Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 583

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

خشک میوہ جات تلی ہوئی خوراک کے مقابلہ میں زیادہ صحت بخش ہیں،ماہرین ..

جمعہ 21 دسمبر 2018 12:27

خشک میوہ جات تلی ہوئی خوراک کے مقابلہ میں زیادہ صحت بخش ہیں،ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خشک میوہ جات ایک مکمل غذا ہیں جو تلی ہوئی خوراک کے مقابلہ میں زیادہ صحت بخش ہیں۔ ڈاکٹر عاصمہ جاوید نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ خشک میوے نہ صرف مزیدار ہوتے ... مزید

گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میں ’’ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے‘‘ کے عنوان سے ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 17:02

گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میں ’’ٹی بی ایک قابل علاج مرض ہے‘‘ کے عنوان سے آگاہی تقریب

گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال کے سینئر میڈ یکل سپیشلسٹ ڈاکٹر تنویر اکرم بھٹی نے کہا ہے کہ ٹی بی قابل علاج مرض ہے ، یہ ایک مریض سے دوسرے تک پھیل سکتا ہے تاہم اس لئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات ... مزید

آئندہ سال کے وسط تک انسداد ٹی بی مراکز کی تعداد 26 سے بڑھا کر 40 کردی ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 15:16

آئندہ سال کے وسط تک انسداد ٹی بی مراکز کی تعداد 26 سے بڑھا کر 40 کردی جائے گی، وزارت صحت

ملک بھر میں ٹی بی جیسے مہلک مرض کے خاتمے کے لئے وزارت صحت نے کوششیں مزید تیز کر دی ہیں جس کے تحت آئندہ سال کے وسط تک انسداد ٹی بی کے لئے مراکز کی تعداد26 سے بڑھا کر 40 کردی جائے گی۔ وزارت صحت کے ذرائع ... مزید

جانوروں کی آلائشوں سے نکالا جانیوالا خوردنی تیل ،اسکا کمرشل استعمال ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 15:11

جانوروں کی آلائشوں سے نکالا جانیوالا خوردنی تیل ،اسکا کمرشل استعمال کینسر کا موجب بننے کے انکشاف پر تحریک التوائے کار جمع

پاکستان مسلم لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمرفاروقی نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی پنجا ب فوڈ نے انکشاف کیا ہے کہ جانوروں کی آلائشوں سے نکالا جانے ... مزید

ہائیکورٹ نے عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواستیں پنجاب ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 15:07

ہائیکورٹ نے عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواستیں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیں

لاہور ہائیکورٹ نے عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواستیں پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو بھجوا دیں ۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے منڈی بہاالدین کے قمر عباس۔محمد حنیف اور محمد الیاس کی درخواستوں پر سماعت ... مزید

آلومیں موجود کاربوہائیڈریٹس دیر تک جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں،طبی ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 14:46

آلومیں موجود کاربوہائیڈریٹس دیر تک جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہناہے کہ آلومیں موجود کاربوہائیڈریٹس بہت دیر تک جسم کو توانائی فراہم کرتے رہتے ہیں کیونکہ یہ پیچیدہ نوعیت کے کاربوہائیڈریٹس ہوتے ہیں جنہیں توڑ کرگلوکوز میں بدلنے اور توانائی حاصل ... مزید

ایران کے شعبہ صحت پر پابندیاں عائد نہیں کیں، امریکی ایلچی

جمعرات 20 دسمبر 2018 14:19

ایران کے شعبہ صحت پر پابندیاں عائد نہیں کیں، امریکی ایلچی

امریکا نے ایران میں جاری ادویات کے بحران کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ ادویات کی قلت کا تہران پرعائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ذرائع کے مطابق ایران کے لیے امریکی ایلچی برین ... مزید

جانسن اینڈ جا نسن 'بے بی پائوڈر' کی تیاری میں استعمال ہونے والا مرکب ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 14:19

جانسن اینڈ جا نسن 'بے بی پائوڈر' کی تیاری میں استعمال ہونے والا مرکب 'ایسبسٹاس' کینسر کا سبب بن رہا ہے، بھارتی ماہرین صحت کا دعویٰ

بھارت میں صحت کے ماہرین کے ایک ذمہ دار ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی 'جانسن اینڈ جانسن' کے 'بے بی پائوڈر' کی تیاری میںاستعمال ہونے والے اجزاء میں 'ایسبسٹاس' نامی مرکب کینسر کا سبب بن رہا ہے۔خبر رساں ... مزید

ڈسٹرکٹ ہیدکوارٹر ہسپتال کرک میں لیڈی ڈاکٹر کی بجائے مبینہ طورپرکلاس ..

جمعرات 20 دسمبر 2018 13:45

ڈسٹرکٹ ہیدکوارٹر ہسپتال کرک میں لیڈی ڈاکٹر کی بجائے مبینہ طورپرکلاس فورملازم کے خاتون مریضہ کا آپریشن کرنے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈسٹرکٹ ہیدکوارٹر ہسپتال کرک میں لیڈی ڈاکٹر کی بجائے مبینہ طورپرکلاس فورملازم کے خاتون مریضہ کا آپریشن کرنے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ ... مزید

آسٹریلیا میں کینسر کے نئے انقلابی طریقہ علاج کے انسانوں پر استعمال ..

بدھ 19 دسمبر 2018 15:16

آسٹریلیا میں کینسر کے نئے انقلابی طریقہ علاج کے انسانوں پر استعمال کی منظوری

آسٹریلیا میں کینسر کے نئے انقلابی طریقہ علاج کے انسانوں پر استعمال کی منظوری دے دی گئی۔چینی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس طریقہ میں استعمال ہونے والی دوا انسان کے جسم میں موجود مدافعتی خلیوں ... مزید

’’ گلیکسو سمتھ کلائن ‘‘ اور ’’ فیزر‘‘ کا کنزیومر ہیلتھ کیئر یونٹس ..

بدھ 19 دسمبر 2018 15:12

’’ گلیکسو سمتھ کلائن ‘‘ اور ’’ فیزر‘‘ کا کنزیومر ہیلتھ کیئر یونٹس کے انضمام کا فیصلہ

برطانوی و امریکی فارماسوٹیکل کمپنیوں ’’ گلیکسو سمتھ کلائن ‘‘ اور ’’ فیزر‘‘ نے اپنے کنزیومر ہیلتھ کیئر یونٹس کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق گلیکسو سمتھ کلائن مشترکہ منصوبے کے ... مزید

میتھی مفید دوا ہے، شوگر، قبض اورذیابطیس کے علاج میں معاون ہے ، طبی ماہرین

بدھ 19 دسمبر 2018 14:31

میتھی مفید دوا ہے، شوگر، قبض اورذیابطیس کے علاج میں معاون ہے ، طبی ماہرین

طبی ماہرین کے مطا بق میتھی ایک کثیر الا ستعمال سبزی ہے جس کے پتے اوربیج بطور دوا بھی انتہائی موثر ہے میتھی کے بیج چہرے کے داغ دھبوں کو دورکرنے کیلئے اکثر اوبٹنوں میں استعما ل کیے جاتے ہیں میتھی کے ... مزید

سرگودھا شہر کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا

بدھ 19 دسمبر 2018 14:12

سرگودھا شہر کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا

سرگودھا شہر کے نجی ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیا جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے نجی ہسپتال میں ڈلیوری کیلئے لیڈی ڈاکٹر سائرہ پاس گوجرہ کے بیرون ... مزید

سعودی عرب میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بچی جاں بحق، 9افراد زخمی

بدھ 19 دسمبر 2018 11:25

سعودی عرب میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بچی جاں بحق، 9افراد زخمی

سعودی عرب میں زہریلا کھانا کھانے کے نتیجے میں ایک 7سالہ بچی جاں بحق اور 9 افراد شدید متاثر ہوگئے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مدینہ منورہ کے ایک علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد ... مزید

سعودی عرب کے 163 ہسپتال ریڈ زون میں شامل کر لئے گئے

بدھ 19 دسمبر 2018 11:25

سعودی عرب کے 163 ہسپتال ریڈ زون میں شامل کر لئے گئے

سعودی عرب کی وزارت صحت نے مریضوں کی سلامتی کی شرائط پوری نہ کرنے کی وجہ سے کے 163ہسپتالوں کو ریڈ زون میں شامل کر لیا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عسیر کے علاقے میں ... مزید

Records 8731 To 8745 (Total 24906 Records)