Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 592

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

قومی ادارہ صحت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد ..

ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:34

قومی ادارہ صحت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل جاری کردی

قومی ادارہ صحت نے گزشتہ پانچ سال کے دوران خسرہ وائرس سے متاثرہ افراد کی تفصیل جاری کردی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں مجموعی طور پر پچاس ہزار 398ا فراد ... مزید

پمز ہسپتال میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا

ہفتہ 1 دسمبر 2018 16:30

پمز ہسپتال میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا گیا

وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پمز ہسپتال میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر انسانی حقوق شیریں ... مزید

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی یکم دسمبرکوایڈز سے بچائو اور آگاہی ..

ہفتہ 1 دسمبر 2018 14:48

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی یکم دسمبرکوایڈز سے بچائو اور آگاہی کا عالمی دن منایاگیا

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی یکم دسمبرکوایڈز سے بچائو اور آگاہی کا عالمی دن منایاگیا،جس کا مقصد اس انتہائی مہلک مرض کے بارے میں آگاہی دینا اور ایڈز سے بچائو سے متعلق حفاظتی احتیاطی تدابیر کے ... مزید

ایپل نے خراٹوں کی نگرانی کیلئے سلیپنگ سسٹم رجسٹر کروا لیا

ہفتہ 1 دسمبر 2018 14:41

ایپل نے خراٹوں کی نگرانی کیلئے سلیپنگ سسٹم رجسٹر کروا لیا

خراٹے کی مشکل سے نجات دلانے کے لیے مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے خراٹوں کی نگرانی کے لیے ایک عجیب سلیپنگ سسٹم رجسٹر کروا لیا ہے ،ْاس سسٹم کی مدد سے خراٹوں سے پریشان رہنے والے لوگ اپنے خراٹوں ... مزید

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے،جرمن ماہرین صحت

ہفتہ 1 دسمبر 2018 14:18

وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتاہے،جرمن ماہرین صحت

جرمن ماہرین صحت نے کہاہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے‘ اعصابی تنائو ‘ہڈیوں ‘ناخنوں کی کمزوری‘الرجی اورخشک جلد سے بچائو میں اہم کردار ادا کرتاہے‘سردی کے موسم میں ... مزید

2017 ء میں خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 1 دسمبر 2018 13:57

2017 ء میں خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2017 ء میں خسرہ کے مریضوں میں ڈرامائی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں برس اب تک اس وبائی بیماری کے کیس گزشتہ برس ... مزید

پولیو کا خاتمہ اب بھی بین الاقوامی ہنگامی صورتحال ہے، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 1 دسمبر 2018 12:58

پولیو کا خاتمہ اب بھی بین الاقوامی ہنگامی صورتحال ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ پولیو کے مرض کے پھیلاؤ کو صحتِ عامہ کی ایمرجنسی قرار دینا چاہیے کیوں کہ ایک جانب جہاں اس کے مکمل خاتمے کی کوششیں کی جارہی ہیں تو دوسری جانب یہ کوششیں بے کار ہورہی ہیں۔غیرملکی ... مزید

حکومت صحت کی سہولیات کی فراہمی میں سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی، پارلیمانی ..

ہفتہ 1 دسمبر 2018 12:46

حکومت صحت کی سہولیات کی فراہمی میں سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت

پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین اور رکن قومی اسمبلی عظمیٰ ریاض جدون نے ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آبا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر تحصیل ناظم اسحاق ذکریا اور شہر کی سماجی اور سیاسی شخصیات بھی ان ... مزید

2017 ء میں خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، عالمی ادارہ صحت

ہفتہ 1 دسمبر 2018 11:35

2017 ء میں خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2017 ء میں خسرہ کے مریضوں میں ڈرامائی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق رواں برس اب تک اس وبائی بیماری کے کیس گزشتہ برس ... مزید

ْحکومت کے پہلے 100  دن ،صحت کے شعبہ میں اصلاحات اور مسائل کے حل کے لئے ..

جمعہ 30 نومبر 2018 17:19

ْحکومت کے پہلے 100 دن ،صحت کے شعبہ میں اصلاحات اور مسائل کے حل کے لئے حکمت عملی تیار

وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کو آرڈینیشن نے حکومت کے پہلے 100 دنوں میں پاکستان میں صحت کے شعبہ کے تنقیدی مسائل کا جائزہ مکمل کر کے آئندہ کی حکمت عملی اور لائحہ عمل مرتب کر لیا ہے تاکہ ... مزید

ایڈز کے مریض نارمل زندگی بسر کرسکتے ہیں، مرض کی تشخیص کا ٹیسٹ 15 منٹ ..

جمعہ 30 نومبر 2018 13:27

ایڈز کے مریض نارمل زندگی بسر کرسکتے ہیں، مرض کی تشخیص کا ٹیسٹ 15 منٹ میں مکمل ہو جاتاہے، ڈاکٹر نیما سعید عابد

پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر نیما سعید عابد نے یوم انسداد ایڈز کے موقع پر کہا ہے کہ ایڈز دیگر بیماریوں کی طرح ایک بیماری ہے اور اس میں مبتلا افراد نارمل زندگی بسر کرسکتے ہیں۔ انہوں ... مزید

ایڈز سے بچائو کے لے آگاہی پیدا کرنے میں مذہبی رہنمائوں کا کردار بنیادی ..

جمعہ 30 نومبر 2018 13:27

ایڈز سے بچائو کے لے آگاہی پیدا کرنے میں مذہبی رہنمائوں کا کردار بنیادی اہمیت کاحامل ہے، پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت

پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین نے کہا ہے کہ ایڈز سے بچائو کے لے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے جس کے لئے مذہبی رہنمائوں کا کردار بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔ ایڈز جنسی موزی بیماری ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

جمعہ 30 نومبر 2018 13:16

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے بچائو کا عالمی دن کل منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج تک اسب بیماری کی وجہ سے 3کروڑ 40لاکھ افراد لقمہ جل بن چکے ہیں اور 2018ء میں 12لاکھ افراد اس بیماری سے موت ... مزید

بلوچستان میں اس سال ورلڈ ایڈز ڈے کو بھر پورانداز میں منایا جائے گا،صوبے ..

جمعرات 29 نومبر 2018 16:55

بلوچستان میں اس سال ورلڈ ایڈز ڈے کو بھر پورانداز میں منایا جائے گا،صوبے میں ایڈز کی مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5000تک جا پہنچی ہے، ایڈزکنٹرول پروگرام کے پاس 1334مریض رجسٹرڈ ہے،

ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر شاکر بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اس سال صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام یونیسف اور دیگر اداروں کی تعاون سے ورلڈ ایڈز ڈے کو بھر پورانداز میں منایا جائے گا،ہر ... مزید

سکولوں میں انرجی ڈرنکس کے فروخت کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں ..

جمعرات 29 نومبر 2018 16:50

سکولوں میں انرجی ڈرنکس کے فروخت کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع

مسلم لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانامنان خان نے سکولوں میں انرجی ڈرنکس کے فروخت کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔صوبہ بھر کے پرائیویٹ سکولوں میں جنک فوڈ اور انرجی ڈرنکس کی فروخت جاری ... مزید

Records 8866 To 8880 (Total 24906 Records)