Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 571

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

اطباء نے اطائیت کے خاتمے کے خلاف اقدامات کی ہمیشہ حمایت کی‘پروفیسرحکیم ..

جمعرات 31 جنوری 2019 13:51

اطباء نے اطائیت کے خاتمے کے خلاف اقدامات کی ہمیشہ حمایت کی‘پروفیسرحکیم محمد احمد سلیمی

پاکستان طبی کانفرنس اور اطباء پاکستان نے عطائیت کے خاتمے کے خلاف اقدامات کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ملکی مسئلہ صحت کو ہم سب نے مل کر حل کرنا ہے عطائیت کے ناسور کو جڑ سے ... مزید

بینکاک میں بدترین فضائی آلودگی،400سے زائد سرکاری اسکول بند کرنے کا ..

جمعرات 31 جنوری 2019 12:26

بینکاک میں بدترین فضائی آلودگی،400سے زائد سرکاری اسکول بند کرنے کا حکم

تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ اس کی ایک اہم وجہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں ہے۔ بینکاک کی سڑکوں پر اکثر شدید ٹریفک جام رہتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے ... مزید

سعودی عرب میں 951 مقامی ڈینٹسٹ بے روزگار

جمعرات 31 جنوری 2019 11:02

سعودی عرب میں 951 مقامی ڈینٹسٹ بے روزگار

سعودی میڈیکل سپیشلائزیشن کونسل نے کہا ہے کہ بلک بھر میں951 مقامی ڈینٹسٹ بے روزگار ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی میڈیکل سپیشلائزیشن کونسل کی جانب سے جاری کردہ رپقوٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت ملک ... مزید

ڈرگ ایکٹ کے تحت عطائیوں کیخلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائیں گی:فہیم ..

بدھ 30 جنوری 2019 16:18

ڈرگ ایکٹ کے تحت عطائیوں کیخلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائیں گی:فہیم ضیاء

عطائی فوری طور پر غیر قانونی دھند بند کردیں وگر نہ ڈرگ ایکٹ کے تحت ان کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ان خیالات کااظہار ڈرگ انسپکٹر فہیم ضیاء نے سلانوالی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ... مزید

کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائڈ پھیلنے کا سبب آلودہ پانی ہے،ڈاکٹرعذرا ..

بدھ 30 جنوری 2019 16:13

کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائڈ پھیلنے کا سبب آلودہ پانی ہے،ڈاکٹرعذرا پیچوہو

سندھ اسمبلی کے بدھ کو ہنگامہ خیز اجلاس میں صوبائی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اعتراف کیا کہ صاف پانی کی عدم فراہمی کراچی اور حیدر آباد میں ٹائیفائڈ کا مرض پھیلنے کا سبب ہے۔بدھ کوکراچی میں ٹائیفائڈ ... مزید

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ اور پاکستان الائنس فار پوسٹ ایبورشن کیئر ..

منگل 29 جنوری 2019 17:20

گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ اور پاکستان الائنس فار پوسٹ ایبورشن کیئر کے اشتراک سے

پاپولیشن سروسز انٹرنیشنل کے خودمختار رکن گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ )گرین اسٹار کے اشتراک سے لاہور میں سالانہ قومی اسمبلی منعقد ہوئی جس میں دونوں اداروں کے ارکین اوروابستہ اداروں نے شرکت کی۔اس اسمبلی ... مزید

منشیات کے علاج معالجہ کے پیشہ ورانہ ماہرین کے لئے ’’علاج معالجہ کے ..

منگل 29 جنوری 2019 16:38

منشیات کے علاج معالجہ کے پیشہ ورانہ ماہرین کے لئے ’’علاج معالجہ کے یونیورسل نصاب (یو ٹی سی) 1 اور 8‘‘ پر تربیتی پروگرام کا اختتام

یو این او ڈی سی کنٹری آفس پاکستان کے زیراہتمام وزارت انسداد منشیات، حکومت پاکستان کے اشتراک اور یو ایس ڈپارٹمنٹ آف سٹیٹ کے بیورو آف انٹرنیشنل نارکوٹکس اینڈ لاء انفورسمنٹ افیئرز کی معاونت سے ... مزید

انسداد پولیو مہم کے دوران مقررہ ہدف 58لاکھ 33ہزار میں سے 57لاکھ 22ہزاربچوں ..

منگل 29 جنوری 2019 13:41

انسداد پولیو مہم کے دوران مقررہ ہدف 58لاکھ 33ہزار میں سے 57لاکھ 22ہزاربچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جاچکے ہیں‘ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبرپختونخوا

پولیو کی روک تھام کے لیے قائم ادارہ ایمر جنسی آپریشن سنٹر خیبر پختو نخوا نے رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق مقرر کردہ ہدف 58لاکھ 33 ہزار میں سے 57لاکھ 22 ہزار بچوں ... مزید

چائنہ انٹر نیشنل میڈیکل ایکوپمنٹ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں ..

منگل 29 جنوری 2019 13:28

چائنہ انٹر نیشنل میڈیکل ایکوپمنٹ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چائنہ انٹر نیشنل میڈیکل ایکوپمنٹ فیئر میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ 14 تا 17مئی شنگھائی میں منعقد ہونے والی نمائش میں میڈیکل ایکوپمنٹ،میڈیکل امجینگ، ... مزید

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 169 ہوگئی

منگل 29 جنوری 2019 12:31

بھارت میں سوائن فلو سے ہلاکتوں کی تعداد 169 ہوگئی

بھارت بھر میں سوائن فلو سے ہلاکتیں 169 ہو گئی ہیں۔ ریاست ہماچل پردیش میں سوائن فلو گزشتہ 20دنوں 10 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست ہماچل پردیش میں سوائن فلو وبائی صورتحال ... مزید

شدید سردی میں امراض قلب کے مریضوں کو زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، ..

پیر 28 جنوری 2019 16:36

شدید سردی میں امراض قلب کے مریضوں کو زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، ماہر امراض قلب ڈاکٹر ذوالفقار علی کا انٹرویو

شدید سردی میں امراض قلب کے مریضوں کو زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔ شدید سردی کے باعث دل کی بیماری میں مبتلا افراد مشکلات کا شکار ہوسکتیہیں۔ ماہر امراض قلب ڈاکٹر ذوالفقار علی نے اپنے ایک انٹرویو ... مزید

پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ، ماہرین

ہفتہ 26 جنوری 2019 17:35

پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ، ماہرین

پاکستان میں ہر سال اوسطا ً 400نئے مریض رجسٹرڈ کئے جاتے ہیں ۔صوبہ سندھ میں نئے مریضوں کی شرح دیگر صوبوں کے مقابلے میں ذیادہے۔ پچھلے سال 194نئے مریض صوبہ سندھ میں رجسٹر کئے گئے تھے جو کل مریضوں کا 47فیصدبنتے ... مزید

پنجاب ہومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر انسانی اعضاء ..

ہفتہ 26 جنوری 2019 13:22

پنجاب ہومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر انسانی اعضاء کی پیوند کاری و تبدیلی قانونا جرم ہے ، محمود حسن

کمشنر سرگودہا ڈویژن محمود حسن نے کہاہے کہ پنجاب ہومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی اجازت کے بغیر انسانی اعضاء کی پیوند کاری و تبدیلی قانونا جرم ہے اور خفیہ ادارے ایسی غیر قانونی سرگرمیوں کے مرتکب ... مزید

ادویات کے معیار اور دیگر امور کی خلاف ورزیوں پر 2018ء میں پانچ ڈرگ مینوفیکچرنگ ..

جمعرات 24 جنوری 2019 16:29

ادویات کے معیار اور دیگر امور کی خلاف ورزیوں پر 2018ء میں پانچ ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس اور 25پروڈکشن یونٹ معطل

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مختلف ادویہ ساز کمپنیوں میں ادویات کے معیار اور دیگر امور کی خلاف ورزیوں پر 2018ء کے دوران پانچ ڈرگ مینوفیکچرنگ لائسنس اور 25پروڈکشن یونٹ معطل کئے۔ ذرائع کے مطابق ڈریپ کے ... مزید

چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74فیصدتک کم کردیتی ہے، رپورٹ

جمعرات 24 جنوری 2019 14:34

چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74فیصدتک کم کردیتی ہے، رپورٹ

ماہرین صحت نے کہاہے کہ چائے آنکھوں میں موتیاکے خطرے کو 74فیصد تک کم کردیتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیاکے شعبہ صحت میں کی گئی تحقیق میں 10ہزار سے زیادہ افرادکی خوراک اور ان کی صحت کی صورتحال کاایک ... مزید

Records 8551 To 8565 (Total 24906 Records)