Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 561

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

دکھی اور لاچارانسانیت کی خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے‘ ڈاکٹر بلال احمد

پیر 1 اپریل 2019 13:46

دکھی اور لاچارانسانیت کی خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے‘ ڈاکٹر بلال احمد

دکھی اور لاچار انسانیت کی خدمت عباد ت کا درجہ رکھتی ہے ۔ روز برو ز بڑھتی ہوئی کمر توڑ مہنگائی نے غریب اور لاچار لوگوں سے علاج معالجہ کا حق چھین لیا ہے، ملک کی غریب عوام بیماریوں کا علاج کرائے بغیر ... مزید

نواز شریف کی حالت مزید بگڑ گئی

ہفتہ 30 مارچ 2019 18:45

نواز شریف کی حالت مزید بگڑ گئی

سابق وزیر اعظم کے دل کی دھڑکن غیر متوازن ہونے کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں پیس میکر لگوانے کا مشورہ دے دیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق نواز شریف کے دل کی بائیں شریان صحیح کام نہیں کر رہی اس لیے دل کی دھڑکن بار ... مزید

امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ

جمعہ 29 مارچ 2019 16:24

امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی ، ایمرجنسی نافذ

امریکی شہر نیویارک میں خسرہ کی وبا پھیلنے لگی،راک لینڈ کاؤنٹی میں ہنگامی حالت کا اعلان کردیاگیا اور بچوں کے بغیر ویکسینیشن باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکہ کے شہر ... مزید

ڈاکٹرز میں مسیحا ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی صلاحیتں موجود ہوتی ہیں

جمعرات 28 مارچ 2019 19:54

ڈاکٹرز میں مسیحا ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی صلاحیتں موجود ہوتی ہیں

ڈاکٹرز میں مسیحا ہونے کے ساتھ ساتھ انتظامی صلاحیتں موجود ہوتی ہیں جس کو آپ نے بڑے خوبصورت انداز میں استعمال کیا جس پر تمام ڈاکٹرز آپ کی پیشہ وارانہ خدمات کویاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ... مزید

محکمہ صحت کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات میسر کی جا رہی ہیں، جنکو ..

جمعرات 28 مارچ 2019 19:45

محکمہ صحت کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات میسر کی جا رہی ہیں، جنکو مزید بہتر بنانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں محکمہ صحت کے افسران و ڈاکٹرز کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایچ کیو ہسپتال اور دیگر محکمہ صحت کے 50سے زائد ہسپتالوں میں مزید ... مزید

سول جج بدین کا صحت مرکز پنگریو کا دورہ ،مریضوں سے ان کے مسائل معلوم ..

جمعرات 28 مارچ 2019 16:52

سول جج بدین کا صحت مرکز پنگریو کا دورہ ،مریضوں سے ان کے مسائل معلوم کیے

سول جج بدین کا صحت مرکز پنگریو پرچھاپہ،مریضوں کی جانب سے ادویات نہ ملنے اورشام کے وقت ڈاکٹر موجود نہ ہونے کی شکایات.تفصیلات کے مطابق سول جج بدین وقار حسین نے صحت مرکز پنگریو پرچھاپہ مارااورمختلف ... مزید

مٹھی سمیت ضلع کے تمام تعلقہ اسپتالوں میں188پانچ سال سے کم عمربچے علاج ..

جمعرات 28 مارچ 2019 16:11

مٹھی سمیت ضلع کے تمام تعلقہ اسپتالوں میں188پانچ سال سے کم عمربچے علاج کے لئے داخل کئے گئے،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر

ڈپٹی کمشنر تھرپارکر محمد آصف جمیل کی جانب سے تھرپارکر میں قحط متاثرین میں جاری امدادی سرگرمیوں صحت کی سہولیات اور بچوں کی اموات کے متعلق وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کو ارسال کردہ رپورٹ میں ... مزید

مائیکروسافٹ بانی بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مطالبہ

منگل 26 مارچ 2019 21:05

مائیکروسافٹ بانی بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مطالبہ

مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فائونڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے اورکہاہے کہ کہ صرف افغانستان میں ہی مسائل ہیں جہاں تنازعات اور اقتدار ... مزید

مرگی لا علاج نہیں ،سو فیصد صحت یابی ممکن ہے،عالمی دن پر جنرل ہسپتال ..

منگل 26 مارچ 2019 17:09

مرگی لا علاج نہیں ،سو فیصد صحت یابی ممکن ہے،عالمی دن پر جنرل ہسپتال میں آگاہی واک و سیمینار

مرگی کے عالمی دن کے حوالے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور جنرل ہسپتال کے شعبہ نیورالوجی اور پاکستان سوسائٹی آف نیورالوجی کے اشتراک سے آگاہی واک و سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں پنجاب ... مزید

جعلی دودھ کی سپلائی کا نیا طریقہ بھی بے نقاب ،ٹینکر کو لکڑیوں ،چادروں ..

منگل 26 مارچ 2019 17:09

جعلی دودھ کی سپلائی کا نیا طریقہ بھی بے نقاب ،ٹینکر کو لکڑیوں ،چادروں سے ڈھانپ کر لانے کی کوشش ناکام

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ کی سپلائی کا نیا طریقہ بھی بے نقاب کرتے ہوئے جعلی دودھ کے ٹینکر کو لکڑیوں اور چادروں سے ڈھانپ کر لانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن محمد عثمان نے ... مزید

مائیکروسافٹ بانی بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مطالبہ

منگل 26 مارچ 2019 12:58

مائیکروسافٹ بانی بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مطالبہ

مائیکروسافٹ کے بانی اوربل اینڈ ملینڈا فائونڈیشن کے سرپرست بل گیٹس نے پاکستان اور افغانستان پر پولیو کے مکمل خاتمے پر زوردیا ہے اورکہاہے کہ کہ صرف افغانستان میں ہی مسائل ہیں جہاں تنازعات اور اقتدار ... مزید

کانگو میں ایبولا وائرس کے ایک ہزار سے زائد واقعات،629ہلاکتیں

منگل 26 مارچ 2019 12:15

کانگو میں ایبولا وائرس کے ایک ہزار سے زائد واقعات،629ہلاکتیں

افریقی ملک کانگو میں خطرناک ایبولا وائرس کے ایک ہزار سے زائد مریض سامنے آگئے ۔بین الاقوامی اداروں کی مدد سے اس خطرناک وائرس کے خلاف اکانوے ہزار افراد کو ویکسین دی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے ... مزید

مریم نواز نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کی جس پر لکھے ..

پیر 25 مارچ 2019 21:25

مریم نواز نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شئیر کی جس پر لکھے مریض کی آئی ڈی کو استعمال کر کے کسی نے رپورٹ بدل دی

چغتائی لیب کے ڈائریکٹر آپریشنزڈاکٹر عمر چغتائی نے اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹر ویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ نواز شریف کی رپورٹ میں نازیبا کلمات لکھنے کے لیے نواز شریف کا پیشنٹ آئی ڈی اور کیس نمبر استعمال ... مزید

تپ دق کے مریضوں کیلئے ضلع جہلم میں دس ڈائنگنا سنگ سنٹر بنائے گئے ہیں۔ ..

پیر 25 مارچ 2019 18:31

تپ دق کے مریضوں کیلئے ضلع جہلم میں دس ڈائنگنا سنگ سنٹر بنائے گئے ہیں۔ جہاں پر مفت تشخیص کے علاوہ علاج معالجہ کی سہولیات مفت دستیاب ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انورجپہ

تپ دق کے مریضوں کیلئے ضلع جہلم میں دس ڈائنگنا سنگ سنٹر بنائے گئے ہیں۔ جہاں پر مفت تشخیص کے علاوہ علاج معالجہ کی سہولیات مفت دستیاب ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انو ر جپہ نے آج عالمی ... مزید

ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کنٹین اور ایمرجنسی ..

پیر 25 مارچ 2019 17:28

ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کنٹین اور ایمرجنسی کے ساتھ ساتھ تمام وارڈز کا اچانک دورہ

ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ایڈمن کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کی کنٹین اور ایمرجنسی کے ساتھساتھ تمام وارڈز کا اچانک دورہ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم سیف انور جپہ کی ہدایت پر ایڈیشنل میڈیکل سپرنینڈنٹ ... مزید

Records 8401 To 8415 (Total 24906 Records)