Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 620

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزارت صحت تمباکو نوشی سے اموات کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی

جمعہ 31 اگست 2018 17:03

وزارت صحت تمباکو نوشی سے اموات کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمباکو نوشی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے اور وزارت صحت تمباکو نوشی سے اموات کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے گی۔ انہوںنے کہا کہ وزارت قومی ... مزید

نرسوں کی کمی دور کرنے کیلئے 2200 بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی‘ وزیرصحت ..

جمعہ 31 اگست 2018 16:04

نرسوں کی کمی دور کرنے کیلئے 2200 بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی‘ وزیرصحت پنجاب

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی دور کرنے کیلئے 2200اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی۔ یہاں نرسنگ سٹاف ایسوسی ... مزید

سبزپتوں والی سبزیاں اپنی افادیت ‘غذائیت اور امراض سے تحفظ میں سرفہرست ..

جمعرات 30 اگست 2018 16:48

سبزپتوں والی سبزیاں اپنی افادیت ‘غذائیت اور امراض سے تحفظ میں سرفہرست ہیں، ماہرین غذائیات

امریکہ کے ماہرین غذائیات نے کہا ہے کہ سبزپتوں والی سبزیاں اپنی افادیت ‘غذائیت اور امراض سے تحفظ میں سرفہرست ہیں۔ امریکی مرکز برائے تدارک امراض اور تحفظ ’’سی ڈی سی‘‘ کے ماہرین نے 50پھلوں اور نباتات ... مزید

متواتر شیشہ نوشی اور تمباکونوشی مضرصحت ہے،ماہرین صحت

جمعرات 30 اگست 2018 16:43

متواتر شیشہ نوشی اور تمباکونوشی مضرصحت ہے،ماہرین صحت

ماہرین صحت نے خبردارکیاہے کہ شیشہ نوشی کے مضراثرات تمباکونوشی سے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں۔ حقہ پیناجسے واٹر پائپ‘ شیشہ اور دیگر ناموں سے جاناجاتاہے کے پینے سے صحت پر انتہائی مضراثرات مرتب ہوتے ہیں ... مزید

جوکاآٹا‘روٹی‘دلیہ‘ پانی‘ ستودیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی ..

جمعرات 30 اگست 2018 16:43

جوکاآٹا‘روٹی‘دلیہ‘ پانی‘ ستودیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہیں ، ماہرین

ماہرین کے مطابق جوکاآٹا‘روٹی‘دلیہ‘ پانی‘ ستودیگر مصنوعات انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ‘گندم کے آٹے کا متبادل ‘بہترین فوڈ سپلیمنٹ اور 100 سے زائد خطرناک امراض سے بچائو کا ذریعہ بھی ہیں جس میں ... مزید

برطانیہ میں 16سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کا ..

جمعرات 30 اگست 2018 15:04

برطانیہ میں 16سال سے کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کا اعلان

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ملک میں 16 سال سے کم عمر کے بچوں اور نوجوانوں کو انرجی ڈرنکس فروخت کرنے پر پابندی عائد کرنے کااعلان کردیا۔جبکہ ماہرین نے کہاہے کہ انرجی ڈرنکس بچوں میں موٹاپے ، دانت گلنے ... مزید

دیہی علاقوں میں جعلی کلینکس اور ڈسپنسریوں سے متعلق تحریک التواء کا ..

جمعرات 30 اگست 2018 14:40

دیہی علاقوں میں جعلی کلینکس اور ڈسپنسریوں سے متعلق تحریک التواء کا معاملہ سینٹ میں متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے دیہی علاقوں میں جعلی کلینکس اور ڈسپنسریوں سے متعلق تحریک التواء کا معاملہ متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں اس حوالے ... مزید

لاہور شہر میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ، ڈی سی لاہور

بدھ 29 اگست 2018 18:26

لاہور شہر میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ، ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہور کیپٹن انوار الحق نے کہا کہ شہر کی 79ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ،انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں 2275ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں 7لاکھ ... مزید

سائنسدانوں نے انسانی جسم میں بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت بڑھانے والے ..

بدھ 29 اگست 2018 17:13

سائنسدانوں نے انسانی جسم میں بیماریوں کیخلاف قوت مدافعت بڑھانے والے غذائی اجزاء پر تحقیق شروع کردی

زرعی سائنسدانوںنے انسانی جسم میں بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے والے غذائی اجزاء پر تحقیق شروع کردی ہے جبکہ ڈیزائنرز فوڈز کے اس نظریہ پر عملدرآمد کیلئے مقامی یونیورسٹی میں فنکشنل اینڈ نیوٹراسیوٹیکل ... مزید

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت اور عطائیت میں ملوث افراد کیخلاف ..

بدھ 29 اگست 2018 17:11

جعلی ، غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت اور عطائیت میں ملوث افراد کیخلاف فوری آپریشن کی ہدایت

حکومتی ہدایات کی روشنی میں فیصل آباد میں جعلی ، غیر معیاری ادویات کی خرید وفروخت اور عطائیت میں ملوث افراد کے خلاف فوری آپریشن کریک ڈائون کی ہدایت کر دی گئی ہے جبکہ ڈائریکٹر ہیلتھ فیصل آباد ڈویژن ... مزید

کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچنے کیلئے عوام غیرمعیاری چشمے استعمال کرنے ..

بدھ 29 اگست 2018 14:15

کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچنے کیلئے عوام غیرمعیاری چشمے استعمال کرنے سے اجتناب کریں،ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابر

ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابر نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیرمعیاری چشمے استعمال کرنے سے اجتناب کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔ بدھ کو ایک ملاقات کے دوران انہوں نے بتایاکہ غیرمعیاری ... مزید

زیادہ دیر بیٹھنے سے جسم کادورانِ خون سست ہوجاتاہے، ماہرین

بدھ 29 اگست 2018 12:43

زیادہ دیر بیٹھنے سے جسم کادورانِ خون سست ہوجاتاہے، ماہرین

طبی ماہرین نے کہاہے کہ مسلسل نشست پر بیٹھے رہنے سے انسان میں امراضِ قلب اورذیابیطس کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ آسٹریلوی ماہرین نے اپنی ایک جدید تحقیق میں کہا ہے کہ مسلسل نشست پر بیٹھنا کئی نفسیاتی عارضوں ... مزید

گاجر کا استعمال کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے، طبی ماہرین

بدھ 29 اگست 2018 12:43

گاجر کا استعمال کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے، طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد اس بات کا دعویٰ کیاہے کہ گاجر کا استعمال نہ صرف کینسر کی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتاہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال سرطان کے موذی مرض پرقابوپانے میں بھی معاون ... مزید

سپریم کور ٹ کا ایڈزکے پھیلائو سے متعلق کیس کی سماعت میں جمع کرائی گئی ..

منگل 28 اگست 2018 17:15

سپریم کور ٹ کا ایڈزکے پھیلائو سے متعلق کیس کی سماعت میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں ایڈزکے پھیلائو سے متعلق کیس کی سماعت میں جمع کرائی گئی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری وزارت صحت کو15روز میں رپورٹ بہترکرکے سپریم کورٹ میں جمع کرانے ... مزید

اسسٹنٹ کمشنرز کے انسداد ڈینگی کے حوالے سے مختلف علاقوں کے دورے

منگل 28 اگست 2018 17:04

اسسٹنٹ کمشنرز کے انسداد ڈینگی کے حوالے سے مختلف علاقوں کے دورے

ڈی سی لاہور کیپٹن انوارالحق کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرز نے انسداد ڈینگی کے حوالے سے دورے کیے۔اے سی ماڈل ٹائون نے یو سی 206/99گلبرگ زون کا دورہ کیا۔انہوں نے یو سی میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے انتظامات ... مزید

Records 9286 To 9300 (Total 24905 Records)