Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 576

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

فائٹ اگیسنٹ تھیلیسیمیا کراچی کی ٹیم کا دورہ ہری پور پریس کلب

پیر 14 جنوری 2019 14:59

فائٹ اگیسنٹ تھیلیسیمیا کراچی کی ٹیم کا دورہ ہری پور پریس کلب

ہری پور پریس کلب میں تھیلیسیمیا سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقرین نے کہا کہ تھیلیسیمیا مرض کے خاتمہ اور مریضو ں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہمی میں پاکستان دیگر ممالک سے بہت ... مزید

صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین ..

پیر 14 جنوری 2019 14:57

صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ ہے،صحت کے میدان میں نجی شعبہ کو بھی اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کی سہولیات کی فراہمی لوگوں کو غربت سے نکالنے کا بہترین طریقہ ہے،صحت کے میدان میں نجی شعبہ کو بھی اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے یہ بات ... مزید

جلدی امراض کی صورت میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں، بروقت علاج میں ..

پیر 14 جنوری 2019 14:48

جلدی امراض کی صورت میں کسی کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں، بروقت علاج میں تاخیرسنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، ماہر امراض جلد

ماہرامراض جلد و لیزر سپیشلسٹ ڈاکٹر انیلہ اصغر نے کہاہے کہ جلد انسانی جسم کا ایک اہم جزو ہے جوانسانی صحت کو برقراراور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتی ہے تاہم جلدی امراض ... مزید

پاکستان میں پیدا ہونے والے 70فیصد بچے آیوڈین کی کمی کا شکار ہیں،ماہر ..

پیر 14 جنوری 2019 14:46

پاکستان میں پیدا ہونے والے 70فیصد بچے آیوڈین کی کمی کا شکار ہیں،ماہر طب

ملک کے ممتاز ماہر طب و چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر بشارت انجم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونے والے 70فیصد بچے آیو ڈین کی کمی کا شکار ہیں جس کے باعث ان میں گونگا پن ، بہر ہ پن، نابینا پن، پستہ قد اور ... مزید

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں نئے سال کی پہلی تین روزہ قومی انسداد ..

پیر 14 جنوری 2019 14:44

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں نئے سال کی پہلی تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم شروع

فیصل آباد ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں نئے سال کی پہلی تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 21 جنوری پیر سے شروع ہوکر 23 جنوری بدھ تک جاری رہے گی جبکہ سویپنگ و کیچ اپ ڈے کے طورپر محکمہ صحت کی ٹیمیں 24 جنوری جمعرات ... مزید

پی کے ایل آئی ہسپتال کی تعمیر میں تاخیر: ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج ..

پیر 14 جنوری 2019 14:40

پی کے ایل آئی ہسپتال کی تعمیر میں تاخیر: ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش

پاکستان کڈنی لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کی تعمیر میں تاخیر کے معاملے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔اینٹی ... مزید

ضلع خیبرکے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،4368 مریضوں کا ..

پیر 14 جنوری 2019 12:35

ضلع خیبرکے مختلف علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،4368 مریضوں کا معائنہ کیا گیا

ڈائریکٹوریٹ ہیلتھ سروسز نے ضلع خیبر کے مختلف علاقوں صداق اکا خیل،شان خیل مستک، طورخم چارباغ اور چرگی ڈگری میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ۔جس میں سرجن ڈاکٹر محمد شفیق کے زیر نگرانی ماہر ڈاکٹرز ... مزید

بین الاقوامی فلسطینی’’ہیلتھ کیئر کونسل‘‘ کے قیام کا اعلان

پیر 14 جنوری 2019 11:00

بین الاقوامی فلسطینی’’ہیلتھ کیئر کونسل‘‘ کے قیام کا اعلان

فلسطینیوںکی صحت کے حقوق کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر ہیلتھ کیئر کونسل کے قیام کا اعلان کردیا گیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بین الاقوامی ہیلتھ کیئرکمیٹی کا تاسیسی اجلاس ترکی کے شہر استنبول ... مزید

ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ

ہفتہ 12 جنوری 2019 21:36

ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ

ملک میں ھیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پولی کلینک کے شعبہ انتقال خون نے گزشتہ سال 2018 ء کے دوران 1767 مریضوں کے خون کے نمونوں میں ھیپاٹائٹس بی اور سی وائرس کی تصدیق کی جبکہ ماہرین نے مہنگائی ... مزید

امریکی تحقیق کاروں نے پاکستان میں لاعلاج ٹائیفائیڈ بیماری کا انکشاف ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 21:09

امریکی تحقیق کاروں نے پاکستان میں لاعلاج ٹائیفائیڈ بیماری کا انکشاف کردیا

ایک امریکی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں ادویات سے بھی نہ ختم ہونے والا ٹائیفائیڈ تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے 2016 سے 2018 کے درمیان 5 ہزار 372 کیسز سامنے آئے۔امریکی سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری ... مزید

ترک کمپنی کی پنجاب میں میڈیکل آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی پیشکش

ہفتہ 12 جنوری 2019 18:11

ترک کمپنی کی پنجاب میں میڈیکل آلات کی تیاری میں سرمایہ کاری کی پیشکش

ترکی کی میڈیکل آلات تیار کرنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ کمپنی ٹی ایم ٹی نے پنجاب میں طبی آلات کی تیاری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ اس ضمن میں ٹی ایم ٹی کے چیئرمین عمر جیکن کی سربراہی ... مزید

ٹنڈو محمد خان :سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے 8 سے زائد کلینک اور میڈیکل اسٹورزسیل ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 17:02

ٹنڈو محمد خان :سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے 8 سے زائد کلینک اور میڈیکل اسٹورزسیل کر دیئے

سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر غلام یاسین اور محکمہ صحت ضلع ٹنڈومحمدخان کے فوکل پرسن ڈاکٹر محمد یوسف جھیجو کی قیادت میں ․ ٹنڈومحمدخان شہر کے مختلف دیہاتوں ڈنڈی ، ... مزید

جھنگ ، پنجاب حکومت شہریوں کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 16:42

جھنگ ، پنجاب حکومت شہریوں کو علاج معالجہ کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے، سی ای او ہیلتھ

چیف ایگزیکٹیو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر یونس رشیدنے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا معائنہ کیا ۔ انہوںنے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کو دستیاب سہولیات بارے جائزہ لیا۔ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال پاتوآنہ ... مزید

پولیو جیسی خطرناک بیماری کے خاتمہ کیلئے علماء کردار ادا کریں،ڈسٹرکٹ ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:32

پولیو جیسی خطرناک بیماری کے خاتمہ کیلئے علماء کردار ادا کریں،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشین

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پشین ڈاکٹر احمد زمان جمالی نے علماء کرام اور مذہبی رہنماوں پر زوردیا ہے کہ وہ پولیو جیسی خطرناک اور متعدی بیماری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے میدان میں آکر آپنی آئندہ نسلوں ... مزید

الائی کے علاقہ بڈا روڈ بیاری میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے 8 سالہ بچی جاں ..

ہفتہ 12 جنوری 2019 14:26

الائی کے علاقہ بڈا روڈ بیاری میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے 8 سالہ بچی جاں بحق

الائی کے علاقہ بڈا روڈ بیاری میں گردن توڑ بخار کی وجہ سے 8 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے اپنی ٹیمیں متاثرہ علاقوں کو روانہ کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیاری کے نواحی علاقہ بڈا روڈ میں گردن ... مزید

Records 8626 To 8640 (Total 24906 Records)