Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 618

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کاڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ..

پیر 10 ستمبر 2018 13:44

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کاڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے چھاپہ میں ناقص صفائی،غیر حاضر عملہ اور عوامی شکایات پر ایم ایس کو لاہور طلب کر لیا

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کے چھاپہ میں ناقص صفائی،غیر حاضر عملہ ،اور عوامی شکایات ایم ایس کو لاہور طلب کر لیا۔یادرہے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ... مزید

پولیو کے خاتمہ کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور عوام کو مل کر کام کرنا ہے، ..

ہفتہ 8 ستمبر 2018 16:52

پولیو کے خاتمہ کیلئے تمام متعلقہ اداروں اور عوام کو مل کر کام کرنا ہے، ڈپٹی کمشنراوکاڑہ

ڈپٹی کمشنر رضوان نذیر نے کہا ہے کہ پولیو کے خاتمہ کے لئے تمام متعلقہ اداروں اور عوام کو مل کر کام کرنا ہے اور تب ہی یقینی نتائج حاصل ہو سکیں گے، انسداد پولیو مہم قومی فریضہ ہے اور اس سلسلہ میں عوام ... مزید

سرجی میڈ ہسپتال میں دوران زچگی خاتون کی ہلاکت ،

ہفتہ 8 ستمبر 2018 16:09

سرجی میڈ ہسپتال میں دوران زچگی خاتون کی ہلاکت ،

سرجی میڈ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث دوران زچگی خاتون کی ہلاکت کے معاملے پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین اور دیگر حکام سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار ... مزید

گلگت بلتستان میں خسرہ سے بچائو کیلئے 12 روزہ مہم15تا 27اکتوبرسے شروع ہوگی

ہفتہ 8 ستمبر 2018 14:21

گلگت بلتستان میں خسرہ سے بچائو کیلئے 12 روزہ مہم15تا 27اکتوبرسے شروع ہوگی

گلگت بلتستان میں خسرہ سے بچائو کے لئے 12 روزہ مہم15تا 27اکتوبرسے شروع ہو گی، مہم کے دوران 2 لاکھ 7 ہزار بچوں کو خسرہ سے بچائو کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ ای پی آئی کی صوبائی کمیونیکیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت ... مزید

شفا انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد میں فزیو تھراپی کے عالمی دن کے موقع ..

ہفتہ 8 ستمبر 2018 13:40

شفا انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد میں فزیو تھراپی کے عالمی دن کے موقع پر ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا

شفا انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد میں فزیو تھراپی کے عالمی دن کے موقع پر ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز ،نرسز ،پری میڈیکل سٹاف ،اور جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے دیگر افراد نے شرکت ... مزید

ایبٹ آباد، کینڈل ان دا ونڈ میں فری میڈیکل کیمپ کل لگایا جائیگا

ہفتہ 8 ستمبر 2018 13:35

ایبٹ آباد، کینڈل ان دا ونڈ میں فری میڈیکل کیمپ کل لگایا جائیگا

ایبٹ آباد، کینڈل ان دا ونڈ میں فری میڈیکل کیمپ کل بروزاتوار لگایا جائیگا اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ اس حوالے سے کینڈل ان دا ونڈ کے پیٹرن انچیف سید شاہد رضا اورچیئرپرسن نادیہ خرم ... مزید

ایبٹ آباد میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے تمباکو کنٹرول سیل نے ماہانہ ..

جمعہ 7 ستمبر 2018 16:45

ایبٹ آباد میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے تمباکو کنٹرول سیل نے ماہانہ بنیادوں پر شیڈول ترتیب دینے کا فیصلہ

ایبٹ آباد میں تمباکو نوشی کی روک تھام کیلئے تمباکو کنٹرول سیل نے ماہانہ بنیادوں پر شیڈول ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد شاہد خان مہمند کے دفتر میں منعقدہ میٹنگ ... مزید

ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی،

جمعہ 7 ستمبر 2018 16:45

ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی،

ہیلتھ کیئر کمیشن کے اہلکاروں نے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کے دوران دو لیبارٹریز سیل اور پانچ میڈیکل سٹورز کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کے آفیسر سجاد علی شاہ نے اچانک ... مزید

ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن کل منا یا جائے گا

جمعہ 7 ستمبر 2018 15:50

ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن کل منا یا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن کل ہفتہ کو منا یا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصدکسی بھی ناگہانی صورتحال اور حادثات کی شکل میں ابتدائی طبی امداد کے ذریعے انسانی زندگی بچانے ... مزید

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے انسدادی اقدامات پر موثرانداز میں عملدرآمدکیاجارہا ..

جمعرات 6 ستمبر 2018 15:59

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے انسدادی اقدامات پر موثرانداز میں عملدرآمدکیاجارہا ہے ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی

ضلع میں ڈینگی کے خدشات کا یکسر خاتمہ کرنے کیلئے انسدادی اقدامات پر موثرانداز میں عملدرآمدکیاجارہا ہے اوراینٹی ڈینگی ٹیموں کو ہمہ وقت متحرک رکھا گیا ہے۔ ہیلتھ اتھارٹیفیصل آباد کے ترجمان نے کہا ... مزید

عطائی ڈاکٹروں‘ حکیموں کیساتھ ساتھ جعلی پیروں کیخلاف کاروائی کرنے ..

جمعرات 6 ستمبر 2018 15:59

عطائی ڈاکٹروں‘ حکیموں کیساتھ ساتھ جعلی پیروں کیخلاف کاروائی کرنے کی ہدایت

سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں عطائی ڈاکٹروں، حکیموں کیساتھ ساتھ جعلی پیروں کیخلاف کاروائی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے عوامی شکایات پر جعلی پیروں، عطائی ڈاکٹروں اور حکیموں ... مزید

پشاور ،ْانسداد پولیو مہم سے ایک بچہ ہمیشہ کی معذوری سے بچ گیا

بدھ 5 ستمبر 2018 23:50

پشاور ،ْانسداد پولیو مہم سے ایک بچہ ہمیشہ کی معذوری سے بچ گیا

صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے چارسدہ میں انسداد پولیو مہم کے باعث ایک بچے کو ہمیشہ کی معذوری سے بچا لیا گیا۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر خیبرپختونخوا کے جاری بیان میں تصدیق کی گئی کہ چار سدہ کے علاقے یونین ... مزید

خیبرپختونخوا میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا

بدھ 5 ستمبر 2018 20:41

خیبرپختونخوا میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کانیا کیس سامنے آگیا،چارسدہ کے رہائشی انیس ماہ کے بچے ارسلان میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے چارسدہ کے علاقے یونین کونسل سرکئی ٹیٹرہ میں پولیو کیس سامنے آگیا ،ارسلان نامی ... مزید

جمرود میں ڈینگی وائرس سے ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی ،ْ

بدھ 5 ستمبر 2018 16:56

جمرود میں ڈینگی وائرس سے ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی ،ْ

جمرود میں ڈینگی وائرس سے ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود میں ڈینگی وائرس سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہے جس کے بعد خیبر ایجنسی میں کانگو اور ڈینگی بخار سے ... مزید

عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے سالانہ میگزین ’’کہکشاں‘‘کی ..

بدھ 5 ستمبر 2018 16:50

عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے سالانہ میگزین ’’کہکشاں‘‘کی تقریب رونمائی،

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آ ف کامرس اینڈانڈسٹری ، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سابق صدر اور چیئرمین عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد میاں محمد ادریس نے کہا ہے کہ طلبہ ... مزید

Records 9256 To 9270 (Total 24905 Records)