بند کریں
صحت صحت کی خبریں

صحت کی خبریں

جمعہ مئی

جمعرات مئی

   سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کا اجلاس ، ادویات کی قیمتوں کے تعین کی پالیسی مرتب کرنے سمیت مختلف معاملات کا تفصیلی جائزہ ، 3 جون تک تمام غیر ضروری وزارتیں ختم کر دی جائیں گی ،سینیٹر رفیق رجوانا، بیورو کریسی پارلیمنٹیرینزکیساتھ شروع سے ہی فراڈ کر رہی ہے، ہمیں بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے ،3جون کو ختم ہونیوالی وزارتوں میں این آر ایس پہلے نمبر پر ہوگی ، رکن کمیٹی عبدالحسیب خان کااجلاس میں اظہارخیال
وقت اشاعت:
23/05/2013 - 20:33:32
   چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے‘ چین کے اہم قومی مفادات سے متعلق امور پر پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ ثابت قدم کھڑا رہے گا‘ چینی وزیراعظم کے دورے سے امن ‘ ترقی کا عمل مزید آگے بڑھے گا، چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کا ایوان بالا کے خصوصی اجلاس میں خطاب ، پاک چین دوستی پر فخر ہے‘ شہید بھٹو‘ بے نظیر ‘نواز شریف اور صدر زرداری نے چین سے رشتے مضبوط کئے ‘ اعتزاز احسن، چین کے ساتھ دوستی پر پوری پاکستانی قوم نازاں ہے ‘چین سے دوستی قیمتی اثاثہ ہے ‘ راجہ ظفر الحق
وقت اشاعت:
23/05/2013 - 17:37:22

بدھ مئی

   سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کا اجلاس ،ادویات کی قمیتوں کا تعین کرنے کی پالیسی مرتب کرنے کے معاملات اور سی جی ایم پی کی معائنہ اور سرٹیفیکیٹ دینے کی کمیٹی کی تشکیل کے معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،بیورو کریسی پارلیمنٹیرینز کیساتھ فراڈ کر کے ہمیں بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہے ،کمیٹی نے ادویہ کی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے کہا مگر ہمارا نام استعمال کر کے کرپشن کی انتہا کر دی گئی ، ہماری شفارشات پر عمل کیا جا تا تو غریب عوام کی جیبوں سے 20ارب روپے ادویات کی خریداری میں خرچ نہ ہوتے،3جون کو ختم ہونیوالی وزارتوں میں این آر ایس پہلے نمبر پر ہوگی،سینیٹر عبدالحسیب خان کی اجلاس میں بیورو کریسی پر کڑی تنقید،3 جون تک تمام غیر ضروری وزارتیں ختم کر دی جائیں گی،سینیٹر ملک محمد رفیق رجوانا
وقت اشاعت:
22/05/2013 - 21:09:35

منگل مئی

   سالانہ 200ارب کی بجلی چوری ہو رہی ہے، بھارت 8.9روپے کا یونٹ بنا سکتا ہے تو ہم سستی بجلی پیدا کیوں نہیں کر سکتے،چشمہ نیو کلیئر پلانٹ اور کوئلے سے سستی بجلی بنائی جا سکتی ہے اگر نیت صاف ہو تو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ کوئی مشکل کام نہیں،نواز شریف ملک سے بجلی کے بحران کے خاتمے کیلئے سنجیدہ ہیں اور وہ امیر کی بجائے غریب کو سبسڈی دیں گے، تمام صوبوں میں یکساں لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے لیکن پیداوار میں مسلسل کمی ہو رہی ہے،لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر غنڈہ گردی ہو رہی ہے،نواز شریف حکومت جلد عوام کو لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر ریلیف دیگی، وفاقی وزیر پانی وبجلی مصدق ملک کی رائے ونڈ میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
وقت اشاعت:
21/05/2013 - 21:23:24

پیر مئی

فہرست 11481 سے 11500  تک   (16036 ریکارڈز )