Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 572

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

الائچی گلے کی تکلیف‘کھانسی اور سردی جیسی بیماریوں سے بھی نجات دلاتی ..

جمعرات 24 جنوری 2019 14:30

الائچی گلے کی تکلیف‘کھانسی اور سردی جیسی بیماریوں سے بھی نجات دلاتی ہے، معروف حکیم منیراحمدظفرکی’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو

گلے کی تمام تکالیف کا گھریلو علاج ’’آلائچی‘‘ سے کریں ‘آلائچی کو چبانے سے اس میں سے تیل نکلتا ہے جو کہ نظام انہضام کے لئے بیحد مفید ہے ‘یہ گلے کی تکلیف‘کھانسی اور سردی جیسی بیماریوں سے بھی نجات ... مزید

گلگشت کالونی میں کارڈیالوجی سنٹرکافلٹرکلینک بنانے کافیصلہ

بدھ 23 جنوری 2019 16:30

گلگشت کالونی میں کارڈیالوجی سنٹرکافلٹرکلینک بنانے کافیصلہ

ملتان میں کارڈیالوجی سنٹر کا فلٹرکلینک بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک نے ریڈ کریسنٹ ہسپتال گل گشت میں کارڈیالوجی سنٹر کا فلٹر کلینک فوری شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔انہوںنے ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راجن پور کا پولیو مہم کا معائنہ

بدھ 23 جنوری 2019 16:22

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راجن پور کا پولیو مہم کا معائنہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راجن پور ڈاکٹر ہاشم علی نے رورل ہیلتھ سنٹر ، دربار حضرت خواجہ غلام فرید ؒ کوٹ مٹھن اور یونین کونسل ونگ میں پولیو مہم کی ٹیموں کو چیک کیا اور بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے بھی پلائے۔ ... مزید

سرگودھا ضلع میں محکمہ صحت نے غیر قانونی کام کی روک تھام کے لئے اپنی ..

بدھ 23 جنوری 2019 15:57

سرگودھا ضلع میں محکمہ صحت نے غیر قانونی کام کی روک تھام کے لئے اپنی چیکنگ مہم کا عمل تیز کر دیا

سرگودھا ضلع میں محکمہ صحت نے غیر قانونی کام کی روک تھام کے لئے اپنی چیکنگ مہم کا عمل تیز کر دیا۔زرائع کے مطابق ڈرگ انسپکٹرز نے سال 2018 کے دوران اپنی کاروائی میں 789 دوکانات کی پڑتال کرتے ہوئے 130 سے سمپلز ... مزید

سردی سے بچنے کے لئے خشک میوہ جات اور انڈوں کااستعمال کرنا ضروری،

بدھ 23 جنوری 2019 14:26

سردی سے بچنے کے لئے خشک میوہ جات اور انڈوں کااستعمال کرنا ضروری،

ماہرین صحت نے کہاہے کہ سردی سے بچنے کے لئے گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات ، انڈوں اور دیگر گرم اشیاء کااستعمال کرنا ضروری ہے، حالیہ بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافے سے شہریوں مشکلات میں اضافہ ... مزید

انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیراہتمام گورنمنٹ ..

بدھ 23 جنوری 2019 14:23

انجمن انسداد منشیات ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے زیراہتمام گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جڑانوالہ میں آگہی سیمینار کا انعقاد

نشہ کے ناسور سے نوجوان نسل کو بچانے کیلئے آگاہی کا دائرہ مزیدوسیع ہونا چاہیے تاکہ قوم کے معمار اس لعنت سے دور اور معاشرے کو اس برائی سے بچایا جاسکے۔یہ بات میڈیکل سوشل آفیسرمنیبہ کاشف نے انجمن ... مزید

ضلع سرگودھا کی 167یونین کونسلز میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر چھ سو سے زائد ..

بدھ 23 جنوری 2019 14:07

ضلع سرگودھا کی 167یونین کونسلز میں پولیو ٹیموں کی حفاظت پر چھ سو سے زائد سیکیورٹی اہلکار مامور

یوں تو پولیس کے کمال روز سننے اور دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن سرگودھا پولیس حکام نے 21 جنوری کو شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کے سلسلہ میں پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری کر کے 23 جنوری سے ضلع کی 167یونین ... مزید

پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ٹی بی پروگرام کی تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین ..

بدھ 23 جنوری 2019 13:41

پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ٹی بی پروگرام کی تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پراجیکٹ ڈائریکٹر پنجاب ٹی بی پروگرام ڈاکٹر عامر کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شجاعت علی خان نے ... مزید

ہائیکورٹ نے عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواستیں پنجاب ..

بدھ 23 جنوری 2019 13:41

ہائیکورٹ نے عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواستیں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوادیں

لاہور ہائیکورٹ نے عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کے خلاف درخواستیں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ درخواست گزاروں کو سن کر قانون کے مطابق فیصلہ کریں ۔جسٹس عائشہ اے ملک نے ... مزید

تارکین وطن پر یورپ میں چھوت کی بیماریاں لانے کا الزام درست نہیں، عالمی ..

بدھ 23 جنوری 2019 13:28

تارکین وطن پر یورپ میں چھوت کی بیماریاں لانے کا الزام درست نہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی ایک نئی رپورٹ میں اس خیال سے اختلاف کیا گیا ہے کہ پناہ گزین اور تارکین وطن یورپی علاقوں میں چھوت کی غیر ملکی بیماریاں لے کر آتے ہیں۔ یورپ میں نقل مکانی کرنے والوں کی صحت پر عالمی ... مزید

تہران انتظامیہ کا کینسر سے آگاہی بارے میٹرو بس کے روٹ پر 10 ڈیسک قائم ..

بدھ 23 جنوری 2019 13:21

تہران انتظامیہ کا کینسر سے آگاہی بارے میٹرو بس کے روٹ پر 10 ڈیسک قائم کرنے کا اعلان

ایران کے دارالحکومت تہران کی انتظامیہ نے لوگوں کو کینسر سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے شہر کی میٹرو بس کے روٹ پر 10 ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ تہران میونسپلٹی کے حوالے سے ارنا کی جاری رپورٹ کے مطابق ... مزید

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے کا انداز گردن،کندھوں اور مہروں میں ..

بدھ 23 جنوری 2019 12:58

کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے کا انداز گردن،کندھوں اور مہروں میں درد پیدا کرنے کا موجب

سائنسدانوں کے مطابق کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ پر ایک خاص انداز سے نظر جمائے رکھنے کا عمل گردن،کندھوں اور مہروں میں درد اور سوجن پیدا کرنے کا موجب بن رہا ہے اور بظاہر یہ بے ضرر انداز غنودگی،پٹھوں میں تنائو،سردرد،مہروں ... مزید

ضلع جہلم میں پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری

منگل 22 جنوری 2019 17:35

ضلع جہلم میں پولیو مہم بھرپور طریقے سے جاری

پاکستان بھر کی طرح ضلع جہلم میں بھی انسداد پولیو مہم بھرپور طریقے سے منائی جارہی ہے ۔ مہم کے پہلے دن کے اختتام پر شام 8 بجے ڈی سی جہلم سیف انور جپہ کی زیر صدارت میٹنگ ہوئی۔ جس میں سی ای او ہیلتھ جہلم ... مزید

2ونگ چناب رینجرزنگہبان ہیڈ مرالہ کے زیر اہتمام ورکنگ باونڈری بجوات ..

منگل 22 جنوری 2019 17:33

2ونگ چناب رینجرزنگہبان ہیڈ مرالہ کے زیر اہتمام ورکنگ باونڈری بجوات سیکٹر کے گائوں ہیل بجواں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل ضیاء الرحمان کی زیرنگرانی 2ونگ چناب رینجرزنگہبان ہیڈ مرالہ کے زیر اہتمام ورکنگ باونڈری بجوات سیکٹر کے گائوں ہیل بجواں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ونگ کمانڈر ... مزید

پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے ہر شہری کو کردار ادا کرنا ہوگا، ڈاکٹر ..

منگل 22 جنوری 2019 17:33

پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے ہر شہری کو کردار ادا کرنا ہوگا، ڈاکٹر اعظم ابراہیم

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ سردار بیگم ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ ڈاکٹر اعظم ابراہیم، ڈائریکٹر ایڈمن ڈاکٹر ابجد علی طور نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو فری بنانے کیلئے ہر شہری کو کردار ادا کرتے ہوئے 5 سال ... مزید

Records 8566 To 8580 (Total 24906 Records)