Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 604

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

انار کا جوس بواسیر،دائمی بخار، پیٹ کی تمام خرابیوں کا بہترین علاج ہے، ..

پیر 15 اکتوبر 2018 16:37

انار کا جوس بواسیر،دائمی بخار، پیٹ کی تمام خرابیوں کا بہترین علاج ہے، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے کہا ہے کہ انار کا جوس ایک بہترین علاج ہے، ملیریا اور پرانے بخاروں میں جب مریض کو کمزوری کے ساتھ ہر وقت پیاس لگتی ہے تو انار کا جوس بہترین علاج ہے۔ماہرین صحت کے مطابق بخاری کی حالت میں ... مزید

ملک بھر میں انسداد خسرہ مہم شروع، 27 اکتوبر تک جاری رہے گی

پیر 15 اکتوبر 2018 15:30

ملک بھر میں انسداد خسرہ مہم شروع، 27 اکتوبر تک جاری رہے گی

ملک بھر میں خسرہ جیسے متعدی مرض کی روک تھام کے لئے قومی مہم 15 اکتوبر سے شروع ہو کر 27 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق خسرہ سے بچائو کی قومی مہم کے دوران 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو اس ... مزید

خسرہ سے بچائو کی مہم کا آغازکردیاگیا ہے ،والدین اپنے 9 ماہ سے 5 سال ..

پیر 15 اکتوبر 2018 15:21

خسرہ سے بچائو کی مہم کا آغازکردیاگیا ہے ،والدین اپنے 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کا ٹیکہ ضرور لگوائیں،ڈاکٹر سید سیف الرحمن

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میٹروپولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں 15 تا 27 اکتوبر خسرہ سے بچائو کی خصوصی مہم کا آغاز ہوچکا ہے لہٰذا والدین اپنے 9 ماہ سے 5 سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے ... مزید

’’نہاری، مرغ چنے ، سری پائے،جو بنائیں صاف ستھرا بنائیں‘‘

پیر 15 اکتوبر 2018 15:21

’’نہاری، مرغ چنے ، سری پائے،جو بنائیں صاف ستھرا بنائیں‘‘

نہاری، مرغ چنے ، سری پائے،جو بنائیں صاف ستھرا بنائیں،پنجاب فوڈ اتھارٹی ہفتہ وار ناشتہ پوائنٹس چیکنگ مہم کا دوسرا روز، 7معروف ناشتہ پوائنٹس سیل کر دیئے گئے ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن محمد عثمان کا ... مزید

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے سرگودھا سمیت 203عطائیوں کے کاروبارسیل کردیئے

پیر 15 اکتوبر 2018 13:59

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے سرگودھا سمیت 203عطائیوں کے کاروبارسیل کردیئے

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے سرگودھا سمیت 203عطائیوں کے کاروبارسیل کئے۔زرائع کے مطابق پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے شیخوپورہ میں34،گجرانوالہ میں30،ساہیوال میں 25،فیصل آباد میں 23،بہاولپور میں20،سرگودھا ... مزید

ایبٹ آباد ہزارہ ڈویژن میں خسرہ سے بچائو کیلئے 13 روزہ مہم شروع ہو گئی

پیر 15 اکتوبر 2018 13:36

ایبٹ آباد ہزارہ ڈویژن میں خسرہ سے بچائو کیلئے 13 روزہ مہم شروع ہو گئی

ایبٹ آباد سمیت ہزارہ ڈویژن میں 13 روزہ خسرہ بچائو مہم شروع ہو گئی۔ والدین محکمہ صحت کی ٹیموں سے تعاون کرتے ہوئے اپنی9 ماہ سے پانچ سال کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے ضرور لگوائیں، ضلع ایبٹ آباد میں ... مزید

ڈیجیٹل سہولیات کا غیر متوازن استعمال اس وقت ایک مرض کی شکل اختیار کر ..

پیر 15 اکتوبر 2018 13:16

ڈیجیٹل سہولیات کا غیر متوازن استعمال اس وقت ایک مرض کی شکل اختیار کر چکا ہے، واحد سراج

ماہر تعلیم واحد سراج نے کہا ہے کہ ایک موثر سماجی نظام کے بغیر ترقی کا تصور لایعنی ہے، جب تک انسان کو اپنے خالق، مذہب، معاشرتی اقدار، روایات، خاندانی نظام اور فرائض کا علم نہ ہو تب تک وہ ناخواندہ ہی ... مزید

امریکی وزارت دفاع نے نوجوانوں میں موٹاپے کے رجحان کو بڑا سکیورٹی چیلنج ..

پیر 15 اکتوبر 2018 11:12

امریکی وزارت دفاع نے نوجوانوں میں موٹاپے کے رجحان کو بڑا سکیورٹی چیلنج قرار دے دیا

امریکی نوجوانوں میں موٹاپے کا رجحان ایک وبا کی صورت اختیار کرچکا ہے، 17 سے 24 برس کے 70 فیصد سے زیادہ امریکی نوجوانوں فوج میں بھرتی کی بنیادی ضروریات پر پورا نہیں اترتے اور یہ امریکا کی قومی سلامتی ... مزید

بریسٹ کینسر پرقابو پانے کے لئے اس بیماری پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 21:26

بریسٹ کینسر پرقابو پانے کے لئے اس بیماری پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر پرقابو پانے کے لئے اس بیماری پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، بروقت تشخیص نہ ہونے کی ایک وجہ بیماری کے حوالے سے عدم آگاہی بھی ہے، علاج کے ساتھ احتیاط ... مزید

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے سائنسدان سکن کلوننگ میں کامیاب،

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:40

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے سائنسدان سکن کلوننگ میں کامیاب،

صو با ئی وزیر صحت پنجاب پروفیسر ڈاکٹر یاسمین راشدنے انکشاف کیا ہے کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکے سائنسدانوں نے مصنوعی جلد کی تیاری میں کامیابی حاصل کرلی ہے، جو بائیولوجیکل سکن پہلے ہزاروں ڈالرز ... مزید

کینسر سے آگاہی مہم چلا کر غریب عوام میں شعور بیدار کیا جائے، سیاسی ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 16:36

کینسر سے آگاہی مہم چلا کر غریب عوام میں شعور بیدار کیا جائے، سیاسی و سماجی حلقے

کینسر سے آگاہی مہم چلا کر غریب عوام میں شعور بیدار کیا جائے، کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہو کر ہزاروں لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، عوام علاج کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے، محکمہ صحت آگاہی ... مزید

تھر ،ْ غذائی قلت سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے،

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 14:02

تھر ،ْ غذائی قلت سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے،

سول ہسپتال مٹھی میں مزید 2 بچے انتقال کرگئے جس کے بعد رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد سترہ ہوگئی ۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سول ہسپتال مٹھی میں 5 دن اور 8 دن کے مزید 2 بچے غذائی قلت سے انتقال کرگئے۔ذرائع ... مزید

بچوں کی پیدائش کے لیے غیر ضروری آپریشن کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 13:32

بچوں کی پیدائش کے لیے غیر ضروری آپریشن کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ‘ رپورٹ

طبی تحقیق کے مطابق بعض ممالک میں بچوں کی پیدائش کے لیے غیر ضروری آپریشن کی تعداد میں گزشتہ 15 برسوں کے دوران خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق میڈیکل جریدے ’’دی لینسیٹ ... مزید

بٹگرام میں خسرہ بچائو مہم کے سلسلہ میں 81 ہزار 929 بچوں کو خسرہ سے بچائو ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:48

بٹگرام میں خسرہ بچائو مہم کے سلسلہ میں 81 ہزار 929 بچوں کو خسرہ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے

بٹگرام میں خسرہ بچائو مہم کے سلسلہ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، 81 ہزار 929 بچوں کو خسرہ سے بچائو کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ای پی آئی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر غلام اسحق خان کے مطابق15 اکتوبر ... مزید

پنجاب حکومت نے خسرہ بچائو کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں ،مقررین

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:28

پنجاب حکومت نے خسرہ بچائو کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں ،مقررین

محکمہ ہیلتھ قصور کے زیر اہتمام بارہ روزہ خسرہ مہم کی آگاہی کے حوالے بلدیہ ہال میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد ارشد ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ... مزید

Records 9046 To 9060 (Total 24906 Records)