Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 595

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شیخ زاید ہسپتال لاہور میں شعبہ جنرل سرجری کے زیر اہتمام کینسر سرجری ..

منگل 20 نومبر 2018 17:38

شیخ زاید ہسپتال لاہور میں شعبہ جنرل سرجری کے زیر اہتمام کینسر سرجری کے جدید طریقہ کار

شیخ زاید ہسپتال لاہور میں شعبہ جنرل سرجری کے زیر اہتمام اور پروفیسر ڈاکٹر ہارون جاوید مجید کی زیر نگرانی کینسر سرجری کے جدید طریقہ کار HIPEC کے بارے میں ڈاکٹرز کو روشناس کروانے کیلئے خصوصی لیکچرز ... مزید

وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 4 لاکھ 74 ہزار خاندانوں ..

منگل 20 نومبر 2018 14:11

وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 4 لاکھ 74 ہزار خاندانوں کا علاج کیا گیا، وزارت صحت

وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت ملک بھر سے 4 لاکھ 74 ہزارخاندانوںکا علاج کیا گیا، ایک لاکھ ایک ہزار افراد ہسپتالوں میں داخل ہوئے جہاں ان کا اوپن ہارٹ سرجری سے لے کر معمولی بیماریوں کا بھی علاج ... مزید

چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں افریقی سوائن فلو کی نئی وباء پھیل گئی

منگل 20 نومبر 2018 14:02

چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں افریقی سوائن فلو کی نئی وباء پھیل گئی

اچین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ میں افریقی سوائن فلو کی نئی وباء پھیل گئی۔چین کی وزارت زراعت اور دیہی امور اور اینیمل ڈیزیز کنٹرول سنٹر نے کہا ہے کہ ہیلونگ جیانگ کے شہر ہربن میں سوروں کے دو فارموں میں 900 ... مزید

سرگودھا‘ نجی ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کی ہلاکت‘لیڈی ڈاکٹر اور ..

منگل 20 نومبر 2018 12:38

سرگودھا‘ نجی ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کی ہلاکت‘لیڈی ڈاکٹر اور عملہ کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا کے نجی ہسپتال میں دوران آپریشن خاتون کی ہلاکت اور متوفیہ کی فائل مانگنے پر دھمکیاں دینے اور لواحقین کو حبس بجا میں رکھنے پر لیڈی ڈاکٹر اور عملہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔زرائع کے مطابق ... مزید

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کا مشاہدہ کرنے کے لئے مائیکروسکوپی ..

پیر 19 نومبر 2018 17:38

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کا مشاہدہ کرنے کے لئے مائیکروسکوپی نظام تیار کر لیا

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے کینسر کے علاج کا مشاہدہ کرنے کے لئے مائیکروسکوپی نظام تیار کر لیا ہے جس کو ’’آپٹیکل ریزولوشن فوٹو آکوسٹک مائیکروسکوپی‘‘کا نام دیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کی پوہنگ یونیورسٹی ... مزید

ترکی نے کینسر کے علاج کے لئے بائیو سیمیلر دوا تیار کر لی

پیر 19 نومبر 2018 17:38

ترکی نے کینسر کے علاج کے لئے بائیو سیمیلر دوا تیار کر لی

ترکی نے کینسر کے علاج کے لئے بائیو سیمیلر دوا تیار کر لی۔ بائیو سیمیلر دوا کو ریفرنس ڈرگ بھی کہا جاتا ہے جو کسی غیر ملکی فار سیٹیکلز کے پاس دوا کے پیٹنٹ کے خاتمے کے بعد مقامی سطح پر تیار کر لی جاتی ... مزید

عالمی ادارہ صحت کے مشن وفد کا پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کا آفس کے ..

پیر 19 نومبر 2018 17:22

عالمی ادارہ صحت کے مشن وفد کا پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کا آفس کے دورہ

عالمی ادارہ صحت کے مشن وفد نے آج پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کے دفتر کا دورہ کیا اور اجلاس میں شرکت کی۔ڈبلیو ایچ اووفد نے فلپا ایسٹر بروکمشینیں بھی نصب کی گئی ہیں اور پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام مرض ... مزید

دنیا کی 62 اعشاریہ 5 فیصد آبادی کو محفوظ سینی ٹیشن کی سہولت میسر نہیں، ..

پیر 19 نومبر 2018 17:04

دنیا کی 62 اعشاریہ 5 فیصد آبادی کو محفوظ سینی ٹیشن کی سہولت میسر نہیں، عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر میں بیت الخلا کا عالمی دن یعنی ورلڈ ٹوائلٹ ڈے منایا گیا ، مقصد ہماری زندگیوں میں بیت الخلا کی موجودگی کی اہمیت اور پسماندہ علاقوں میں اس کی عدم فراہمی کے مسئلے کی طرف توجہ مبذول کروانا ہے۔عالمی ... مزید

اسلام آباد: پولیو ٹیم بچوں کا جعلی اندراج اور ویکسین ضائع کرتے ہوئے ..

پیر 19 نومبر 2018 17:00

اسلام آباد: پولیو ٹیم بچوں کا جعلی اندراج اور ویکسین ضائع کرتے ہوئے پکڑی گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک پولیو ٹیم جعلی اعداد و شمار مرتب کرتے ہوئے اور پولیو ویکسین ضائع کرتے ہوئے پکڑ لی گئی۔مذکورہ واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسلام آباد میں پولیو کے فوکل پرسن ایڈیشنل ... مزید

ملک بھر میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مرض کی تشخیص ..

پیر 19 نومبر 2018 16:24

ملک بھر میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مرض کی تشخیص کیلئے جدید لیبارٹریاں قائم کرنے کا منصوبہ

ملک بھر میں ٹی بی جیسی مہلک بیماری کی تشخیص کیلئے جدید لیبارٹریاں اور علاج معالجہ کی سہولت نہ ہونے پر مریضوں کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی، چار لاکھ سے زائد مریض تاحال علاج معالجہ کی سہولیات فراہم ... مزید

تربیلا جھیل کنارے خاتون ڈاکٹرز کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ

پیر 19 نومبر 2018 16:18

تربیلا جھیل کنارے خاتون ڈاکٹرز کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ

ڈپٹی کمشنر ہری پور زاہد پرویز وڑائچ کی ہدایت پر تربیلا جھیل کنارے فری میڈیکل کیمپ میں ویمن میڈیکل آفیسر کی زیرِ نگرانی سینکڑوں خواتین اور بچوں کا معائنہ کر کے مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ فشریز ڈیپارٹمنٹ ... مزید

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما یوسف ایوب خان کی ہدایت پر کچھی میں ڈسپنسری ..

پیر 19 نومبر 2018 16:18

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما یوسف ایوب خان کی ہدایت پر کچھی میں ڈسپنسری کا افتتاح

ناظم وی سی کچھی حاجی عبدالرحیم کی کوششوں کی بدولت پی ٹی آئی ہری پور کے سینئر رہنما یوسف ایوب خان کی ہدایت پر کچھی میں ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا گیا، اہلیان علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے ... مزید

استعمال شدہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی ..

پیر 19 نومبر 2018 16:00

استعمال شدہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت

حکومت نے استعمال شدہ سرنجز کے دوبارہ استعمال کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتا یا کہ اس سلسلہ میں صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ... مزید

بنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی شدیدسردی سے بچاؤ کیلئے مفید ..

پیر 19 نومبر 2018 15:46

بنفشہ ، برگِ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی شدیدسردی سے بچاؤ کیلئے مفید غذاہے‘پروفیسرحکیم محمد احمد سلیمی

ماہرین صحت کے مطابق بنفشہ ، برگ تلسی کی چائے اور لہسن کی چٹنی شدید دھند میں نزلہ ،زکام اور کھانسی سے بچنے کے لیے مفید غذاہے ۔ ان خیالات کا اظہارپروفیسر حکیم محمداحمد سلیمی ،پروفیسرحکیم محمد افضل ... مزید

فیصل آباد، اینٹی ڈینگی ٹیموں کی جانب سے چیکنگ کرنے کا عمل جاری

پیر 19 نومبر 2018 15:46

فیصل آباد، اینٹی ڈینگی ٹیموں کی جانب سے چیکنگ کرنے کا عمل جاری

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سردار سیف اللہ ڈوگر کی ہدایت پر ضلع میں انسداد ڈینگی کی جاری مہم کے نتیجے میں اینٹی ڈینگی ٹیموں نے مختلف مقامات پر سرویلنس کی اور ڈینگی لاروا کے ذرائع کا قلع قمع کیاگیا۔ڈسٹرکٹ ... مزید

Records 8911 To 8925 (Total 24906 Records)