Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 605

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں بھی خسرہ کیخلاف ملک گیر مہم ..

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 12:18

صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں بھی خسرہ کیخلاف ملک گیر مہم پرسوں سے شروع کی جائیگی ،بارہ روز جاری رہ کر 27اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی

ملک کے دیگر حصوں کی طرح صوبہ خیبرپختونخواہ اور قبائلی اضلاع میں بھی خسرہ کے خلاف ملک گیر مہم پرسوں 15 اکتوبر بروز پیرسے شروع کی جارہی ہے جو مسلسل بارہ روز جاری رہ کر 27اکتوبر کو اختتام پذیر ہوجائیگی۔ ... مزید

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے زیر اہتمام عالمی یوم بصارت منایا گیا

جمعہ 12 اکتوبر 2018 21:07

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کے زیر اہتمام عالمی یوم بصارت منایا گیا

ہر سال اکتوبر کی دوسری جمعرات کو عالمی یوم بصارت منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں موجود 36ملین نابینا اور 217ملین ایسے افراد کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے جو درمیانی سے نہایت کمزور بصارت کا ... مزید

حکومت ِ پنجاب کی انسداد پھیلائوخسرہ مہم کی تحت کسی بھی سرکاری اسپتال ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 16:45

حکومت ِ پنجاب کی انسداد پھیلائوخسرہ مہم کی تحت کسی بھی سرکاری اسپتال سے خسرہ سے بچاوکے حفاظتی ٹیکے مفت لگوائے جاسکتے ہیں،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال

خسرہ وائرس سے پھیلنے والی بیماری ہے جو کہ ایک بچے سے دوسرے بچے تک چھینک کے ذریعے ہوا میں پھیلتی ہے ۔ محکمہ صحت ، حکومت ِ پنجاب کی خسرہ کے انسداد پھیلائو خسرہ مہم کی تحت کسی بھی سرکاری اسپتال سے خسرہ ... مزید

ہیپاٹائٹس بی اور سی پر مؤثر علاج معالجے اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 16:38

ہیپاٹائٹس بی اور سی پر مؤثر علاج معالجے اور احتیاط کے ذریعے قابو پایا جاسکتاہے،نعیمہ کپاڈیہ

ملک میں ہیپاٹائٹس وبائی مرض کی صورت اختیار کر گیا ہے، مؤثر علاج معالجے اور احتیاط کے ذریعے اس مرض پر قابو پایا جاسکتاہے۔ اس بات کا اظہار لطیف کپاڈیہ میموریل ٹرسٹ کی روح رواں نعیمہ کپاڈیہ نے کیا ہے۔اپنے ... مزید

پنجاب کے تحصیل و ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر ادویات کا سٹاک مریضوں ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 16:23

پنجاب کے تحصیل و ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر ادویات کا سٹاک مریضوں پر استعمال ہونے کی بجائے زائد المیعاد ہونے کا انکشاف

پنجاب کے تحصیل و ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں بڑے پیمانے پر ادویات کا سٹاک مریضوں پر استعمال ہونے کی بجائے زائد المیعاد ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ ... مزید

نیویارک میں نسخہ جات میں نشہ آور ادویات تجویز کرنے والے 5 ڈاکٹروں سمیت ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 13:29

نیویارک میں نسخہ جات میں نشہ آور ادویات تجویز کرنے والے 5 ڈاکٹروں سمیت فارماسسٹ اور 4 دیگر معاونین کو گرفتار کر لیا گیا

امریکی شہر نیویارک میں نسخہ جات میں نشہ آور ادویات تجویز کرنے والے 5 ڈاکٹروں سمیت فارماسسٹ اور 4 دیگر معاونین کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ان ملزمان پر پہلے سے ہی منشیات کے عادی افراد کو نسخہ جات میں بھاری ... مزید

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کا خسرہ کی وباء کے خلاف 15 سے 27 اکتوبر تک مہم ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 13:25

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کا خسرہ کی وباء کے خلاف 15 سے 27 اکتوبر تک مہم چلانے کا فیصلہ

ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے خسرہ کی وبائی مہم 15 سے 27 اکتوبر تک چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سید فیاض علی شاہ کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں عوام کو خسرہ کی وبائی مہم ... مزید

خیبرپختونخوا حکومت کا عوام کو صحت کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے نئی ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 13:03

خیبرپختونخوا حکومت کا عوام کو صحت کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کیلئے نئی صحت پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے عوام کو صحت کی بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لئے نئی صحت پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پالیسی اقوام متحدہ کے اداروں کے تعاون سے اگلے ... مزید

15اکتوبر سے شروع ہونیوالی خصوصی خسرہ مہم کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ..

جمعہ 12 اکتوبر 2018 11:51

15اکتوبر سے شروع ہونیوالی خصوصی خسرہ مہم کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ڈاکٹر جاوید احمد

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد ارشد کی زیر صدارت بارہ روزہ خسرہ مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز ‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ... مزید

ہنر فاؤنڈیشن میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے بارے میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:06

ہنر فاؤنڈیشن میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے بارے میں آگاہی کیمپ کا انعقاد

لطیف کپاڈیامیموریل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے دی ہنر فاؤنڈیشن میں ہیپا ٹائٹس بی ، سی اور کمپلیٹ بلڈ کاؤنٹ کے لیے مفت بلڈ اسکریننگ کیمپ لگایا گیا۔اس مہم میں آئی ایس او سرٹیفائیڈاور RIQAS سے ملحق ادارے ... مزید

پنجاب میں دنیا کی سب سے بڑی پولیو مہم کے تحت چھ کروڑ بچوںکو قطرے پلائے ..

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:03

پنجاب میں دنیا کی سب سے بڑی پولیو مہم کے تحت چھ کروڑ بچوںکو قطرے پلائے گئے

پنجاب آئی ٹی بورڈ کے پولیو مہم کیلئے تیار کردہ نظام کے تحت اب تک چھ کروڑ بچوں کی ویکسی نیشن مکمل کی جا چکی ہے جو دنیا کی سب سے بڑی پولیو مہم ہے۔اس نظام کا آغاز ستمبر2016ء میں ہوا تھا ۔ پنجاب کے سات اضلاع ... مزید

سموگ کے نقصانات اور اس سے بچائوکے حوالے سے البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی ..

جمعرات 11 اکتوبر 2018 17:03

سموگ کے نقصانات اور اس سے بچائوکے حوالے سے البیراک ویسٹ مینجمنٹ کی مین مارکیٹ، گلبرگ میں آگاہی سرگرمی

سموگ کے خطرے اور اس سے بچائو کیلئے البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے زیرِ اہتمام جمعرات کے روز مین مارکیٹ ، گلبرگ میں آگاہی سرگرمی کا انعقاد کیا گیا۔ البیراک ٹیم کی نمائندگی جنرل منیجر آپریشنز عثمان نوری ... مزید

سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں ،سکولز و کالجز کی کینٹینز پر چھاپے مارنے ..

جمعرات 11 اکتوبر 2018 16:10

سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں ،سکولز و کالجز کی کینٹینز پر چھاپے مارنے کی ہدایت

حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں قائم تمام سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں‘ سکولز‘ کالجز کی کینٹینز پر اچانک چھاپے مارے اور وہاں پر فروخت ہونیوالی اشیاء کا جائزہ لینے کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ... مزید

خیرپور میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 16:05

خیرپور میں انسداد خسرہ مہم 15سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی

ضلع خیرپور میں خسرہ جیسے موضی مرض کے خاتمے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے سلسلے میں ایمرجنسی مہم 15 اکتوبر تا 27 اکتوبر 2018 تک جاری رہے گی جس میں 09 ماہ تا 05 سال تک کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا

جمعرات 11 اکتوبر 2018 16:03

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا،اس دن می مناسبت سیموٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے شعورو آگاہی کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔طبی ماہرین نے بتایاکہ موٹاپے کی وجہ سے ... مزید

Records 9061 To 9075 (Total 24906 Records)