Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 612

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی مچھروں کی ..

پیر 24 ستمبر 2018 16:42

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی مچھروں کی افزائش کی روک تھام کے لئے مہم جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی ڈینگی مچھروں کی افزائش کی روک تھام کے لئے ایک ہفتہ سے جاری فیومی گیشن مہم زور و شور سے جاری ہے، 50 فیلڈ ایریا کو کور کر لیاگیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے ... مزید

ہزارہ میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا،

پیر 24 ستمبر 2018 16:17

ہزارہ میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا،

ہزارہ میں ڈینگی وائرس ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگا، ایوب ٹیچنگ ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کو داخل کرا دیا گیا ہے۔ دونوں ہسپتال میں داخل ہونے والے زیادہ تر مریضوں ... مزید

پیا ز دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے ،ز رعی ما ہر ین

پیر 24 ستمبر 2018 16:00

پیا ز دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے ،ز رعی ما ہر ین

ز رعی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ پیا ز کا شما ر قد یم ترین سبز یو ں میں ہوتا ہے، پیا ز خو ن کی شریانوں میں جمع ہونے وا لی چربی کو تحلیل کر تا ہے اور دل کے مہلک امراض سے محفوظ رکھتا ہے، متعدل اور خشک مو سم ... مزید

کیمپ دارالاحسان کے زیراہتمام ششماہی فری آئی کیمپ یکم اکتوبر سے دارالحکمت ..

پیر 24 ستمبر 2018 15:00

کیمپ دارالاحسان کے زیراہتمام ششماہی فری آئی کیمپ یکم اکتوبر سے دارالحکمت دارالشفاء میں شروع ہوگا

کیمپ دارالاحسان کے زیراہتمام ششماہی فری آئی کیمپ یکم اکتوبر پیر سے ایک ہزار سے زائد بستروں پر مشتمل دارالحکمت دارالشفاء سمندری روڈ فیصل آباد میں شروع ہوگاجو 31اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں ملک بھر ... مزید

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے، ماہرین امراض قلب

پیر 24 ستمبر 2018 14:56

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے، ماہرین امراض قلب

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ماہرین امراض قلب نے انکشاف کیاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کا باعث بن رہی ہے ۔ ورلڈ ہارٹ ڈے کے سلسلہ میں انہوںنے بتایاکہ گلے خراب ہونے سے بچوں میں ... مزید

ورلڈ ریبیز ڈی28ستمبرکو منایاجائیگا

پیر 24 ستمبر 2018 14:56

ورلڈ ریبیز ڈی28ستمبرکو منایاجائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ریبیز ڈے 28 ستمبر جمعہ کو بھر پور طریقے سے منایاجائیگا۔ ریبیز جسے عرف عام میں بائولاپن بھی کہتے ہیں سے پاکستان میں ہر سال 3 سے 5 ہزار جبکہ دنیا بھرمیں 55 ہزار افراد کتے ... مزید

گلے کی تمام تکالیف کا گھریلو علاج ’’الائچی‘‘ سے کریں،ماہرین صحت

پیر 24 ستمبر 2018 13:19

گلے کی تمام تکالیف کا گھریلو علاج ’’الائچی‘‘ سے کریں،ماہرین صحت

ماہرین صحت کیمطابق گلے کی تمام تکالیف کا گھریلو علاج ’’الائچی‘‘ سے کریںالائچی کو چبانے سے اس میں سے تیل نکلتا ہے جو کہ نظام انہضام کے لئے بیحد مفید ہے ‘یہ گلے کی تکلیف‘کھانسی اور سردی جیسی بیماریوں ... مزید

نیندمیں کمی ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے، ماہرین

پیر 24 ستمبر 2018 13:19

نیندمیں کمی ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے، ماہرین

امریکہ میں کی گئی ایک جدید طبی تحقیق میں بتایا گیاہے کہ نیندمیں کمی ذیابیطس سمیت کئی دوسری خطرناک بیماریوں کا موجب بن سکتی ہے ۔امریکہ کی ٹینیسی یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق سائنسی ... مزید

بچوں کو پولیوکے قطرے پلانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر

پیر 24 ستمبر 2018 13:19

بچوں کو پولیوکے قطرے پلانا والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے،ڈپٹی کمشنر

آنے والی نسلوں کو عمربھرکی معذوری سے بچانے کیلئے انہیں پولیوکے قطرے پلانا تمام والدین کی بنیادی ذمہ داری ہے اورانہیں چاہئیے کہ وہ اس اہم فرض کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریں تاکہ ملک میں ایک صحتمند ... مزید

حکومت دور دراز علاقوں کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے ..

پیر 24 ستمبر 2018 13:19

حکومت دور دراز علاقوں کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے،ڈاکٹراقبال رسول

ضلعی آفیسر صحت گلگت ڈاکٹر اقبال رسول نے کہا ہے کہ بچوں کو جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رکھنے کیلئے علاج معالجہ اور بروقت غذاکی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں حکومت ... مزید

جنوبی وزیرستان وانا درجنوں بی ایچ یو،ڈسپینسری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر ..

پیر 24 ستمبر 2018 13:07

جنوبی وزیرستان وانا درجنوں بی ایچ یو،ڈسپینسری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر غیرفعال

جنوبی وزیرستان وانا درجنوں بی ایچ یو،ڈسپینسری اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹر غیرفعال،70فیصد ہیلتھ ٹیکنیشن اور ڈسپینسرز بیرونی یا اندرونی ملک کاروبار میں مصروف،ایجنسی سرجن ان غیرحاضر ملازمین سے ماہانہ ... مزید

بھارت میں 50کروڑ غرباء کے لیے ہیلتھ انشورنس کا آغاز

پیر 24 ستمبر 2018 13:05

بھارت میں 50کروڑ غرباء کے لیے ہیلتھ انشورنس کا آغاز

بھارتی حکومت نے اپنے غریب شہریوں کے لیے دنیا کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ حکومت کی طرف ... مزید

پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل منایا جائے ..

پیر 24 ستمبر 2018 12:39

پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن کل 25ستمبربروز منگل کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارزانعقادپذیر ہوں ... مزید

سرگودھا ‘ضلع بھر میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ہو گیا

پیر 24 ستمبر 2018 12:27

سرگودھا ‘ضلع بھر میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ہو گیا

ضلع بھر میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کاآغاز ہو گیا ۔سرگودھا میں بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کر دیا۔جس میں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر کو پولیو ویکسین دے رہی ہیں۔یہ مہم ... مزید

حکومت ملک بھرسے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے کوشاں ہے ، مطیع الرحمان

ہفتہ 22 ستمبر 2018 16:04

حکومت ملک بھرسے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے کوشاں ہے ، مطیع الرحمان

قصورکے نواح الہ آباد،تلونڈی و گردونواح میں محکمہ صحت کی جانب سے ڈی ڈی ایچ او چونیاںڈاکٹر اقبال جاوید کی سر براہی میںپولیو مہم کیلئے ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا،ٹریننگ میں علاقہ بھر کی لیڈیز ہیلتھ ... مزید

Records 9166 To 9180 (Total 24906 Records)