Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 619

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے سالانہ میگزین ’’کہکشاں‘‘کی ..

بدھ 5 ستمبر 2018 16:50

عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے سالانہ میگزین ’’کہکشاں‘‘کی تقریب رونمائی،

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آ ف کامرس اینڈانڈسٹری ، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے سابق صدر اور چیئرمین عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد میاں محمد ادریس نے کہا ہے کہ طلبہ ... مزید

کینسر کا علاج صرف میگنٹ تھراپی سے ہی ممکن ہے پانی کا زیادہ استعمال انٹی ..

بدھ 5 ستمبر 2018 16:21

کینسر کا علاج صرف میگنٹ تھراپی سے ہی ممکن ہے پانی کا زیادہ استعمال انٹی بائیوٹک ہے ‘ڈاکٹر محمد اصغر ، ڈاکٹر محمد افضل میو

کینسر کا علاج صرف اور صرف میگنٹ تھراپی کے ذریعے ہی ممکن ہے اگر میگنٹ پانی کا استعمال روز مرہ زندگی کا معمول بنا لیں تو یہ بہترین انٹی بائیو ٹک بھی ہے ان خیالات کا اظہار میگنٹ تھراپسٹ ڈاکٹر محمد اصغر ... مزید

دولاکھ کے قریب آبادی پر مشتمل خاران کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر شیخ زید اسپتال ..

بدھ 5 ستمبر 2018 15:00

دولاکھ کے قریب آبادی پر مشتمل خاران کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر شیخ زید اسپتال میں ڈائیلاسز مشین نہ ہونے کی وجہ سے گردے کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا

دولاکھ کے قریب آبادی پر مشتمل خاران کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر شیخ زید اسپتال میں ڈائیلاسز مشین نہ ہونے کی وجہ سے گردے کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے گردے کے مرض میں ڈائیلاسز کا ہونا لازمی ہوتا ہے ... مزید

فرنٹ لائن رضاکاروں نے پولیو کیخلاف جاری جنگ میں ہمارے حوصلوں کو مزید ..

بدھ 5 ستمبر 2018 15:00

فرنٹ لائن رضاکاروں نے پولیو کیخلاف جاری جنگ میں ہمارے حوصلوں کو مزید تقویت دی ،ایم پی اے عمر جمالی

ایم پی اے عمر جمالی کا ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ ،کوآرڈینیٹر سید فیصل احمد سے ملاقات ،پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت ،حکومت کے پولیوکے خاتمے کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ... مزید

پولیو کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی ہر ممکن ..

بدھ 5 ستمبر 2018 14:23

پولیو کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی ہر ممکن مدد کریگی

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر محمد عمر خان جمالی کا ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ ،کوارڈینیٹر سید فیصل احمد سے ملاقات ،پولیو کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت ،حکومت کے ... مزید

اعتدال کے ساتھ چاکلیٹ کھانے سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ 13 فیصد کم ہوسکتا ..

بدھ 5 ستمبر 2018 12:53

اعتدال کے ساتھ چاکلیٹ کھانے سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ 13 فیصد کم ہوسکتا ہے، طبی ماہرین

برطانوی اخباردی سن کے مطابق ایک سائنسی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال دل کے لیے فائدہ مند ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ماہانہ 3 چاکلیٹ بار تک کھانے والے انسانوں ... مزید

دنیا بھر میں ایک ارب چالیس کروڑ بالغ افراد ورزش نہ کرکے اپنے خطرناک ..

بدھ 5 ستمبر 2018 12:35

دنیا بھر میں ایک ارب چالیس کروڑ بالغ افراد ورزش نہ کرکے اپنے خطرناک امراض میں مبتلا ہونے کے خدشات میں اضافہ کر رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت

ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب چالیس کروڑ بالغ افراد ورزش نہ کرکے اپنے خطرناک امراض میں مبتلا ہونے کے خدشات میں اضافہ کر رہے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت کی تحقیق کے مطابق آرام دہ طرز ... مزید

اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ

بدھ 5 ستمبر 2018 12:35

اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں،پبلک ہیلتھ انگلینڈ

پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے 30 برس کی عمر سے زیادہ کے افراد سے کہا ہے کہ وہ اپنے دل کی عمر جانے کیلیے آن لائن ٹیسٹ کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پبلک ہیلتھ انگلینڈ نے بتایاکہ دل کی عمر کا پتہ لگانے ... مزید

تحصیل جمرود میں مزید بیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

منگل 4 ستمبر 2018 14:45

تحصیل جمرود میں مزید بیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں مزید بیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔متاثرہ افراد میں خواتین،بچے اور سرکاری اہلکار بھی شامل ہیں جس کے بعد ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعدادایک سو دس ... مزید

انٹر نیشنل ڈینٹل شو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

منگل 4 ستمبر 2018 13:31

انٹر نیشنل ڈینٹل شو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

انٹر نیشنل ڈینٹل شو آئندہ سال 12تا16مارچ جرمنی میں منعقد ہوگا۔ جس میں ڈینٹل انسٹرومنٹ اور ڈینٹل لیبارٹریز انسٹرومنٹ سمیت دیگر متعلقہ مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ... مزید

جنرل ہسپتال کو بجلی و گیس کے بلوں میں سیلز ٹیکس سے استثنیٰ ،سالانہ7کروڑ ..

پیر 3 ستمبر 2018 17:54

جنرل ہسپتال کو بجلی و گیس کے بلوں میں سیلز ٹیکس سے استثنیٰ ،سالانہ7کروڑ روپے کی بچت ہو گی

جنرل ہسپتال کو انتظامیہ کی کاوشوں سے بجلی اور گیس کے بلوں میں سیلز ٹیکس سے استثنیٰ حاصل ہو گیا ہے جس کے باعث 60لاکھ روپے ماہانہ اور7کروڑ روپے سے زائد سالانہ کی بچت ہو گی اس سلسلے میں لیسکو نے باقائدہ ... مزید

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 76لاکھ سے تجاوز کر گئی،

پیر 3 ستمبر 2018 17:27

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 76لاکھ سے تجاوز کر گئی،

پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 76لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ آئندہ 20 سال میں یہ تعدادڈیڑھ کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق ذیابیطس کا مرض تیزی سے فروغ پا رہا ... مزید

وٹامن سی کا خشک جلد سے بچائو میں اہم کردار، ماہرین

پیر 3 ستمبر 2018 11:46

وٹامن سی کا خشک جلد سے بچائو میں اہم کردار، ماہرین

جرمن ماہرین صحت نے کہاہے کہ وٹامن سی وزن کو کنٹرول کرنے سمیت بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے‘ اعصابی تنائو ‘ہڈیوں ‘ناخنوں کی کمزوری‘الرجی اورخشک جلد سے بچائو میں اہم کردار ادا کرتاہے‘ سردی کے موسم میں ... مزید

ایبٹ آباد میں ہیضہ کی وباء، نواں شہر کا رہائشی زندگی اور موت کی کشمکش ..

ہفتہ 1 ستمبر 2018 15:00

ایبٹ آباد میں ہیضہ کی وباء، نواں شہر کا رہائشی زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد جاں بحق ہو گیا

ایبٹ آباد میں ہیضہ کی وباء پھوٹ گئی۔ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کا ملازم نواں شہر کا رہائشی جواں سالہ کمپیوٹر آپریٹر فٹ بالر ہیضہ میں مبتلا ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد جاں بحق ہو گیا جسے آبائی ... مزید

حجامہ سنت طریقہ علاج کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی ..

ہفتہ 1 ستمبر 2018 13:28

حجامہ سنت طریقہ علاج کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے‘ڈاکٹر بلال احمد

حجامہ سنّت طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے حجامہ ہمسایہ ملک چین کا قومی طریقہ علاج بھی ہے ، حجامہ میں عطائیت نہیں ہو سکتی، حجامہ کرنے والے معالج کو ... مزید

Records 9271 To 9285 (Total 24906 Records)