Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 615

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صحت انصاف کارڈ سے غریبو ں کا علاج احسن طریقے سے ہو رہا ہے،عوامی حلقے

پیر 17 ستمبر 2018 14:50

صحت انصاف کارڈ سے غریبو ں کا علاج احسن طریقے سے ہو رہا ہے،عوامی حلقے

صحت انصاف کارڈ کے ذریعے قادر جنرل ہسپتال میں غریب اور نادار لوگوں کا علاج معالجہ احسن طریقے سے ہو رہا ہے اور انہیں تمام طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے ۔اس ضمن میں صحت انصاف کارڈ رکھنے ... مزید

ڈرگ انسپکٹر کے ڈی آئی خان اورمضافاتی علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر چھاپے، ..

پیر 17 ستمبر 2018 12:55

ڈرگ انسپکٹر کے ڈی آئی خان اورمضافاتی علاقوں میں میڈیکل سٹوروں پر چھاپے، متعدددکانیں سیل

ڈرگ انسپکٹر عبدالحفیظ مروت کے ضلعی ڈرگ انسپکٹر عمران خان برکی کے ہمراہ ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور مضافات میں میڈیکل سٹوروں پر چھاپے ،دکاندار دکانیں بند کرکے چلے گئے،ڈرگ لائسنس نہ ہونے پر متعدد دکانیں ... مزید

صوبائی وزیر صحت کا رات گئے مردان میڈیکل کپلیکس کا اچانک دورہ

پیر 17 ستمبر 2018 12:55

صوبائی وزیر صحت کا رات گئے مردان میڈیکل کپلیکس کا اچانک دورہ

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے اتوار اور پیر کی درمیانی رات گئے مردان میڈیکل کپلیکس کا اچانک دورہ کیا اور وزیر صحت نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کے معائنے کے دوران کے ُ ہسپتال میں داخل مریضوں ... مزید

عالمی ادارہ صحت کینسر میں مبتلا یمنی مریضوں کے علاج کے لئے ایئر برج ..

پیر 17 ستمبر 2018 12:29

عالمی ادارہ صحت کینسر میں مبتلا یمنی مریضوں کے علاج کے لئے ایئر برج قائم کرے گا

اقوام متحدہ کا ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کینسر کے مرض میں مبتلا یمنی مریضوں کے علاج کے لئے ایئر برج قائم کرنے کے لئے کام کر رہا ہے۔یمن کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے نیویو زاگریاکے کہا ہے کہ ایئر ... مزید

ورزش کرنیوالے افرادمیں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کا خطرہ کم ہوتاہے،ماہرین ..

پیر 17 ستمبر 2018 12:01

ورزش کرنیوالے افرادمیں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کا خطرہ کم ہوتاہے،ماہرین امراض قلب

ناروے کے ماہرین امراض قلب نے کہاہے کہ باقاعدگی سے ورزش کرنے والے موٹے افرادمیں دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونے کا خطرہ ورزش نہ کرنے والے موٹے افرادکی نسبت کم ہوتاہے۔ نارویجیئن یونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی ... مزید

محکمہ صحت میں اسامیاں خالی ہونا مناسب نہیں ،

ہفتہ 15 ستمبر 2018 16:53

محکمہ صحت میں اسامیاں خالی ہونا مناسب نہیں ،

صوبائی وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ ان کے محکمے میں کوئی سیاسی بھرتی ہوئی ہے نہ ہی ہوگی، محکمہ صحت میں اسامیاں خالی ہونا مناسب نہیں ، تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوئی ہیں ا ور ہونگی، ... مزید

پاکستان طبی کانفرنس نے طب، طبیب کی بہبود کو مقدم رکھا ‘مقررین

ہفتہ 15 ستمبر 2018 16:00

پاکستان طبی کانفرنس نے طب، طبیب کی بہبود کو مقدم رکھا ‘مقررین

پاکستان طبی کانفرنس نے ہمیشہ اکابرین کے بتائے ہوئے راستوں پر چلتے ہوئے طب ، طبیب کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا ، پاکستان طبی کانفرنس واحد پلیٹ فارم ہے جس پر شعبہ طب اور اطباء کے حقوق کی خاطر نا قابل ... مزید

وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کا شعبہ ہماری اولین ترجیح ہے،

ہفتہ 15 ستمبر 2018 15:42

وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کا شعبہ ہماری اولین ترجیح ہے،

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق صحت کا شعبہ ہماری اولین ترجیح ہے اسی لئے صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ... مزید

نیب کا ایک بار پھرقومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ،

ہفتہ 15 ستمبر 2018 15:39

نیب کا ایک بار پھرقومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ،

قومی احتساب بیوروکی ٹیم نے ایک بار پھر کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلبپر چھاپہ ماراہے۔ہفتے کے روز نیب کی پانچ رکنی ٹیم نے این آئی سی وی ڈی میں چھاپہ مارا اور جنرل اور پرائیویٹ او پی ڈی ... مزید

ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 24 ستمبر سے شروع ..

ہفتہ 15 ستمبر 2018 14:57

ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 24 ستمبر سے شروع ہو گی

ہزارہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم 24 ستمبر سے شروع کی جائے گی، اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت نے 24 ستمبر ... مزید

فوڈ سیفٹی و حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم کا رائز پاکستان سکول کا ..

ہفتہ 15 ستمبر 2018 14:57

فوڈ سیفٹی و حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم کا رائز پاکستان سکول کا دورہ، سکول کے صحت افزا ماحول کی تعریف

فوڈ سیفٹی و حلال فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی ٹیم نے رائز پاکستان سکول ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ ٹیم نے سکول کے صحت افزا ماحول کی تعریف کی، دورہ کا مقصد بچوں کے ساتھ بنیادی صحت، صفائی اور غذائی احتیاطی تدابیر ... مزید

گاجرکا رس دیگرپھلوں کے ساتھ مل کر ان کی افادیت بڑھا دیتاہے، ماہرین ..

ہفتہ 15 ستمبر 2018 12:24

گاجرکا رس دیگرپھلوں کے ساتھ مل کر ان کی افادیت بڑھا دیتاہے، ماہرین صحت

برطانوی ماہرین صحت نے کہاہے کہ گاجرکا رس دیگرپھلوں کے رس کے ساتھ مل کر ان کا ذائقہ اور افادیت بڑھا دیتاہے اور جوس کے باقاعدہ استعمال سے معدے‘ چھاتی کے سرطان‘ پھیپھڑوں کے امراض اور لیوکیمیاخلیات ... مزید

شترمرغ کے انڈے کی سفیدی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتی ..

ہفتہ 15 ستمبر 2018 12:24

شترمرغ کے انڈے کی سفیدی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے جدید ترین تحقیق کے حوالے سے بتایا ہے کہ شترمرغ کے انڈے کی سفیدی ہیپاٹائٹس کے مریضوں کیلئے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ صحت کے متعلق جدید دنیامیں کھانے کی عادتیں تبدیل ہوچکی ... مزید

کالجوں اور یونیورسٹیوں کی خواتین طلباء کو بریسٹ کینسرکے مضمرات بارے ..

جمعہ 14 ستمبر 2018 20:30

کالجوں اور یونیورسٹیوں کی خواتین طلباء کو بریسٹ کینسرکے مضمرات بارے آگاہی فراہم کرنے لئے ایچ ای سی اور پنک ربن کء مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرتے ہوئے تجدید عہد کیا کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں کی خواتین طلباء کو بریسٹ کینسرکے مضمرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے خواتین ... مزید

بلوچستان کے محکمہ صحت نے 24 مزید اضلاع میں زچہ وبچہ کے غذائی منصوبے کی ..

جمعہ 14 ستمبر 2018 13:19

بلوچستان کے محکمہ صحت نے 24 مزید اضلاع میں زچہ وبچہ کے غذائی منصوبے کی توسیع کا کام مکمل کرلیا

بلوچستان میں صوبائی محکمہ صحت نے صوبے کے 24 مزید اضلاع میں زچہ وبچہ کے غذائی منصوبے کی توسیع کا کام مکمل کرلیا ہے۔ بلوچستان کے سیکرٹری صحت محمد نصر نے کہا کہ نئے اضلاع تک منصوبے کی توسیع صوبائی کا ... مزید

Records 9211 To 9225 (Total 24905 Records)