Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 628

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے ،ماہرین امراض قلب

جمعہ 3 اگست 2018 14:15

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے ،ماہرین امراض قلب

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ماہرین امراض قلب نے انکشاف کیاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کا باعث بن رہی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ گلے خراب ہونے سے بچوں میں امراض قلب کی شرح میں خطرناک ... مزید

ہر شخص روزانہ کم از کم 30منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ ..

جمعہ 3 اگست 2018 14:15

ہر شخص روزانہ کم از کم 30منٹ تک ورزش کی عادت اپنا کر دل کے امراض سے محفوظ رہ سکتاہے، ماہر امراض قلب

فیصل آبا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ماہر امراض قلب نے کہاہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں لوگوں کا ’’آرام طلب لائف سٹائل‘‘ دل کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب ہے لہٰذا دل کے دورے سے بچنے کیلئے ضروری ... مزید

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20ہو گئی،54 افراد ..

جمعہ 3 اگست 2018 13:22

کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20ہو گئی،54 افراد متاثر

افریقی ملک کانگو میں ایبولا وائرس کا شکار مزید 4 مریض سامنے آئے ہیں۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا اب تک شہر بینی میں 20 ہلاکتیں ہوچکی ہیں اور ویکسین کے باوجود صورتحال کافی سنگین ہے اس سے قبل کانگو ... مزید

رواں ماہ کی 6تاریخ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات ..

جمعرات 2 اگست 2018 19:25

رواں ماہ کی 6تاریخ سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کیلئے انتظامات مکمل

کمشنر ڈیرہ ڈویژن جاوید مروت کی ہدایت پر ان کے دفتر میں ڈیرہ ڈویژن میں سہ روزہ انسداد پولیو مہم جو اس ماہ کی 6تاریخ سے شروع ہو رہی ہے کے انتظامات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی ... مزید

پاکستان میں ایک فیصد نابینا پن کی بیماری موجود ہے، اس میں سے 60فیصد کیسز ..

جمعرات 2 اگست 2018 18:39

پاکستان میں ایک فیصد نابینا پن کی بیماری موجود ہے، اس میں سے 60فیصد کیسز موتیا کے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک فیصد نابینا پن کی بیماری موجود ہے۔ اس میں سے 60فیصد کیسز موتیا کے ہیں۔ ان 60فیصد میں سے 20 فیصد مریضوں کو فلیکس سرجری کی ضرورت ہے۔موتیا سے ہونے والا نابینا پن ... مزید

فیصل آباد کی 2تحصیلوں سٹی اور صدر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر ..

جمعرات 2 اگست 2018 16:50

فیصل آباد کی 2تحصیلوں سٹی اور صدر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی

فیصل آباد کی 2تحصیلوں سٹی اور صدر میں تین روزہ انسداد پولیو مہم پیر 6اگست سے شروع ہو گی جبکہ 5سال تک کی عمر کے 7لاکھ 74ہزار800بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کیلئے محکمہ صحت کی 1832ٹیمیں تشکیل دے دی ... مزید

خون کے سرطان میں مبتلا بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے چلڈرن ہسپتال ..

جمعرات 2 اگست 2018 14:37

خون کے سرطان میں مبتلا بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں خصوصی بون میروٹرانسپلانٹیشن سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے خون کے سرطان میں مبتلا بچوں کے بون میرو ٹرانسپلانٹ کیلئے چلڈرن ہسپتال فیصل آباد میں خصوصی بون میروٹرانسپلانٹیشن سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ متعلقہ حکام سے اس کی فوری فزیبلٹی ... مزید

کانگو کے مشرقی علاقوں میں بھی ایبولا وائرس کی وباء،

جمعرات 2 اگست 2018 13:29

کانگو کے مشرقی علاقوں میں بھی ایبولا وائرس کی وباء،

عوامی جمہوریہ کانگو کے مشرقی علاقوں میں ایبولا وائرس کی نئی وباء پھیل گئی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایک ہفتہ قبل ہی حکام نے ملک کے شمال مغربی علاقوں کو اس وائرس سے پاک قرار دیا تھا۔ ملکی وزارت صحت ... مزید

پھلوں سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصدکم کرسکتاہے،ماہرین

جمعرات 2 اگست 2018 12:26

پھلوں سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصدکم کرسکتاہے،ماہرین

حالیہ تحقیق کی مطابق پھلوں‘ سبزیوں اور اناج کا استعمال ڈپریشن کے خطرے کو 10فیصدکم کرسکتاہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کی مطابق ایسے افرادجو پراسیس فوڈز اور شوگر سے بھرپور مغربی خوراک کھاتے ... مزید

دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے سونا صحت کے لئے انتہائی مفیدہے، ..

جمعرات 2 اگست 2018 12:26

دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے سونا صحت کے لئے انتہائی مفیدہے، امریکی ماہرین صحت

امریکی ماہرین صحت نے کہاہے کہ دوپہرکے کھانے کے بعد کچھ دیر کے لئے سونا صحت کے لئے انتہائی مفیدہے۔یہ جسمانی چستی کے علاوہ دماغی صحت اور کم مدت کے حافظے کو بھی بہتربناتاہے اسلئے اپنے روزمرہ معمولات ... مزید

پولیو کے خلاف قومی مہم کو کامیاب بنائیں گے،سٹارکرکٹرفخرزمان

بدھ 1 اگست 2018 20:47

پولیو کے خلاف قومی مہم کو کامیاب بنائیں گے،سٹارکرکٹرفخرزمان

سٹار کرکٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ پولیو وائرس کے خلاف کامیابی زیادہ دور نہیں بس ہمیں یہ عہد کرنا ہے کہ اپنے نئی نسل کو اس بیماری سے بچانے کے لیے پولیو کے خلاف قومی مہم کو کامیاب بنائیں گے اور اپنے پانچ ... مزید

ملک کے پہلے آئی بینک کا افتتاح کر دیا گیا

بدھ 1 اگست 2018 17:50

ملک کے پہلے آئی بینک کا افتتاح کر دیا گیا

ملک کے پہلے آئی بینک کا افتتاح کر دیا گیا۔راولپنڈی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الشفا ٹرسٹ کے صدر جنرل ریٹائرڈ حامد جاوید نے کہا کہ الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال میں غیر ملکی این جی او کے تعاون سے ... مزید

الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کا خطرناک موجب

بدھ 1 اگست 2018 16:41

الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کا خطرناک موجب

امریکا میں کی گئی ایک جدید تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روایتی سیگریٹ کی نسبت الیکٹرک سیگریٹ منہ کے کینسر کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین کی تیار کردہ تحقیق ... مزید

ڈینگی کی روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنانابے حد ..

بدھ 1 اگست 2018 16:31

ڈینگی کی روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنانابے حد ضروری ہے، ڈاکٹر انعم

موجودہ موسم ڈینگی لاروا کیلئے انتہائی موزوں ہی اسلئے ڈینگی کی روک تھام کیلئے انسدادی کارروائیوں کو نتیجہ خیز بنانابے حد ضروری ہے تاکہ آئندہ ڈینگی وائرس کا مسئلہ سرنہ اٹھا سکے نیزشہر میں انسداد ... مزید

وانا میں لیشمینیا کے مچھر نے بڑے پیمانے پر بچوں کو کاٹنا شروع کر دیا

بدھ 1 اگست 2018 16:06

وانا میں لیشمینیا کے مچھر نے بڑے پیمانے پر بچوں کو کاٹنا شروع کر دیا

لیشمینیا کے مچھر نے بڑے پیمانے پر بچوں کو کاٹنا شروع کیا ہے جون اور جولائی کے مہینے میں 392 بچوں اور بچیوں کو کاٹا ہے جو ایجنسی سرجن اور فاٹا ہیلتھ سیکرٹریٹ کی لاپرواہی کا واضع ثبوت ہے عوام کا بڑے پیمانے ... مزید

Records 9406 To 9420 (Total 24906 Records)