Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 589

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

تعلیم کے ساتھ صحت مند سرگرمیوں کا حصول ایک صحت مند زندگی کے لئے ضروری ..

پیر 10 دسمبر 2018 16:57

تعلیم کے ساتھ صحت مند سرگرمیوں کا حصول ایک صحت مند زندگی کے لئے ضروری ہے ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا

چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ صحت مند سرگرمیوں کا حصول ضروری ہے ،صحت مند سرگرمیوں کے ذریعے ایک صحت مند معاشرہ تشکیل اور ہم اپنے نوجوانوں کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھ سکتے ... مزید

بلوچستان میں تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز،

پیر 10 دسمبر 2018 16:04

بلوچستان میں تین روزہ انسداد پولیومہم کا آغاز،

کوارڈینٹرپولیو ایمرجنسی سینٹربلوچستان راشد رزاق نے کہا ہے کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی، جس کیلئے سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں،کوئٹہ ،قلعہ عبداللہ اورپشین میں پولیو پانچ ... مزید

باران رحمت سے موسمی بیماریوں کی شدت میں کمی واقع ہو جائے گی‘

پیر 10 دسمبر 2018 15:28

باران رحمت سے موسمی بیماریوں کی شدت میں کمی واقع ہو جائے گی‘

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں باران رحمت سے موسمی بیماریوں کی شدت میں کمی واقع ہو جائے گی۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں ... مزید

چیچہ وطنی میں بھی انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا

پیر 10 دسمبر 2018 14:47

چیچہ وطنی میں بھی انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا

محکمہ صحت پنجاب کے زیر اہتمام چیچہ وطنی میںبھی انسداد پولیومہم کا آغاز ہوگیا ہے ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر ساڑھے چار لاکھ سے زائد بچوں کو پولیوویکسین کے قطرے پلائے جائینگے، محکمہ صحت نے اس سلسلے ... مزید

سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں،

پیر 10 دسمبر 2018 14:24

سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں،

طبی ماہرین نے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ سونے سے قبل اپنا موبائل فون خود سے فاصلے پر رکھیں، کیوں کہ خاص طور پر یہ اسمارٹ فونز، معلومات کے تبادلے کیلیے کم فریکوئینسی والے ریڈیو سگنلز استعمال ... مزید

ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں نومبرکے دوران 47784 مریضوں کو علاج معالجہ کی ..

پیر 10 دسمبر 2018 13:30

ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں نومبرکے دوران 47784 مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی، ماہانہ رپورٹ

ڈی ایچ کیوہسپتال گلگت میں نومبر 2018کے دوران ضلع بھر اور دیگر اضلا ع سے 47784 مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی ۔ہسپتال کے ایم ایس فرما ن اللہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس عرصہ کے دوران ہسپتال ... مزید

وزیر صحت پنجاب کا دوران حمل بچے کی جنس بتانے پر پابندی کا قانون لانے ..

ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:57

وزیر صحت پنجاب کا دوران حمل بچے کی جنس بتانے پر پابندی کا قانون لانے کا اعلان

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے اعلان کیا ہے کہ صنفی امتیاز کے خاتمے کے لئے حاملہ خواتین کو الٹرا سائونڈ پر بچے کی جنس بتانے پر پابندی کا قانون لایا جائے گا تاکہ بچی ہونے کی صورت میں اسقاط حمل ... مزید

ملک میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو، چیف جسٹس

ہفتہ 8 دسمبر 2018 16:40

ملک میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو جب کہ غریب کا اچھا علاج نہیں ہوتا۔راولپنڈی میں ادارہ امراض قلب میںتقریب سے خطاب کرتے ہوئے ... مزید

سرگودھا ،نورپورتھل کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جعلی کوٹیشن کے ذریعے 32 ..

ہفتہ 8 دسمبر 2018 14:45

سرگودھا ،نورپورتھل کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جعلی کوٹیشن کے ذریعے 32 لاکھ روپے کی کرپشن کا مقدمہ درج کرلیا گیا

سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل کے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں جعلی کوٹیشن کے ذریعے 32 لاکھ روپے کی کرپشن پر زیر دفعہ 420/419/468/471 ت پ اور 5/2/47 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر کے ایم ایس اور ٹھیکیدار ... مزید

ڈی پی او لوئر کوہستان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پٹن کا دورہ، ہسپتال ..

ہفتہ 8 دسمبر 2018 13:31

ڈی پی او لوئر کوہستان کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پٹن کا دورہ، ہسپتال انتظامیہ کو سیکورٹی بہتربنانے کی ہدایت

ڈی پی او لو ئر کوہستا ن محمد سلیمان خا ن نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل پٹن کے دورہ کے دوران ہسپتا ل انتظامیہ کو ہسپتال کی سیکور ٹی کو بہتر بنا نے کی ہدا یت کی۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈی پی او لوئر کوہستان محمد ... مزید

پاکستان کی پہلی فٹنس ڈائگناسٹک لیبز کا افتتاح کردیا

جمعہ 7 دسمبر 2018 18:20

پاکستان کی پہلی فٹنس ڈائگناسٹک لیبز کا افتتاح کردیا

پاکستان کی پہلی فٹنس ڈائگناسٹک لیبز کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ عالمی شہرت یافتہ سلیکون ویلی کی انقلابی فٹ تھری ڈی باڈی سکیننگ کے آلات 50 مقامات پر متعارف کرا ئے جا رہے ہیں جن میں ... مزید

جرمنی کا پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے امداد دینے کا اعلان

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:29

جرمنی کا پاکستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے امداد دینے کا اعلان

پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کہا ہے کہ جرمنی بھی پاکستان کوپولیوکے خاتمے کیلئے 5 ملین یورو دینا چاہتا ہے، آئندہ دنوں معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے، بل گیٹس کی پولیو کے خاتمے کیلئے ... مزید

صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عا مر محمود کیانی

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:16

صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ،عا مر محمود کیانی

وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے میں نے وزیر اعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ہیلتھ کا بجٹ اگلے سال 0.6 سے بڑھا کر 2 فیصد کیا جائے۔ صحت کے شعبے میں ہم ... مزید

فیملی پلاننگ کو موثربنانے کے لئے شادی شدہ جوڑوں کی ای رجسٹریشن کا نظام ..

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:16

فیملی پلاننگ کو موثربنانے کے لئے شادی شدہ جوڑوں کی ای رجسٹریشن کا نظام متعارف کروایا جا رہاہے‘ صوبائی وزیر

صوبائی وزیربرائے بہبود آبادی کرنل ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آبادی کو کنٹرول کرنے اور فیملی پلاننگ کوو موثربنانے کے لئے شادی شدہ جوڑوں کی ای رجسٹریشن کا نظام متعارف کروانے جارہی ہے۔ ان ... مزید

جنرل ہسپتال میں فالج کی بیماری پر 2روزہ انٹر نیشنل کانفرنس ،

جمعہ 7 دسمبر 2018 17:10

جنرل ہسپتال میں فالج کی بیماری پر 2روزہ انٹر نیشنل کانفرنس ،

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور جنرل ہسپتال میں سالانہ کانفرنس کے انعقاد میں فالج کے مرض پر جدید طریقہ علاج ،تجربات اور ٹیکنالوجی سے مستفید ہونے کے بارے میں اظہار خیال کیا گیا جہاں فالج ... مزید

Records 8821 To 8835 (Total 24906 Records)