Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 578

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ہزارہ میں تھیلی سیمیا کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ ..

جمعرات 10 جنوری 2019 12:57

ہزارہ میں تھیلی سیمیا کے مریضوں کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ بچوں کو حقوق دلانے کیلئے جدوجہد کریں گے، خان گل خان

ملک بھر میں تھیلی سیمیا میجر کے ایک لاکھ اور تھیلی سیمیا مائنر کے دو کروڑ مریض بچوں اور بچیوں کے علاج کیلئے حکومتی سطح پر سہولیات کا فقدان باعث تشویش ہے۔ ہزارہ ڈویژن میں بھی مریض بچوں اور بچیوں کی ... مزید

لالہ موسیٰ، عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

بدھ 9 جنوری 2019 16:57

لالہ موسیٰ، عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ایاز ناصر چوہان نے عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے بغیر چلائی جانیوالی ڈسپنسری کو سیل کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات کی ہدایت کاروائی کے دوران ڈی ایچ ... مزید

میرپورخاص،سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا جعلی ڈاکٹرز ، ہسپتالوں اور لیبارٹریز ..

بدھ 9 جنوری 2019 16:26

میرپورخاص،سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا جعلی ڈاکٹرز ، ہسپتالوں اور لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا جعلی ڈاکٹرز ، ہسپتالوں اور لیبارٹریز کے خلاف کریک ڈاؤن۔ دو روزہ مہم کے دوران پہلے دن تین جعلی دانتوں کی ہسپتالیں اور میڈیکل اسٹور سیل کرکے ... مزید

والدین کی جانب سے انکار پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں اہم چیلنج ہے، ..

بدھ 9 جنوری 2019 14:08

والدین کی جانب سے انکار پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں اہم چیلنج ہے، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم گھیبریسس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں لاپتہ بچے اور والدین کی جانب سے انکار کلیدی چیلنجز ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ ... مزید

فوڈ اتھارٹی حکام کے کاکول میں دکانوں پر چھاپے، زائد المیعاد اشیاء فروخت ..

منگل 8 جنوری 2019 16:55

فوڈ اتھارٹی حکام کے کاکول میں دکانوں پر چھاپے، زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر جرمانے

ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل نعمان کی سربراہی میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کاکول گائوں کی دکانوں، بیکریوں اور ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران زائدالمیعاد اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والوں کو بھاری جرمانے کئے۔ اس موقع ... مزید

سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے،

منگل 8 جنوری 2019 14:05

سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے،

چائلڈسپیشلسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورڈاکٹرحافظ قمرارشادنے کہا ہے کہ بچوں کے پاس بیٹھ کر سگریٹ نوشی نہ کی جائے‘ سگریٹ کا دھواں بچوں کیلئے انتہائی خطرناک ہے‘ سگریٹ نوشی کرنیوالے والدین بچوں ... مزید

ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کوہلوسی کل ماں اور بچے کا ہفتہ کی عنوان سے شعور وآگاہی ..

پیر 7 جنوری 2019 17:00

ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کوہلوسی کل ماں اور بچے کا ہفتہ کی عنوان سے شعور وآگاہی کیلئے واک نکالی جائیگی،محکمہ صحت کوہلو کا اعلامیہ

محکمہ صحت کوہلو اعلامیہ کے مطابق نیشنل پروگرام کے تحت بروز کل منگل 8جنوری کو ڈسٹرکٹ سول ہسپتال کوہلوسے ماں اور بچے کا ہفتہ کی عنوان سے شعور وآگاہی کے لئے واک نکالی جائے گی شہریوں سے شرکت کی اپیل ... مزید

عارضہ جگر میں مبتلا کیولری گرائونڈ کا رہائشی مظہر مالی مشکلات کا شکار ..

پیر 7 جنوری 2019 14:41

عارضہ جگر میں مبتلا کیولری گرائونڈ کا رہائشی مظہر مالی مشکلات کا شکار ہونے کی وجہ سے حکومتی امداد کے ساتھ کسی مسیحا کا منتظر

عارضہ جگر میں مبتلا کیولری گرائونڈ کا رہائشی مظہر مالی مشکلات کا شکار ہونے کی وجہ سے حکومتی امداد کے ساتھ ساتھ کسی مسیحا کا منتظر ہے۔بتایا گیا ہے کہ کیولری گراونڈ لاہور کا رہائشی مظہر پیشہ کے اعتبار ... مزید

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سال 2018ء کے دوران1742مریضوں کی ..

پیر 7 جنوری 2019 14:19

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سال 2018ء کے دوران1742مریضوں کی ہارٹ سرجریز کی گئی

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سال 2018ء کے دوران 4لاکھ 57ہزار437دل کے مریضوں کو آئوٹ ڈورپرعلاج معالجہ کی سہولیات اور1742مریضوں کی کارڈیک سرجری کی گئی۔ فیصل آبادانسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا جبکہ ..

پیر 7 جنوری 2019 13:14

ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال میں ڈاکٹرز کی کمی کو جلد پورا کیا جائے گا جبکہ یہاں سے کسی مریض کو دوسرے شہروں میں ریفر نہیں کیا جائے گا،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد

پنجاب کی صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال جہلم کا اچانک دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا ، مریضوں ، انکے لواحقین سے سہولیات کے بارے میں دریافت کیا، ڈپٹی ... مزید

والدین بچوں کے سکرین ٹائم کی وجہ سے زیادہ پریشان نہ ہوں،برطانوی ماہرین

ہفتہ 5 جنوری 2019 12:16

والدین بچوں کے سکرین ٹائم کی وجہ سے زیادہ پریشان نہ ہوں،برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین نے کہا ہے کہ والدین کو اس بات سے زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ بچے سکرین پر کتنا وقت صرف کرتے ہیں، اس کے نقصان دہ اثرات کے شواہد نہیں ملے۔بچوں کے امراض کے ماہرین کی جانب سے جاری کردہ ... مزید

ادارہ میں ہزاروں مریضوں کے مفت ڈائیلسز کے ساتھ ساتھ مفت ادویات فراہم ..

ہفتہ 5 جنوری 2019 12:02

ادارہ میں ہزاروں مریضوں کے مفت ڈائیلسز کے ساتھ ساتھ مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں جس سے غریب مریضوں کو ریلیف مل رہا ہے،ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ

ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے رحمت ویلفیئر فاؤنڈیشن سینٹر جہلم کا خصوصی دورہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ادارے میں ابتک 3000 سے زائد مریضوں کا مفت ڈائیلسز کیا جا چکا ہے جبکہ گردے کے 7000 سے زائد مریضوں ... مزید

ایل آرایچ میں آنتوں کی سرجری سے متعلق ڈیماسنٹریشن دی گئی

جمعہ 4 جنوری 2019 17:15

ایل آرایچ میں آنتوں کی سرجری سے متعلق ڈیماسنٹریشن دی گئی

ایل آرایچ میں آنتوں کی بیماری اور سرجری کے بارے میں برطانیہ سے براہ راست ویڈیلو لنک پر ڈیماسنٹریشن دی گئی ، ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعودکے مطابق لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامیہ نے اپنے متعلقہ ... مزید

کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے آئوٹ ڈور کے توسیعی منصوبے کا 70فیصد کام مکمل

جمعہ 4 جنوری 2019 16:39

کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کے آئوٹ ڈور کے توسیعی منصوبے کا 70فیصد کام مکمل

چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے آئوٹ ڈور کے توسیعی منصوبے کا 70فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔اس منصوبے پر ایک ارب روپے لاگت آئے گی۔منصوبے کاباقی کام مکمل ہونے میں مزید ایک سال سے ... مزید

موسمی فلو کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق آگاہی سیشن کا ..

جمعہ 4 جنوری 2019 15:43

موسمی فلو کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق آگاہی سیشن کا انعقاد

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے زیر اہتمام موجودہ موسم میںموسمی فلو کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کیلئے آگاہی سیشن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ ... مزید

Records 8656 To 8670 (Total 24906 Records)