Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 593

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مانسہرہ ،ناقص صفائی پر متعدد بیکریوں کو جرمانے

جمعرات 29 نومبر 2018 16:47

مانسہرہ ،ناقص صفائی پر متعدد بیکریوں کو جرمانے

ایڈیشنل اے سی نے مانسہرہ میں غیر معیاری اور ناقص صفائی ستھرائی پر متعدد بیکریوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا، ایک بھاری مالک پر تھانہ سٹی مانسہرہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل اے ... مزید

ایبٹ آباد کی یونین کونسل شیخ البانڈی میں پولیو کے خاتمہ کیلئے آگاہی ..

جمعرات 29 نومبر 2018 16:47

ایبٹ آباد کی یونین کونسل شیخ البانڈی میں پولیو کے خاتمہ کیلئے آگاہی تقریب ، واک کا اہتمام

ایبٹ آباد کی یونین کونسل شیخ البانڈی میں پولیو کے خاتمہ کیلئے آگاہی تقریب اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں یونین کونسل کے سیکرٹری فرخ خان، اساتذہ، امام مسجد اور اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد نے ... مزید

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں ڈاکٹرز کور کمیٹی قائم، ڈاکٹر سجاد احمد ..

جمعرات 29 نومبر 2018 16:42

ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں ڈاکٹرز کور کمیٹی قائم، ڈاکٹر سجاد احمد خان چیئرمین ہوں گے

ایوب ٹیچنگ ہسپتال اور ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں ڈاکٹرز کور کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ ڈاکٹر سجاد احمد خان کور کمیٹی کے چیئرمین، ڈاکٹر مطیع الله فوکل پرسن ہوں گے۔ کور کمیٹی کا قیام ڈاکٹرزکی تمام ... مزید

منشیات کے استعمال میں اضافہ،

جمعرات 29 نومبر 2018 14:41

منشیات کے استعمال میں اضافہ،

امریکی حکومت نے اپنی ایک رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ ملک کے اندر شہریوں کی اوسط عمر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ منشیات کے استعمال میں اضافہ بتایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ رپورٹ ... مزید

قصورمیں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی،9دکانیں سیل

جمعرات 29 نومبر 2018 11:39

قصورمیں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی،9دکانیں سیل

ضلع قصورمیںعطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈی ڈی ایچ او تحصیل قصور ڈاکٹر منصوراشرف نے 9دکانوں کوسیل کردیا‘ چالان مکمل کرکے کیس ہیلتھ کیئرکمیشن لاہورکوارسال کردیئے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ... مزید

بریسٹ کینسر کے متعلق آگاہی حا صل کر نا ہم سب کی مشتر کہ ذمہ دا ر ی بنتی ..

بدھ 28 نومبر 2018 17:46

بریسٹ کینسر کے متعلق آگاہی حا صل کر نا ہم سب کی مشتر کہ ذمہ دا ر ی بنتی ہے ،سید ہ شہلا رضا

صو با ئی وزیر تر قی نسوا ں سندھ سید ہ شہلا رضا نے طا لبا ت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ اپنے حقوق اور بنیا دی چیزو ں و معا شر ے کے دیگر مسائل ،رو ز مر ہ کے معا ملا ت کے علا وہ بریسٹ ... مزید

’سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین مخالف مہم روکنے کے لئے نوجوان صارفین کو ..

بدھ 28 نومبر 2018 16:45

’سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین مخالف مہم روکنے کے لئے نوجوان صارفین کو آگے آنا چاہیے ‘

قومی انسداد پولیو پروگرام کے زیراہتمام ورکشاپ کے شرکا نے زور دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین مخالف مہم کی روک تھام کے لئے نوجوان صارفین کو آگے آنا چاہیئے۔ ورکشاپ سے خطاب میں پنجاب ایمرجنسی ... مزید

اساتذہ کے معیار کے مطابق سکیلوں کو مزید بڑھایاجائے،علامہ محمد صدیق ..

بدھ 28 نومبر 2018 13:10

اساتذہ کے معیار کے مطابق سکیلوں کو مزید بڑھایاجائے،علامہ محمد صدیق ارشد

علامہ محمد صدیق ارشدنے کہاہے کہ اساتذہ کے معیار کیمطابق سکیلوں کو مزید بڑھایاجائے، اشیائے خوردونوش اور زندگی گزارنے کیلئے دیگرضروری سامان نہایت مہنگاہوچکاہے ۔ان خیالات کا اظہار ترجمان اساتذہ ... مزید

دنیا میں ہر سال 16.9 ملین افراد آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں ..

بدھ 28 نومبر 2018 13:10

دنیا میں ہر سال 16.9 ملین افراد آپریشن کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں

وزارت صحت کے حکام نے کہا ہے کہ نیشنل وژن فار سرجیکل کیئر کے تحت 2025ء تک ملک بھر میں سرجری کے متعلق علاج معالجہ کی محفوظ ترین سستی سہولیات کے ساتھ ساتھ آپریشن کی معیاری سہولیات تک رسائی کو یقینی بنایا ... مزید

طبی و جراحی آلات کی برآمدات میں رواں سال 22 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

بدھ 28 نومبر 2018 13:10

طبی و جراحی آلات کی برآمدات میں رواں سال 22 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

رواں مالی سال کے دوران طبی و جراحی آلات کی قومی برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آلات جراحی تیارکرنے والی مقامی صنعت کے رکن اداروں کی تعداد 3 ہزار 900 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ یہ شعبہ ڈیڑھ لاکھ سے ... مزید

طبی ماہرین نے خواتین میں بڑھتے ہوئے چھاتی کے سرطان کی وجہ فضائی آلودگی ..

بدھ 28 نومبر 2018 12:38

طبی ماہرین نے خواتین میں بڑھتے ہوئے چھاتی کے سرطان کی وجہ فضائی آلودگی کو قرار دے دیا

طبی ماہرین نے خواتین میں بڑھتے ہوئے چھاتی کے سرطان کی وجہ فضائی آلودگی کو قرار دے دیا۔یہ بات اسکاٹ لینڈ کی جامعہ یونیورسٹی آف اسٹرلنگ میں ہونے والی تحقیق کے دوران سامنے آئی۔تحقیق کے دوران ماہرین ... مزید

ادویات کی ملکی طلب کا 70 فیصد مقامی صنعت پورا کرتی ہے، پاکستان فارماسیوٹیکل ..

منگل 27 نومبر 2018 13:16

ادویات کی ملکی طلب کا 70 فیصد مقامی صنعت پورا کرتی ہے، پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

پاکستان میں ادویہ سازی کی مقامی صنعت ادویات کی ملکی طلب کے 70 فیصد حصہ کو پورا کرتی ہے جبکہ 30 فیصد ادویات دیگر ممالک سے درآمد کی جاتی ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار ... مزید

انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے قوانین بارے آگاہی سیمینارز کی ہدایت

پیر 26 نومبر 2018 16:34

انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے قوانین بارے آگاہی سیمینارز کی ہدایت

حکومت پنجاب نے انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے قوانین کی تفصیلات سے عوام کی آگاہی کیلئے تمام شہروں میں خصوصی سیمینارز کے انعقاد کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹیز برائے ہیومن آرگن ... مزید

خشک سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ، ہسپتالوں میں بھی رش بڑھ ..

پیر 26 نومبر 2018 16:01

خشک سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ، ہسپتالوں میں بھی رش بڑھ گیا

جڑ واں شہروں راولپنڈی/اسلام آباد میں خشک سردی کے باعث موسمی بیماریوں میں اضافہ ہو گیا ہے بالخصوص چھوٹے بچوں اور بزرگ افراد کو فلو، نمونیا، کھانسی اور بخار جیسی موسمی بیماریوں کا سامنا ہے۔ان بیماریوںکی ... مزید

لہسن کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

پیر 26 نومبر 2018 12:08

لہسن کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہترپیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حوالے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے ... مزید

Records 8881 To 8895 (Total 24906 Records)