Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 629

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

مچھلی ہیموگلوبن میں اضافہ کا اہم ذریعہ ہے ، ماہرین آبی حیات

بدھ 1 اگست 2018 14:27

مچھلی ہیموگلوبن میں اضافہ کا اہم ذریعہ ہے ، ماہرین آبی حیات

ماہی پروری کے ماہرین آبی حیات نے کہاہے کہ مچھلی ہیموگلوبن میں اضافہ اور کولیسٹرول میں کمی کا اہم ذریعہ ہے لہٰذا لو گ توانائی کے خزانہ کی حیثیت سے مچھلی کے استعمال کو ترجیح دیں جو انسان کو ڈپریشن ... مزید

تھیلیسمیا مریضوں کیلئے بلڈکیمپ کاانعقاد

بدھ 1 اگست 2018 14:17

تھیلیسمیا مریضوں کیلئے بلڈکیمپ کاانعقاد

سماجی تنظیم ’’نیوزندگی‘‘کے زیرنگرانی تھیلیمسیاکے مریضوں کیلئے خون کے عطیات جمع کرنے کیلئے بلڈکیمپ شکوربازارمیں قائم کیاگیا۔جس میں عوام ،مریضوں اورماہرین ڈاکٹرنے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔ڈاکٹروں ... مزید

مردان ،کانگو وائرس پر قابو پانے کیلئے سپرے مہم کا آغاز

بدھ 1 اگست 2018 14:07

مردان ،کانگو وائرس پر قابو پانے کیلئے سپرے مہم کا آغاز

محکمہ زراعت نے کانگو وائرس پر قابو پانے کیلئے سپرے مہم کا آغاز کر دیا ہے اور مویشی منڈیوں سمیت مختلف مقامات پر چیک پوسٹیں قائم کردی ہیں۔اس مہم کے دوران خاص طور پر قربانی کے جاوروں پر سپرے کیاجائے ... مزید

مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا

بدھ 1 اگست 2018 14:07

مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک نے نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کردیا

مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک میں نسوار لے جانا جرم بن گیا۔اس ضمن میں ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی نارکاٹکس فورس پنجاب نے خبردار کیا ہے کہ نسوار کے ساتھ فضائی سفر کرنا جرم ہے کیونکہ مشرق وسطیٰ کے تمام ... مزید

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس،

منگل 31 جولائی 2018 21:34

انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس،

ڈی سی لاہور کیپٹن انوار الحق کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ایک اجلاس منعقدہوا،اجلاس میںاسسٹنٹ کمشنرز، سی ای او ہیلتھ اتھارٹی لاہور ، سی ای او ایجوکیشن ، ڈی ڈی اوز ہیلتھ اوردیگر افسران ... مزید

ماں کے دودھ کا کوئی بدل نہیں جیسے ماں کاقدرتی دودھ پورا کرتی ہے اسی ..

منگل 31 جولائی 2018 18:11

ماں کے دودھ کا کوئی بدل نہیں جیسے ماں کاقدرتی دودھ پورا کرتی ہے اسی طرح جانور مثلاً گائے یا بکری وغیر ہ کا دودھ ان کے بچوں کے مطابق بنتاہے ،وزیر صحت بلوچستان فیض محمد کاکڑ

نگراں صوبائی وزیر صحت فیض محمد کاکڑ نے کہاہے کہ ماں کے دودھ کا کوئی بدل نہیں ہے جس طرح ماں قدرتی دودھ پورا کرتی ہے اسی طرح جانور مثلاً گائے یا بکری وغیر ہ کا دودھ انکے بچوں کے مطابق بنتاہے ،انسانی ... مزید

میٹرنٹی ہسپتال میں خون ٹیسٹ کرنے والی مشین کی تنصیب مکمل

منگل 31 جولائی 2018 17:30

میٹرنٹی ہسپتال میں خون ٹیسٹ کرنے والی مشین کی تنصیب مکمل

ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد زمان وٹو کی کاوشوں سے میٹرنٹی ہسپتال میں خون ٹیسٹ کرنے والی مشین کی تنصیب مکمل کر لی گئی ،مشین کی فراہمی سے ہسپتال کی کارکردگی اور غریب مریضوں کے علاج میں اضافہ متوقع ہے،بورڈممبران ... مزید

روزانہ کام کے طویل دورانیے سے ذیابیطس کا مرٖض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ ..

منگل 31 جولائی 2018 16:55

روزانہ کام کے طویل دورانیے سے ذیابیطس کا مرٖض لاحق ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین

ایک نئی سائنسی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہر ہفتے 45 گھنٹے تک کام کرنے والے افراد کئی جسمانی عوارض کا شکار ہوسکتے ہیں، ان میں ذیابیطس کا مرض بھی شامل ہے اور آغاز اسی بیماری سے ہوتا ہے۔کینیڈا میں کی ... مزید

ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی،

منگل 31 جولائی 2018 16:31

ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی،

ایبٹ آباد کے مختلف علاقوں میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی، ڈی ایچ کیو ہسپتال اور نواں شہر کے پرائیویٹ ہسپتال سمیت دیگر ہسپتال مریضوں سے بھر گئے۔ شہریوں نے پینے کے پانی کی لائنیں گندے نالوں سے فوری طور ... مزید

ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ گیسٹرو کی ہنگامی بنیادوں پر روک تھام کیلئے ..

منگل 31 جولائی 2018 16:29

ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ گیسٹرو کی ہنگامی بنیادوں پر روک تھام کیلئے متحرک

ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ گیسٹرو کی ہنگامی بنیادوں پر روک تھام کیلئے متحرک ہو گئی ہے، عوام الناس کو آگاہی مہم کے ذریعہ اس موسمی بیماری سے بچائو اور علاج کی تدابیر سے آگاہ کرنے کے فیصلہ کے علاوہ ... مزید

سلانوالی، ہسپتا لو ں میں شام کی شفٹ شروع کر نیکا اعلان ایک انقلابی اقدا ..

منگل 31 جولائی 2018 14:44

سلانوالی، ہسپتا لو ں میں شام کی شفٹ شروع کر نیکا اعلان ایک انقلابی اقدا م ہے،را نا منور غوث

مسلم لیگ ن کے رکن صو با ئی اسمبلی را نا منور غوث نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر سرگودہا مظفر خا ن سیا ل کا تحصیل سلانوا لی سمیت ضلع بھر کے تحصیل ہیڈ کو ارٹر ہسپتا لو ں میں شام کی شفٹ شروع کر نے کا اعلان ہیلتھ ... مزید

مانسہرہ میں مضر صحت پان، چھالیہ اور گٹکا کی فروخت سے گلے اور معدے کے ..

پیر 30 جولائی 2018 14:38

مانسہرہ میں مضر صحت پان، چھالیہ اور گٹکا کی فروخت سے گلے اور معدے کے امراض میں اضافہ ہو گیا

مانسہرہ شہر کے مختلف بازاروں میں مضر صحت پان، چھالیہ اور گٹکا کی فروخت سے گلے اور معدے کے امراض میں اضافہ ہو گیا، چند پیسوں کی لالچ کیلئے موت کے سوداگر مضر صحت اشیاء فروخت کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ ... مزید

ایبٹ آباد ، آلودہ پانی کے استعمال سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری ..

پیر 30 جولائی 2018 14:37

ایبٹ آباد ، آلودہ پانی کے استعمال سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا

ایبٹ آباد میں آلودہ پانی کے استعمال سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہونے پر مختلف ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی سمیت گیسٹرو وارڈ مریضوں سے بھر گئے، ڈاکٹروں نے پانی کو ... مزید

ہیضہ کی وباء سے نمٹنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد میں سہولیات ..

پیر 30 جولائی 2018 14:37

ہیضہ کی وباء سے نمٹنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد میں سہولیات ناکافی، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج

ایبٹ آباد میں ہیضہ کی وباء سے نمٹنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد میں ناکافی سہولیات اور نا تجربہ کار سٹاف کی وجہ سے اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے۔ ہسپتال میں گیسٹرو کے مریضوں کیلئے گنجائش ... مزید

فاٹا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو خیبرپختونخواہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں شامل کرنا ..

پیر 30 جولائی 2018 13:54

فاٹا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو خیبرپختونخواہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں شامل کرنا خوش ائند ہے

فاٹا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو خیبرپختونخواہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں شامل کرنا خوش ائند ہے،فاٹا سے تلعق رکھنے والے قبائلی عوام نے حکومت کی مذکورہ فیصلہ کو خیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ دوسرے ڈیپارٹمینٹ کو خیبر ... مزید

Records 9421 To 9435 (Total 24906 Records)