Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 6

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

حکومت پنجاب محکمہ صحت کی جانب سے سومو ٹیم کا گزشتہ رات اچانک ڈی ایچ ..

پیر 15 مئی 2023 11:50

حکومت پنجاب محکمہ صحت کی جانب سے سومو ٹیم کا گزشتہ رات اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

حکومت پنجاب محکمہ صحت کی جانب سے سومو ٹیم کا گزشتہ رات اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ۔انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ کوارٹر ہسپتال کارات گیارہ بجے اچانک دورہ کیااس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر ... مزید

حکومت پاکستان ملک کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کرنے کیلئے  پر عزم ہے، ..

جمعرات 11 مئی 2023 14:55

حکومت پاکستان ملک کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہے، وزیراعظم شہبازشریف کی روٹری فاؤنڈیشن کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کو پولیو جیسے موذی مرض سے پاک کرنے کیلئے حکومت پر عزم ہے،پاکستان کے مستقبل کو پولیو سے پاک کرنے تک ذاتی نگرانی سے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔وزیر اعظم ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تھیلیسیمیا کا عالمی دن  منایا گیا

پیر 8 مئی 2023 17:08

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تھیلیسیمیا کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تھیلیسیمیا کا عالمی دن پیر کو منایا گیا۔ مذکورہ دن کی مناسبت سے مختلف سیمینارز اور واکس کا اہتمام کیا گیا۔تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے ، یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے ... مزید

جنرل ہسپتال میں کینسر زدہ مثانوں کے کامیاب آپریشن،5مریضوں کو دوبارہ ..

پیر 8 مئی 2023 16:50

جنرل ہسپتال میں کینسر زدہ مثانوں کے کامیاب آپریشن،5مریضوں کو دوبارہ زندگیاں مل گئیں

جنرل ہسپتال کے شعبہ یورالوجی میں 5مریضوں کے کینسر زدہ مثانوں کے کامیاب آپریشن کر کے انہیں مصنوعی مثانے لگادیئے گئے ہیں،اس اہم کامیابی کا اور انسانیت کی عظیم خدمت سر انجام دینے کا سہرا پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

لاہورکے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

ہفتہ 6 مئی 2023 13:58

لاہورکے سب سے بڑے اسپتال میں امراض قلب کاسامان ختم

انجیو ڈسپوزیبلز اور اسٹنٹس ختم ہونے پر لاہور میوہسپتال میں دل کے مریضوں کا علاج بند ہو گیا۔سی ای اومیو ہسپتال کے مطابق امپورٹ بند ہونے کی وجہ سے سامان نہیں آ رہا تاہم سامان کا بندوبست کرنے کی کوشش ... مزید

عالمی ادارہ صحت کا 3 سال بعد کوویڈ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

جمعہ 5 مئی 2023 20:33

عالمی ادارہ صحت کا 3 سال بعد کوویڈ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان

عالمی ادارہ صحت کا 3 سال بعد کوویڈ ایمرجنسی ختم کرنے کا اعلان، کرونا وبا کی شدت کم ترین درجے پر آگئی، وبا کے باعث 3 سالوں میں اب تک 70 لاکھ اموات کی تصدیق ہوسکی، ہفتہ وار بنیاد پر ہونے والی اموات کی ... مزید

گندم کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا ..

ہفتہ 29 اپریل 2023 12:43

گندم کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، ماہرین طب فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی

فیصل آبادمیڈیکل یونیورسٹی اور الائیڈ ہسپتال کے ماہرین طب نے کہا کہ گندم کی کٹائی اور تھریشننگ کے دوران اڑنے والا گردو غبار ڈسٹ الرجی کا باعث بن سکتاہے، تاہم دمہ، سانس، دل کے مریض پاس جانے سے گریز ... مزید

حاملہ خواتین کو لگائے جانے والے پروجیسٹرون انجکشنزپرپابندی عائد کردی ..

ہفتہ 15 اپریل 2023 17:35

حاملہ خواتین کو لگائے جانے والے پروجیسٹرون انجکشنزپرپابندی عائد کردی گئی

حاملہ خواتین کو لگائے جانے والے پروجیسٹرون انجکشنز پر پابندی عائد کردی گئی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کے رجسٹریشن بورڈ کے 327 وِیں اجلاس میں اس انجیکشن پر پابندی کا فیصلہ کیاگیا۔ پابندی ... مزید

ڈینگی ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے گئی ہے،محکمہ ..

بدھ 5 اپریل 2023 12:32

ڈینگی ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے گئی ہے،محکمہ صحت خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں ڈینگی ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے گئی ہے۔محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کمیٹی کے چیئرمین ... مزید

پنجاب حکومت کا دل کے مریضوں کیلئے ’’ڈرپ اینڈ شفٹ‘‘منصوبہ شروع کرنے ..

منگل 4 اپریل 2023 18:07

پنجاب حکومت کا دل کے مریضوں کیلئے ’’ڈرپ اینڈ شفٹ‘‘منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے دل کے مریضوں کے لئے ’’ڈرپ اینڈ شفٹ ‘‘منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ہارٹ اٹیک پر مریض کو ضروری انجکشن لگا کر ایمبولینس کے ذریعے تحصیل اورڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بھیجا جائے گا۔تفصیلات ... مزید

دانتوں کی صفائی سے  منہ کی اکثر  بیماریوں    کا خاتمہ ممکن ہے،صدر مملکت ..

پیر 20 مارچ 2023 12:09

دانتوں کی صفائی سے منہ کی اکثر بیماریوں کا خاتمہ ممکن ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا منہ کی صحت کے عالمی دن پر پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ منہ کی 95 فیصد بیماریوں کی روک تھام کی جاسکتی ہے، اسلام میں طہارت یا صفائی کو نصف ایمان قرار دیا گیا، بغیر رقم خرچ کیے صرف دانتوں کی صفائی سے ملک سے منہ کی بیماریوں ... مزید

محکمہ صحت پنجاب کا جہلم ڈسٹرکٹ جیل میں میڈیکل کیمپ قائم۔ تمام قیدیوں ..

منگل 14 مارچ 2023 13:58

محکمہ صحت پنجاب کا جہلم ڈسٹرکٹ جیل میں میڈیکل کیمپ قائم۔ تمام قیدیوں کے ہیپاٹائٹس بی، سی، ایڈز اور ٹی بی ٹیسٹ ہوں گے

محکمہ صحت پنجاب کا جہلم ڈسٹرکٹ جیل میں میڈیکل کیمپ قائم۔ تمام قیدیوں کے ہیپاٹائٹس بی، سی، ایڈز اور ٹی بی ٹیسٹ ہوں گے، سی او ہیلتھ اور سپرٹنڈنٹ جیل نے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کیا۔ جہلم جیل میں قیدیوں ... مزید

پنجاب ایڈزکنٹرول پروگرام کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ جیل کے اسیران کیلئے ..

پیر 13 مارچ 2023 21:06

پنجاب ایڈزکنٹرول پروگرام کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ جیل کے اسیران کیلئے 5روزہ سکرینگ کیمپ کا آغاز

حکومت ِپنجاب کی ہدایت پر محکمہ صحت اور پنجاب ایڈزکنٹرول پروگرام کے باہمی اشتراک سے ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا کے اسیران کیلئے پانچ روزہ سکرینگ کیمپ کا آغاز ہو گیاہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرارشد احمد وٹو نے ... مزید

دندان سازوں کو منہ کی صحت سے  متعلق آگاہی پر توجہ بڑھانے کی ضرورت ہے ..

جمعہ 10 مارچ 2023 17:19

دندان سازوں کو منہ کی صحت سے متعلق آگاہی پر توجہ بڑھانے کی ضرورت ہے ، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےکہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کوعلاج معالجہ کی سہولیات مہنگی ہونے پیش نظر صحت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جبکہ دانتوں کے ڈاکٹروں کو منہ ... مزید

بون میرو ٹرانسپلانٹ کی بدولت دنیا میں ایچ آئی وی کا تیسرا مریض صحت ..

بدھ 22 فروری 2023 15:03

بون میرو ٹرانسپلانٹ کی بدولت دنیا میں ایچ آئی وی کا تیسرا مریض صحت یاب ہونے لگا

بون میرو ٹرانسپلانٹ کی بدولت دنیا میں ایچ آئی وی کا تیسرا مریض صحت یاب ہونے لگا۔ماہرین کے مطابق فرانس میں ایچ آئی وی مریض نے ایک ڈونر سے بون میرو حاصل کیا۔ماہرین کے مطابق یہ علاج پیچیدہ، خطرناک ... مزید

Records 76 To 90 (Total 24906 Records)