Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 624

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

شہریوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام چھوٹے و بڑے پارکس میں شام ..

بدھ 15 اگست 2018 14:10

شہریوں کو ڈینگی سے محفوظ رکھنے کیلئے تمام چھوٹے و بڑے پارکس میں شام کو اینٹی ڈینگی سپرے کیا جا رہا ہے،پی ایچ اے

ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر محکمہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر نے شہر بھر کے تمام چھوٹے و بڑے پارکس میں ڈینگی سپرے کرنا شروع کر دیا ہے،پی ایچ اے کے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلہ میں شہر کے تمام پارکوں کے باہر ... مزید

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ سے خارج ہونے والی نیلی روشنی مسلسل آنکھوں پر پڑتی ..

بدھ 15 اگست 2018 13:03

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ سے خارج ہونے والی نیلی روشنی مسلسل آنکھوں پر پڑتی رہے تو اس سے آنکھوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، سائنس دان

سائنس دانوں نے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹز استعمال کرنے والے افراد کو انتہائی بری خبر سناتے ہوئے کہاہے کہ اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ سے خارج ہونے والی نیلی روشنیمسلسل آنکھوں پر پڑتی رہے تو اس سے آنکھوں کو شدید ... مزید

حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ،

پیر 13 اگست 2018 15:01

حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ،

حجرہ شاہ مقیم کے سرکاری ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ،خاتون نے گاڑی میں بچی کو جنم دیا ۔تفصیلات کے مطابق اٹاری روڈ حجرہ شاہ مقیم کے رہائشی محنت کش ناظم علی عرف راناکی بیوی کوزچگی کے دوران گزشتہ روز ... مزید

حاملہ خواتین کا موٹاپا اور ذیابیطس میں مبتلا ہونا ان کے پیٹ میں موجود ..

پیر 13 اگست 2018 13:34

حاملہ خواتین کا موٹاپا اور ذیابیطس میں مبتلا ہونا ان کے پیٹ میں موجود بچوں کی صحت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی طبی ماہرین

برطانوی طبی ماہرین نے ایک تازہ طبی تحقیق میں کہا ہے کہ حاملہ خواتین کا موٹاپا اور ذیابیطس میں مبتلا ہونا ان کے پیٹ میں موجود بچوں کی صحت کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق طبی ... مزید

کانگو وائرس کے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر ..

ہفتہ 11 اگست 2018 22:18

کانگو وائرس کے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان میں کانگو وائرس کے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات کئے جارہے ہیں‘ محکمہ لائیوسٹاک نے ضلع کی صوبائی سرحدی مقامات بواٹہ،ترنمن چیک پوائنٹس کے علاوہ ضلع کے اہم داخلی ... مزید

پاکستان میں پہلی مرتبہ انجیکشن کے زریعے انسولین لگانے کی گائیڈلائن ..

ہفتہ 11 اگست 2018 21:44

پاکستان میں پہلی مرتبہ انجیکشن کے زریعے انسولین لگانے کی گائیڈلائن جاری کردی گئیں

پاکستان میں پہلی مرتبہ انجکشن کے زریعے انسولین لگانے کی گائیڈلائن جاری کردی گئیں ،پاکستان میں زیابطیس کے مریضوں کی تعداد 3کروڑ 50لاکھ سے زائد ہے جن میں سے صرف 4سے 5لاکھ مریض اپنی شوگر کنٹرول کرنے کے ... مزید

پہلی بارانجکشن سےانسولین لگانے کی گائیڈلائن جاری

ہفتہ 11 اگست 2018 20:23

پہلی بارانجکشن سےانسولین لگانے کی گائیڈلائن جاری

: پاکستان میں پہلی مرتبہ انجکشن کے ذریعے انسولین لگانے کی گائیڈلائن جاری کردی گئیں ،پاکستان میں زیابطیس کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے صرف4 سے 5 لاکھ مریض اپنی شوگر کنٹرول کرنے ... مزید

جیکب آباد، باہو کھوسومیں خسرہ کی وباپھیل گئی درجنوں معصوم بچے خسرہ ..

ہفتہ 11 اگست 2018 18:46

جیکب آباد، باہو کھوسومیں خسرہ کی وباپھیل گئی درجنوں معصوم بچے خسرہ میں مبتلا

باہو کھوسومیں خسرہ کی وباپھیل گئی درجنوں معصوم بچے خسرہ میں مبتلا محکمہ صحت نے کوئی اقدامات نہیں کیے تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے علاقے باہو کھوسو اور گردونواح میں خسرہ کی وباپھیل گئی ہے مختلف ... مزید

جنرل ہسپتال میں 3روزہ گائنی کے ٹرینی ڈاکٹرز کیلئے تربیتی کورس کا اختتام ..

ہفتہ 11 اگست 2018 17:17

جنرل ہسپتال میں 3روزہ گائنی کے ٹرینی ڈاکٹرز کیلئے تربیتی کورس کا اختتام ،

معاشرے کا 50فیصد سے زائد حصہ خواتین پر مشتمل ہے جن کی صحت اور علاج معالجے کیلئے معیاری طبی سہولتوں کو یقینی بنانا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے ۔ لاہور جنرل ہسپتال میں گائنی یونٹ II کے زیر اہتمام 3روزہ تربیتی ... مزید

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے کانگو وائرس کے خاتمہ کیلئے سپرے ٹیمیں تشکیل ..

ہفتہ 11 اگست 2018 16:23

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے کانگو وائرس کے خاتمہ کیلئے سپرے ٹیمیں تشکیل دے دیں

ہری پور کی ضلعی انتظامیہ نے کانگو وائرس کے خاتمہ کیلئے سپرے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ضلع ہری پور میں کانگو وائرس کے خاتمہ کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ... مزید

دمے کی شکار10میں سے 4 خواتین میں پھیپھڑوں کی پیچیدہ بیماری سی او پی ڈی ..

ہفتہ 11 اگست 2018 15:18

دمے کی شکار10میں سے 4 خواتین میں پھیپھڑوں کی پیچیدہ بیماری سی او پی ڈی کا خدشہ بڑھ جاتا ہے

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ دمے کی شکار10میں سے 4 خواتین میںپھیپھڑوں کی دائمی پیچیدہ بیماری پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ،یہ پھیپھڑوں کی ایک خطرناک بیماری ہے جس سے سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے۔امریکی ماہرین ... مزید

ْ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کا غیر قانونی ..

ہفتہ 11 اگست 2018 14:46

ْ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کا غیر قانونی مر کز سر بمہر کر دیا

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے قائم غیر قانونی مرکز کوگزشتہ روزسربمہر کر دیا،جبکہ عطائیوں کے خلاف کارروائی میں27عطائیوں کے کاروباربھی سیل کر دئیے ۔تفصیلات کے مطابق ملتان ... مزید

دل کے مریض سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں،ڈاکٹرشبیریزدانی

ہفتہ 11 اگست 2018 13:22

دل کے مریض سگریٹ نوشی سے پرہیز کریں،ڈاکٹرشبیریزدانی

اگردل کے مریض متوازن غذا اور احتیاطی تدابیراختیارکریں تو دل کے دورہ پربڑی حد تک قابوپایاجاسکتاہے۔ان خیالات کا اظہار ہارٹ سپیشلسٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال قصورڈاکٹرشبیریزدانی نے ’’اے پی پی ‘‘ ... مزید

چکنائی بھرے مرغن کھانے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں، ماہرین صحت

ہفتہ 11 اگست 2018 13:22

چکنائی بھرے مرغن کھانے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں، ماہرین صحت

جرمن ماہرین صحت کا کہناہے کہ چکنائیوں بھرے مرغن کھانے جگر میں چربی جمع کرکے مختلف امراض کا باعث بنتے ہیں۔ برلن یونیورسٹی کے غذائی ماہرین نے خبردارکیاہے کہ اگر معمول کے کھانوں میں چکنائیوں بھرے ... مزید

کوئٹہ کے اسپتال میں 13 سے15اگست تک ایمرجنسی نافذ

جمعہ 10 اگست 2018 20:49

کوئٹہ کے اسپتال میں 13 سے15اگست تک ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ کے سنڈیمن صوبائی ہیڈ کوارٹر اسپتال میں 13 سی15اگست تک ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سنڈیمن صوبائی اسپتال کوئٹہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق ایمرجنسی یوم آزادی پر سیکیورٹی ... مزید

Records 9346 To 9360 (Total 24906 Records)