے خون سونگھ کر پھیپھڑوں کے کینسر کی 97 فیصد درست تشخیص کر سکتے ہیں، ..

منگل 9 اپریل 2019 20:08

کتے خون سونگھ کر پھیپھڑوں کے کینسر کی 97 فیصد درست تشخیص کر سکتے ہیں، تحقیق

کتّوں کو انسان کا بہترین دوست سمجھا جاتا ہے اور تحقیق نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا ہے کہ کتوں میں پائی جانے والی سونگھنے کی زبردست صلاحیت سے ڈاکٹرز بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اپنی نئی ... مزید

انسدا د پولیو مہم کے دوران سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کیا جائے،ڈپٹی ..

منگل 9 اپریل 2019 16:34

انسدا د پولیو مہم کے دوران سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کیا جائے،ڈپٹی کمشنر خیرپور

ڈپٹی کمشنر خیرپور محمد نعیم سندھو نے کہا ہے کہ انسدا د پولیو مہم کے دوران سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کیا جائے ۔ غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب ملازمین کے خلاف سخت قانونی کاروائی دیدنی ہوگی۔ ان خیالات ... مزید

Records 8311 To 8325 (Total 24906 Records)