Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 573

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

سرن ویلی کے بالائی علاقوں میں نمونیا سے اموات میں اضافہ، خیرآباد میں ..

منگل 22 جنوری 2019 15:57

سرن ویلی کے بالائی علاقوں میں نمونیا سے اموات میں اضافہ، خیرآباد میں 13 ماہ کی بچی دم توڑ گئی

سرن ویلی کے بالائی علاقوں میں نمونیا سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہو گیا، خیرآباد میں 13 ماہ کی بچی نمونیا سے دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے بلند تفریحی مقام سرن ویلی کے بالائی علاقوں ... مزید

سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں زیر ِتربیت خصوصی بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ ..

منگل 22 جنوری 2019 15:14

سپیشل ایجوکیشن سنٹر میں زیر ِتربیت خصوصی بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا

اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی کی ہدایت پر محکمہ صحت نے سپیشل ایجوکیشن سنٹر سلانوالی میں زیرِ ِتربیت خصوصی بچوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ لگایا ۔ فری میڈیکل کیمپ کے دوران ماہر ڈاکٹر وں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ... مزید

عوام اورعملہ ہسپتال کو صحیح علاج گاہ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں‘ ..

منگل 22 جنوری 2019 14:18

عوام اورعملہ ہسپتال کو صحیح علاج گاہ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں‘ ڈاکٹر عابد حسین

ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال چارسدہ کے نوتعینات میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عابد حسین نے کہاہے کہ چارسدہ ہسپتال کو صحت کے تمام تر ضروری سہولیات سے آراستہ کرنے کے علاوہ ریفرٹو پشاور کے ٹرینڈ کے خاتمے، ڈاکٹر ... مزید

مردان میں رفاہی تنظیم کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

منگل 22 جنوری 2019 14:18

مردان میں رفاہی تنظیم کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ساولڈھیر مردان زلمی تنظیم کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ، 210مریضوں کا معائنہ، 80مختلف لیبارٹری ٹسٹ کرائے گئے اور مفت ادویات فراہم کی ۔ جیو ساولڈھیر زلمی کے چیئر مین احتشام خان، ... مزید

بھارتی ریاست راجھستان میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی،49 افراد ہلاک

منگل 22 جنوری 2019 12:37

بھارتی ریاست راجھستان میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی،49 افراد ہلاک

بھارتی ریاست راجھستان میں سوائن فلو کی وبا پھوٹ پڑی ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 3 ہفتے کے دوران سوائن فلو سے متاثرہ 49 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،گذشتہ ایک ماہ کے دوران 233 افراد کے سوائن فلو ... مزید

نئے سال (2019ئ)کی پہلی پانچ روزہ ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع

پیر 21 جنوری 2019 15:46

نئے سال (2019ئ)کی پہلی پانچ روزہ ملک گیر انسداد پولیو مہم شروع

نئے سال کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم پیر کو شروع ہو گئی ، پوے ملک میں21 سے 25 جنوری تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران3کروڑ 90 لاکھ سے زائد 5سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچائو کی ویکسین پلائی جائے ... مزید

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے،ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر

پیر 21 جنوری 2019 15:16

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے،ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ،تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں ‘ پولیو کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مربوط حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہوگا‘والدین پولیو مہم کے دوران اپنے ... مزید

راولپنڈی میں بارش کے باعث پولیو مہم ایک دن کیلئے منسوخ کر دی گئی

پیر 21 جنوری 2019 13:41

راولپنڈی میں بارش کے باعث پولیو مہم ایک دن کیلئے منسوخ کر دی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں بارش کے باعث پولیو مہم ایک دن کیلئے منسوخ کر دی گئی ۔انچارج پولیو مہم کے مطابق بارش اور خرابی موسم کی وجہ سے پولیو مہم منگل سے شروع ہوگئی۔ انچارج ... مزید

ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ،3 کروڑ90لاکھ بچوں کوقطرے ..

پیر 21 جنوری 2019 13:26

ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ،3 کروڑ90لاکھ بچوں کوقطرے پلائے جائینگے

ملک بھرمیں انسداد پولیو کی تین روزہ مہم شروع ہوگئی جس میں پانچ سال تک کی عمر کے تقریباً 3 کروڑ90لاکھ بچوں کوپولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔مہم میں 2لاکھ 60ہزارپولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال ... مزید

بھارتی ڈاکٹروں کی لاپرواہی،

پیر 21 جنوری 2019 12:31

بھارتی ڈاکٹروں کی لاپرواہی،

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں ڈاکٹروں نے لاپرواہی سے زخمی نوجوان کی پینٹ کے اوپر سے ہی پلاسٹر چڑھا دیا۔ اس واقعہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد محکمہ میں کھلبلی مچ گئی۔ بھارتی ... مزید

ملیریا اور پرانے بخاروں میں انار کا جوس بہترین علاج ہے‘حکیم میاں لیاقت ..

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:11

ملیریا اور پرانے بخاروں میں انار کا جوس بہترین علاج ہے‘حکیم میاں لیاقت احمدعلی

انارکاجو س ایک بہترین علاج ہے‘ملیریا اور پرانے بخاروں میں جب مریض کو کمزوری کیساتھ ہر وقت پیاس لگتی ہے تو انار کا جوس بہترین علاج ہے‘ بخارکی حالت میں چھلکے سمیت انارکا جوس شہد میں ملاکر نہارمنہ ... مزید

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ‘ تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے ..

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:06

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے ‘ تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں ‘ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر

پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی فریضہ ہے، تمام طبقات کے لوگ پولیو کے خاتمے میں اپنا قومی کردار ادا کریں، پولیو کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مربوط حکمت عملی کے تحت کام کرنا ہوگا،والدین پولیو مہم کے دوران اپنے ... مزید

وہ پہلا اسلامی ملک جس نے خواتین کو جنسی خواہشات بڑھانے والی دوائی ویاگرا ..

جمعہ 18 جنوری 2019 23:39

وہ پہلا اسلامی ملک جس نے خواتین کو جنسی خواہشات بڑھانے والی دوائی ویاگرا کے استعمال اور خرید و فروخت کی اجازت دے دی

وہ پہلا اسلامی ملک جس نے خواتین کو جنسی خواہشات بڑھانے والی دوائی ویاگرا کے استعمال اور خرید و فروخت کی اجازت دے دی، مصر خواتین کی جنسی خواہش بڑھانے والی ادویات کی تیاری اور فروخت کی اجازت دینے والا ... مزید

اسکاوٹس 71 ونگ کی جانب سے تحصیل برشور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعرات 17 جنوری 2019 14:16

اسکاوٹس 71 ونگ کی جانب سے تحصیل برشور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ایف سی بلوچستان قلعہ سیف اللہ اسکاوٹس 71 ونگ کی جانب سے پشین کے دورافتادہ علاقے تحصیل برشور میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بڑی تعداد میں مرد وخواتین اور بچوں کا طبی معائنہ کرکے ... مزید

رومانیہ میں فلو وائرس سے ایک اور شخص ہلاک، تعداد 10 ہو گئی

جمعرات 17 جنوری 2019 14:09

رومانیہ میں فلو وائرس سے ایک اور شخص ہلاک، تعداد 10 ہو گئی

رومانیہ میں فلو وائرس سے ایک اور شخص ہلاک ہو گیا۔رومانیہ میں نزلے کی وباء سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔رومانین وزارت صحت کے مطابق رومانیہ کے مغربی شہر عرد میں ایک 82سالہ شہری فلو مین ... مزید

Records 8581 To 8595 (Total 24905 Records)