Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 588

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکادورہ تھر،

بدھ 12 دسمبر 2018 17:03

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکادورہ تھر،

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار تھرکے دورے پر پنہچے ، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار ایشیا کے سب سے بڑے آر او پلانٹ ... مزید

ایم ایس سول ہسپتال کا عوامی شکایات پر رات گئے مختلف شعبہ جات کا اچانگ ..

بدھ 12 دسمبر 2018 17:01

ایم ایس سول ہسپتال کا عوامی شکایات پر رات گئے مختلف شعبہ جات کا اچانگ معائنہ ، نرسنگ سپریٹنڈنٹ سمیت چار نرسنگ اسٹاف کو معطل کر دیا

ایم ایس سو ل ہسپتال کا عوامی شکایات پر رات گئے مختلف شعبہ جات کا اچانک معائنہ نرسنگ سپریٹنڈنٹ سمیت چار نرسنگ اسٹاف کو معطل جبکہ فرائض سے غفلت برتنے پر آر ایم او نائیٹ کو ڈیوٹی سے فارغ کرکے محکمہ ... مزید

والدین بچوں کو پولیو ویکسی نیشن لازمی کرائیں، ڈی سی ویسٹ

بدھ 12 دسمبر 2018 16:46

والدین بچوں کو پولیو ویکسی نیشن لازمی کرائیں، ڈی سی ویسٹ

ڈپٹی کمشنر ضلع غربی زاہد حسین میمن نے کہا ہے کہ والدین اپنء بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے پولیوں جیسی مہلک بیماری سے بچا کیلئے بھرپور اقدامات کی اشد ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز پانچ ... مزید

پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی

بدھ 12 دسمبر 2018 16:25

پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 1 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے جو کسی نہ کسی نشے کی لت میں مبتلا ہیں ان نشے کے عادی افراد کو کار آمد شہری بنانے کیلئے حکومت کیساتھ ساتھ مختلف اداروں‘ مخیر حضرات ... مزید

حکومت صحت عامہ کے شعبے میں سہولیات کی فراہمی کے لیے جی ڈی پی کے 2.5 فیصد ..

بدھ 12 دسمبر 2018 13:51

حکومت صحت عامہ کے شعبے میں سہولیات کی فراہمی کے لیے جی ڈی پی کے 2.5 فیصد تک خرچ کا ارادہ رکھتی ہے، وزیراعظم نریندرا مودی

بھارت کے وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ حکومت صحت عامہ کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے مجموعی قومی پیداوار کے 2.5 فیصد تک خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں ... مزید

پاکستان کی 70فیصد سے زائد آبادی حکماء ہی سے علاج کرواتی ہے‘حکیم غلام ..

بدھ 12 دسمبر 2018 13:07

پاکستان کی 70فیصد سے زائد آبادی حکماء ہی سے علاج کرواتی ہے‘حکیم غلام رسول بھٹہ

پاکستان کی 70فیصد سے زائد آبادی حکماء ہی سے علاج کرواتی ہے ان حقائق کی روشنی میں حکومت کو عوام الناس کی فلاح اور صحت کیلئے قانون مفرد اعضاء طریقہ علاج کی سرپرستی کرے اور اسے ملک بھر میں رائج کرے کیونکہ ... مزید

دوائوں کے بغیر حجامہ کے ذریعے بیماریوں کا علاج ممکن ہے ‘مقررین

بدھ 12 دسمبر 2018 13:07

دوائوں کے بغیر حجامہ کے ذریعے بیماریوں کا علاج ممکن ہے ‘مقررین

دوائوں کے بغیر سنت طریقہ حجامہ کے ذریعے مہلک اور لا علاج بیماریوں کا 100فیصد علاج ممکن ہے، فرمان نبوی ؐ جس کا مفہوم ہے کہ جو شخص چاند کی سترہ، انیس اور اکیس تاریخ کو حجامہ لگوائے گا یہ حجامہ لگوانا ... مزید

ہزارہ ڈویژن میں بارش کے باوجود بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے ..

بدھ 12 دسمبر 2018 12:58

ہزارہ ڈویژن میں بارش کے باوجود بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے

ہزارہ ڈویژن میں بارش اور شدید سردی کے باوجود پولیو ورکرز کا عملہ بغیر چھتری گھر گھر بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے میں مصروف با عمل رہا۔ پہاڑی علاقوں میں بارش اور شدید برف باری کے باوجود بھی ... مزید

مردان پولیس لائن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

بدھ 12 دسمبر 2018 12:55

مردان پولیس لائن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

مردان پولیس کے زیر اہتمام پولیس لائن میں محکمہ پولیس اورشہدائے پولیس کے ورثاء کیلئے فری میڈیکل کیمپ کاآغاز کردیاگیا، جس کا ڈی آئی جی محمدعلی خان نے باقاعدہ افتتاح کیا‘فری میڈیکل کیمپ میں سپیشلسٹ ... مزید

ملک میں تمباکو کے بڑھتے استعمال کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے ..

منگل 11 دسمبر 2018 17:01

ملک میں تمباکو کے بڑھتے استعمال کو روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کیے گئے ہیں ،پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ

پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ملک میں تمباکو نوشی کے باعث سالانہ 160,100پاکستانی ہلاک ہوجاتے ہیں اور اسی لیے وزارت قومی صحت سروسز تمباکو نوشی کے استعمال میں کمی لانے کے لیے طلب ... مزید

صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم آزاد ..

منگل 11 دسمبر 2018 16:57

صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیحات میں سے ایک ہے جرمنی نے ہمیشہ ہی ہمارے سماجی شعبہ ... مزید

لیونڈر ( نیازبو)کی خوشبو اعصاب ذہنی تناؤ کم کرتی ہے ، ماہرین

منگل 11 دسمبر 2018 16:52

لیونڈر ( نیازبو)کی خوشبو اعصاب ذہنی تناؤ کم کرتی ہے ، ماہرین

جاپان کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ لیونڈر کی خوشبو سونگھنے سے اعصاب کو سکون ملتا اور ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے۔ جاپان کی کاگوشیما یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بنفشی رنگت کی اس جادوئی ... مزید

کینسر کے علاج میں اسپرین مفید ثابت ہوسکتی ہے، برطانوی ماہرین صحت

منگل 11 دسمبر 2018 16:52

کینسر کے علاج میں اسپرین مفید ثابت ہوسکتی ہے، برطانوی ماہرین صحت

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ اسپرین کینسر کے بعض اقسام کے مرض کے علاج میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ برطانوی کارڈف یونیورسٹی میں واقع کوکرین انسٹیٹیوٹ آف پرائمری کیئر اینڈ ہیلتھ کی تحقیق ... مزید

بروکولی اور کرم کلاں آنتوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، برطانوی ..

منگل 11 دسمبر 2018 16:52

بروکولی اور کرم کلاں آنتوں کے سرطان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں، برطانوی ماہرین

برطانوی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بروکولی اور کرم کلاں کے باقائدہ استعمال سے آنتوں کے سرطان سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔لندن میں واقع فرانسِس کرِک انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سبزیاں ... مزید

ملک بھر میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ ..

منگل 11 دسمبر 2018 14:16

ملک بھر میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ 80 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطاء

فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطاء نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم 3 کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جارہے ہیں،2014ء سے پولیو کیسز میں ... مزید

Records 8806 To 8820 (Total 24906 Records)