Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 607

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے کے تعاون سے پارتھینیم ویڈ مینجمنٹ ..

بدھ 10 اکتوبر 2018 13:00

برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے کے تعاون سے پارتھینیم ویڈ مینجمنٹ ایکشن پلان پر دو روزہ ورکشاپ اختتام پذیر،

برطانیہ کے بین الاقوامی ترقی کے ادارے کے تعاون سے پارتھینیم ویڈ مینجمنٹ ایکشن پلان کے حوالے سے دو روزہ ورکشاپ گزشتہ روز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ ورکشاپ کا مقصد پارتھینیم کی پاکستان میں ... مزید

محکمہ صحت فوری طور پر ڈیرہ مراد جمالی میں ہیپاٹائٹس کے علاج معالجہ ..

منگل 9 اکتوبر 2018 16:58

محکمہ صحت فوری طور پر ڈیرہ مراد جمالی میں ہیپاٹائٹس کے علاج معالجہ کو یقینی بنانے کے لیے مرکزی سینٹر کا قیام عمل لائے ،

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق صوبائی وزیر میر اظہار خان کھوسہ نے کہا ہے کہ نصیرآباد ڈویژن میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی بڑھتی ہوئی مریضوں کی تعداد تشویشناک عمل ہے، پینے کے صاف پانی کی ... مزید

یو این ایڈز کا پاکستان میں ایچ آئی وی پر قابو پانے کے چیلنج پر ترجیحی ..

منگل 9 اکتوبر 2018 16:54

یو این ایڈز کا پاکستان میں ایچ آئی وی پر قابو پانے کے چیلنج پر ترجیحی بنیادوں پر عمل درآمد کرنے کے نئی حکومت کے غیر متزل عزم کا خیر مقدم

یو این ایڈز نے ملک میں ایچ آئی وی پر قابو پانے کے چیلنج پر ترجیحی بنیادوں پر عمل درآمد کرنے کے نئی حکومت کے غیر متزل عزم کا خیر مقدم کیا ہے ۔ وفاقی وزیر برائے قومی صحت ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینشن عامر ... مزید

کینسر کی دیگر اقسام کے مقابلے میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص سب سے آسان ..

منگل 9 اکتوبر 2018 16:54

کینسر کی دیگر اقسام کے مقابلے میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص سب سے آسان اور علاج میں کامیابی کی شرح سب سے زیادہ ہے،

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈریسرچ سینٹرکی سینئر کنسلٹنٹ میڈیکل انکالوجی ڈاکٹر نیلم صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرطان کی بیماری میں مبتلا افراد میں سب سے زیادہ تعداد چھاتی کے سرطان سے ... مزید

صوبائی ٹاسک فورس کی کاوش سے سندھ میں اس سال پولیو کا کوئی کیس رپورٹ ..

منگل 9 اکتوبر 2018 16:44

صوبائی ٹاسک فورس کی کاوش سے سندھ میں اس سال پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا

انسداد پولیو کی صوبائی ٹاسک فورس کی کاوش سے سندھ میں اس سال پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، رواں برس 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد بچوں کے والدین نے ویکسینیشن سے انکار کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ ... مزید

جڑواں شہروں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے متاثرہ 17 مریضوں کی ..

منگل 9 اکتوبر 2018 15:52

جڑواں شہروں میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے متاثرہ 17 مریضوں کی شناخت

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے متاثرہ17 مریضوں کی شناخت ہوگئی۔ دونوں شہروں کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کو داخل کیا گیا جن کو علاج ... مزید

مضر صحت مشروبات سے ملک میں ذیابیطس (شوگر) اور یگر بیماریوں میں اضافہ ..

منگل 9 اکتوبر 2018 14:21

مضر صحت مشروبات سے ملک میں ذیابیطس (شوگر) اور یگر بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے‘وفاقی وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے وفاقی اور صوبائی وزراء برائے تعلیم سے تعلیمی اداروں کے اندر اور 100 میٹر کی حدود میں مضر صحت مشروبات کی فروخت پر پابندی کی درخواست کی ہے وفاقی وزیر صحت نے کہا ہے کہ ... مزید

کھیل سے طلباء کی بہتر ذہنی و جسمانی نشونماء یقینی ہوجاتی ہے ‘ محمد ..

منگل 9 اکتوبر 2018 13:05

کھیل سے طلباء کی بہتر ذہنی و جسمانی نشونماء یقینی ہوجاتی ہے ‘ محمد ابزا ر

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر مردان محمد ابزار نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ کھیل کود سے طلباء کی بہتر ذہنی و جسمانی نشونماء یقینی ہوجاتی ہے ،کھیل کا مقصد طلباء میں برداشت ،صبر و تحمل ،مقابلہ کرنے کا ... مزید

پاکستان میں چھاتی کا کینسر کی بنیادی وجہ مائوں کا بچوں کو اپنا دودھ ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 18:39

پاکستان میں چھاتی کا کینسر کی بنیادی وجہ مائوں کا بچوں کو اپنا دودھ نا پلانا ہے،فوزیہ بہرام

پاکستان میں چھاتی کا کینسر بہت نمایا ں ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ مائوں کا بچوں کو اپنا دودھ نا پلانا ہے ۔اسلامی تعلیمات کے مطابق کے بھی حکم ہے کہ ’’مائیں اپنے بچوں کو دو سال تک اپنا دودہ پلائیں‘‘ ... مزید

ماں کادود ھ بچے کیلئے اکسیر و بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرتاہے، ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 17:04

ماں کادود ھ بچے کیلئے اکسیر و بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرتاہے، ڈاکٹر کوثر رئیس

پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی پروفیسر ڈاکٹر کوثر رئیس نے کہاہے کہ ماں کا دود ھ بچے کیلئے اکسیر ہے اور بیماریوںکیخلاف قوت مدافعت پیدا کرتاہے ، اللہ تعالیٰ نے ماں کو اپنے بچے کو پورے ... مزید

پاکستان میں مختلف اعضاء کے ناکارہ ہوجانے کے باعث ہر سال قریب 50 ہزار ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 16:58

پاکستان میں مختلف اعضاء کے ناکارہ ہوجانے کے باعث ہر سال قریب 50 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،ڈاکٹرقیصر سجاد

آرٹس کونسل کراچی کی میڈیکل اینڈ سوشل ویلفیئرکمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ایس ایم قیصر سجاد نے کہا کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں مختلف اعضاء کے ناکارہ ہوجانے کے باعث ہر سال قریب 50 ہزار افراد ... مزید

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 16:56

جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

جنرل ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شعبہ ایمرجنسی میں تمام ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی اور سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ اس ضمن میں کسی کو بھی استثنا حاصل نہیں ہونا چاہیے ... مزید

ساہیوال،گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق

جمعہ 5 اکتوبر 2018 16:39

ساہیوال،گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق

یہاں نواح میں گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ چک138/9.Lکی 60سالہ منظوراں اور چک62/S.Pکی 45سالہ مریم اور48سالہ نا معلوم سبزی منڈی سے گیسٹرو کے سبب بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا مگر تینوں دم تور ... مزید

طبی ماہرین کا ذیا بیطس کے مریضوں کو لال سیب بجائے سبز سیب استعمال کرنے ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 13:38

طبی ماہرین کا ذیا بیطس کے مریضوں کو لال سیب بجائے سبز سیب استعمال کرنے کا مشورہ

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے سبز سیب زیادہ مفید ہے کیوں کہ اس میں لال سیب کی نسبت 6 گرام شوگر کم پائی جاتی ہے۔ ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین صحت کی جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے ... مزید

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے، ..

جمعہ 5 اکتوبر 2018 13:38

وٹامن ڈی سپلیمنٹ کے استعمال سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کم ہوتا ہے، ماہرین

امریکی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے باقائدہ استعمال سے دل کی رگیں لچکدار اور تندرست رہتی ہیں جس سے فالج اور امراض قلب کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ اگسٹا یونیورسٹی میں جارجیا میڈیکل ... مزید

Records 9091 To 9105 (Total 24906 Records)